خطابت کورس جامعۃ الرشید

خطابت کورس جامعۃ الرشید خطابت کورس، کالم نگاری کورس، جغرافیہ کورس، فلکیات کورس جامعۃالرشید کراچی

ضروری اعلان
09/11/2023

ضروری اعلان

کالم نگاری کورس 2023ء جامعۃالرشید کراچی تیسری کلاس 20 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے ت...
25/10/2023

کالم نگاری کورس 2023ء جامعۃالرشید کراچی
تیسری کلاس

20 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے تحت منعقد ہونے والے کالم نگاری کورس کی تیسری کلاس کا انعقاد ہوا ۔
پہلے لیکچر میں مفتی عبدالمنعم فائز صاحب نے کالم کا ابتدائیہ کیسے ہو کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو فرمائی.
دوسرے لیکچر میں حضرت مولانا ندیم الرشید صاحب نے کہانی سے کالم کا ابتدائیہ تیار کرنا کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو فرمائی.
تیسرے اور آخری لیکچر میں مولانا سلامت علی عباسی صاحب نے ڈاکومنٹری رائٹنگ کے طریقے بتائے ۔
جس کے بعد 11:00 سے12:00 بجے تک تمام طلبہ کرام کو عملی کالم نگاری کی مشق کروائی گئی یوں تیسری کلاس اختتام پذیر ہوئی۔

کالم نگاری کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء
زیر انتظام:
کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی
#جامعۃالرشید

*دوسری کلاس کا جدول*کالم نگاری کورس جامعۃالرشید کراچی2023ء   ( 13 اکتوبر  2023ء)  زیر انتظام: کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جا...
12/10/2023

*دوسری کلاس کا جدول*
کالم نگاری کورس جامعۃالرشید کراچی2023ء ( 13 اکتوبر 2023ء)
زیر انتظام: کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی

1: 00 : 08 سے 00 :09 ( کالم کی تعریف و تاریخ )
مفتی عبد المنعم فائز صاحب

2: 09:00 سے 10:00 (مواد کی تیاری کے مراحل)
مفتی فیصل احمد صاحب

وقفہ: 10:00 سے 10:20

3: 20 :10 سے 11:00 (کہانی سے کالم تک کا سفر )
مولانا ندیم الرشید صاحب

11:00 سے 12:00 (عملی کالم نگاری)

کالم نگاری کورس جامعۃالرشید 2023ء
زیر انتظام:
کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی


#جامعۃالرشید
#کالم #مضمون #اسکرپٹ #جامعۃالرشید t

کالم نگاری کورس2023ءجامعۃالرشید پہلی کلاس  15ستمبر بروز جمعۃ المبارک کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے تحت  ہونے وا...
16/09/2023

کالم نگاری کورس2023ءجامعۃالرشید
پہلی کلاس
15ستمبر بروز جمعۃ المبارک کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے تحت ہونے والے کالم نگاری کورس کی پہلی کلاس منعقد ہوئی ۔

پہلے لیکچر میں جامعۃ الرشید شعبہ تخصصات کے استاد محترم مولانا ندیم الرشید صاحب نے کہانی سے کالم لکھنے کے اصول و طریقوں پر تفصیلی لیکچر دیا۔اور منظر نگاری کے ذریعے مضمون لکھنے ک طریقہ بتایا ۔
10:30 بجے وقفے کے بعد استاد العلماء حضرت مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب مدظلہ العالی نے لیکچر دیا جس میں حضرت مفتی صاحب نے کالم نگاری کے اصول ، خوشخط لکھنے کے طریقے ، الفاظ مترادف و متقارب کی پہچان ، رموز و اوقاف کا طریقہ ، حاصل مطالعہ کو اسکینگ چارٹ کے ذریعے محفوظ کرنے کا طریقہ بتایا اور ان تمام موضوعات پر تفصیلی لیکچر دیا ۔۔
کلاس کے آخر میں نائب نگران کورس مولانا سلامت علی عباسی صاحب نے کورس میں پڑھائی جانے والے نصاب کے متعلق طلبہ کو آگاہ کیا اور آئندہ کلاسوں کے حوالے سے رہنمائی دی، یوں پہلی کلاس اختتام پذیر ہوئی ۔

کالم نگاری کورس جامعۃالرشید 2023ء
زیر انتظام:
کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی


#جامعۃالرشید
#کالم #مضمون #اسکرپٹ #جامعۃالرشید t

   الحمدللہ خطابت کورس جامعۃالرشید کے کامیاب انعقاد کے بعد کالم نگاری کورس کے داخلے بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ ان شاء اللہ الع...
12/09/2023



الحمدللہ خطابت کورس جامعۃالرشید کے کامیاب انعقاد کے بعد کالم نگاری کورس کے داخلے بھی مکمل ہو چکے ہیں۔
ان شاء اللہ العزیز 15 ستمبر 2023ء بروز جمعۃ المبارک کالم نگاری کورس کا باقاعدہ آغاز ہو گا ۔
تاہم طلباء کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس جمعۃ المبارک کو 07:00 بجے سے 9:00 بجے تک داخلہ کاروائی ہوگی۔ جو بھی طلباء کرام داخلے کے خواہشمند ہیں وہ اس جمعہ کو کلاس سے قبل داخلہ کروا سکتے ہیں ۔
جس کے بعد 09:00 بجے سے باقاعدہ اسباق شروع ہو جائیں گے جن کی ترتیب مندرجہ ذیل ہے ۔

2: 00: 09 سے 00: 10 ( کالم کی تعریف و تاریخ )
مفتی عبد المنعم فائز صاحب

: وقفہ : 10:00 سے 10:20

3: 10:20 سے 11:00 نقطے سے کالم تک (مفتی ابولبابہ شاہ منصورصاحب مدظلہ العالی)

4: 11:00 سے 12:00( کہانی لکھنے کے اصول و ضوابط)
مولانا ندیم الرشید صاحب

کالم نگاری کورس جامعۃ الرشید کراچی
زیر انتظام : کلیۃ الدعوہ جامعۃ الرشید کراچی

بمقام : جامعۃالرشید احسن آباد گلشن معمار کراچی

#کالم

تقریب تقسیم انعامات و اسناد فن خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء زیر انتظام: فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی ۔     #فنخطابتکو...
09/09/2023

تقریب تقسیم انعامات و اسناد
فن خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء

زیر انتظام: فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی

۔
#فنخطابتکورسجامعۃالرشیدکراچی #جامعۃالرشید #خطابت

فن خطابت کورس جامعۃ الرشید 2023 کراچی   مہمانان گرامی و معزز طلبہ کرام زیر انتظام : کلیۃالدعوہ جامعۃ الرشید کراچی #فنخطا...
09/09/2023

فن خطابت کورس جامعۃ الرشید 2023 کراچی
مہمانان گرامی و معزز طلبہ کرام
زیر انتظام : کلیۃالدعوہ جامعۃ الرشید کراچی

#فنخطابتکورسجامعۃالرشیدکراچی
#خطابت #خطیب #جامعۃالرشید

مقررین کی تصاویر فن خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ءزیر انتظام : کلیۃالدعوہ جامعۃ الرشید کراچی          #خطابت  #خطیب  #جامع...
07/09/2023

مقررین کی تصاویر
فن خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء

زیر انتظام : کلیۃالدعوہ جامعۃ الرشید کراچی
#خطابت #خطیب #جامعۃالرشید

پوزیشن ہولڈر طلبہ کرام فن خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ءفن خطابت کورس کے فائنل تقریری مقابلے میں منتخب ہونے والے طلباٗ کرا...
07/09/2023

پوزیشن ہولڈر طلبہ کرام فن خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء

فن خطابت کورس کے فائنل تقریری مقابلے میں منتخب ہونے والے طلباٗ کرام کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں جامعۃ الرشید کے طلباء کی کیٹگری میں اول پوزیشن تخصص فی العربی کے طالب علم انعام الحق بن بختاور شاہ دوسری پوزیشن درجہ سابعہ کے طالب علم گل شیر ملک بن تنویر احمد اور تیسری پوزیشن درجہ رابعہ کے طالب علم ظفر اقبال بن محمد رفیق نے حاصل کی جبکہ آل کراچی بین المدارس طلبہ کیٹگری میں پہلی پوزیشن جامعہ دار العلوم کراچی کے طالب علم اسفند سعد محمود بن محمود حسین اور دوسری پوزیشن بھی جامعہ دارالعلوم کراچی کے طالب علم لیاقت گل بن عزت گل نے حاصل کی اور تیسری پوزیشن جامعہ اسلامیہ محمودیہ کراچی کے طالب علم صابراللہ بن نامور خان نے حاصل کی۔
پوزیشن ہولڈرز طلباء کو بطور انعام شیلڈز کے ساتھ کتابوں کے سیٹ کا بہترین تحفہ بھی دیا گیا جس میں بولنا سیکھیے، میڈیا کے مغالطے ، رہنمائے خطابت ، اور درس قرآن ایسے دیں شامل تھیں۔
فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی
زیر انتظام : کلیۃالدعوہ جامعۃ الرشید کراچی
#خطابت #خطیب #جامعۃالرشید

#خطابت #خطیب #جامعۃالرشید

فائنل تقریری مقابلہ 2023ء(1445ھ)وتقریب تقسیم انعامات و اسناد25 اگست 2023ء کو جامعۃ الرشید کراچی میں جاری فن خطابت کورس ک...
06/09/2023

فائنل تقریری مقابلہ 2023ء(1445ھ)وتقریب تقسیم انعامات و اسناد

25 اگست 2023ء کو جامعۃ الرشید کراچی میں جاری فن خطابت کورس کا فائنل تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں جامعۃ الرشید کراچی کے طلباء کے مابین اور کراچی کے دیگر مدارس کے طلباء کے مابین تقریری مقابلہ جات منعقد ہوئے ان مقابلوں میں منصفی کے فرائض نگران آل پاکستان حفاظ ایجوکیشن سسٹم مولانا خورشید حیدر صاحب اور جامعۃ الانور کے استاد مولانا یوشع صاحب نے سر انجام دیے
اور اس کے بعد مولانا یوشع صاحب اور مولانا خورشید حیدر صاحب نے طلباءکو ان کی غلطیوں سے آگاہ کیا اور خطابت کے میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے مفید مشوروں سے نوازا
پروگرام کے مہمان خصوصی جامعۃ الرشید کراچی کے سینیئر استاد ونائب مسئول شعبہ تخصصات جامعۃ الرشید کراچی مفتی اسد اللہ شہباز صاحب مدظلہ العالی تھے۔ جنھوں نے منصفین کو بطور اعزازی شیلڈیں پیش گئیں ۔
جبکہ مولانا سلامت علی عباسی صاحب نائب مسئول کلیۃ الدعوہ وکلیۃ الفنون نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کرام کے ناموں کا اعلان کیا اور اساتذہ کرام نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کرام میں شیلڈز تقسیم کی اور کورس میں شریک طلباء میں اسناد بھی تقسیم کیں۔

کورس جامعۃ الرشید _کراچی #فنخطابتکورس

#

💥 *کالم نگاری سیھکیے* 💥کالم و مضمون نگاری کورس 2023 جامعۃالرشید کراچی*زیر انتظام کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کرا...
27/08/2023

💥 *کالم نگاری سیھکیے* 💥

کالم و مضمون نگاری کورس 2023 جامعۃالرشید کراچی
*زیر انتظام کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی*

🔥🔥اس کور س میں آپ سیکھیں گے ۔🔥🔥

📌:مبادیات صحافت.
📌: کالم کی تعریف
📌: کالم کا تاریخی پس منظر
📌: نو آموز قلم کار کیسے لکھنا شروع کر ے ؟
📌: کالم کی منصوبہ بندی کی دو بنیادی ضروریات موادونفسیات
📌: مواد کی تیاری کے مراحل
📌: نفسیات کے مطابق مواد کا انتخاب و ترتیب
📌: کالم اور مضمون میں فرق
📌: کالم کا ابتدائیہ کیسے ہو
📌: ابتدائیہ کی 8 اقسام
📌: کالم کا مرکزیہ لکھنے کے اصول
📌: کالم کا اختتامیہ تیار کرنے کا طریقہ
📌کہانی سے کالم تک کا طریقہ
📌کہانی لکھنے کے اصول و ضوابط
📌کہانی سے کالم کا وسطانیہ و اختتامیہ تیار کرنے کا طریقہ
📌: جدلیاتی صحافت
📌:کالم لکھنے کے پانچ آسان طریقے
📌: رموز اوقاف کی اہمیت
📌: اخبارات میں کالم شائع کروانے کے طریقے

📌: نقطے سے کالم تک پہنچنے کا گر
📌: کار آمد مطالعہ اور جدول سازی ۔
📌: اسکینگ چارٹ بنانے کا طریقہ
📌اسکرپٹ رائٹنگ
📌سوشل میڈیا کی ویڈیو کے لیے اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ
📌 ڈاکومنٹری لکھنے کا طریقہ


🛑 *اہم خصوصیات*🛑

⬅ ہر کلاس میں ریفریشمنٹ
⬅اہم نوٹس کی فوٹو کاپیاں
⬅ مقابلہ کالم نگاری
⬅ پوزیشن ہولڈر کے لیے انعامات
⬅ 85% فیصد حاضری والے تمام شرکاء کے لیے سرٹیفیکیٹ

=====================
🛑 *ابتدائی کلاس*🛑
ڈیمو کلاس : 08 ستمبر 2023ء
بروز جمعتہ المبارک کو منعقد ہو گی ۔ جس سے پہلے داخلہ کاروائی مکمل کروانا لازمی ہے



🟣 *شرائط داخلہ* 🔴
کسی بھی مدرسے کا طالب علم فاضل یا مدرس شرکت کا اہل ہو گا ۔
🚫 *فیس : 4000 دینی مدارس کے طلبہ کے لیے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ*

=====================

⭕ *داخلہ کاروائی* ⭕

27 اگست سے، ان لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جن ساتھیوں نے ان لائن فارم فل کر لیا ہے وہ 01 ستمبر کو جامعۃالرشید کراچی آئیں اور مندرجہ ذیل ڈاکومنٹ ہمراہ لائیں اور اپنی داخلہ کروائی مکمل کروائیں اور داخلہ کارڈ وصول کریں۔

_________________________

❇️ *ضروری کاغذات* ❇️
📌: دو عدد حالیہ تصاویر
📌: جامعہ کے کارڈ کی کاپی
📌: شناختی کارڈ کی کاپی
_________________________

_______📌 *ان لائن رجسٹریشن لنک*
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSczWZ4W66zqoBAm_mmydxlUMbpHzQFu8yHv_E6ZS3Fyob-h2A/viewform?usp=sf_link__

_________________________

مزید معلومات کے لئے ہمارے واٹساپ گروپ کو جوائن کریں ۔

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/IYTAAjA2hSR7KnbsLQVbDN

____________________________

زیر انتظام : کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی
#مضمون #جامعۃالرشید #مضمون #مقرر

25/08/2023

فائنل تقریری مقابلہ 2023
فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء

فن خطابت کورس چھٹی کلاس کا منظر 11 اگست کو فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء کی چھٹی کلاس منعقد ہوئی پہلے 2 لیکچر می...
24/08/2023

فن خطابت کورس چھٹی کلاس کا منظر

11 اگست کو فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء کی چھٹی کلاس منعقد ہوئی پہلے 2 لیکچر میں معروف ڈبیٹر و مقرر مولانا سلامت علی عباسی صاحب نے ڈیکلمیشن تیار کرنے کے تین طریقوں اور لیکچر دیا اور تینوں خو مثالوں کے ساتھ طلبہ کو سمجھایا، نیز بدن بولی و باڈی لینگویج کہ حقیقت بتائی جس کے بعد مقررین کے لیے اصول و آداب بیان کئے کے کس انداز سے وہ گفتگو کریں اور کس کیا کیا اہم ہدایات ہوتی ہیں ، جن کی آگاہی مقرر کے لیے ہونا ضروری ہے
جس کے بعد خطابت کے میدان میں کامیابی کا گر و ہدایات پر نگران کورس مولانا ندیم الرشید صاحب نے گفتگو کی یون یہ کلاس اختتام پذیر ہوئی۔

زیر انتظام: ( کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی )

#جامعۃالرشید #خطابت #خطیب

چھٹی کلاس کا جدول  فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء           (11 اگست 2023ء )               اسباق کا جدول 1:   8 ب...
10/08/2023

چھٹی کلاس کا جدول
فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء
(11 اگست 2023ء )
اسباق کا جدول

1: 8 بجے سے 10:20 ڈیکلمیشن تیار کرنے کے طریقے، بدن بولی و باڈی لینگویج کی سائنس ، اصول و آداب برائے خطباء
( مولانا سلامت عباسی صاحب )

2: 10:20 سے 11:30 تک : خطابت کے میدان میں کامیابی کا گر و ہدایات
( مولانا ندیم الرشید صاحب )
*وقفہ*
03: 11:30 سے 12:30 : اجتماعی و انفرادی مشق
( اساتذہ جامعۃالرشید )

زیر انتظام: ( کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی )

#جامعۃالرشید #خطابت #خطیب

پانچویں کلاس کا جدول  فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء           (4اگست 2023ء )                  اسباق کا جدول 1:  ...
03/08/2023

پانچویں کلاس کا جدول
فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء
(4اگست 2023ء )
اسباق کا جدول
1: 8 سے 9 : نقیب یا اسٹیج سیکرٹری کی زمہ داریاں
( مفتی عبدالمنعم فائز صاحب )
2: 09 سے 10 : اختتامیہ تیار کرنے کا طریقہ
( مولانا ندیم الرشید صاحب)
*10:00 سے 10:20 وقفہ*

3: 10:20 سے 11:30 : ادائیگی کے اصول
( مفتی ابو لبابہ شاہ منصورصاحب )
4: 11:30 سے 12:30 : اجتماعی و انفرادی مشق
( اساتذہ جامعۃالرشید )
زیر انتظام: ( کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی )

فن خطابت کورس کامیابی سے جاری اس ہفتے ان شاء اللہ العزیز پانچویں کلاس منعقد ہو گی۔فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی       ...
31/07/2023

فن خطابت کورس کامیابی سے جاری
اس ہفتے ان شاء اللہ العزیز پانچویں کلاس منعقد ہو گی۔

فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی
#خطابت #خطیب #جامعۃالرشید

فقہ الحلال لیول 1شعبہ شارٹ کورسز جامعۃالرشید کراچی
20/07/2023

فقہ الحلال لیول 1
شعبہ شارٹ کورسز جامعۃالرشید کراچی

چوتھی کلاس جدول  (21 جولائی 2023 )فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء          زیر انتظام: ( کلیۃ الدعوہ  شعبہ  تخصصات...
20/07/2023

چوتھی کلاس جدول
(21 جولائی 2023 )
فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی 2023ء

زیر انتظام:
( کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی )
برائے رابطہ: 0341،8905786

Address

Ahsan Abad Gulshan/e/maymmar Karachi, Gadap
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خطابت کورس جامعۃ الرشید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to خطابت کورس جامعۃ الرشید:

Videos

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram