Dr. Ramiz Dental Clinic

Dr. Ramiz Dental Clinic Oral cavity is place from which every kind of disease gets its threshold. Being the graduate of Nish

نوٹ: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک پر ہر مریض کے لئے الگ سے اسپیشل ٹائم رکھا جاتا ہے تاکہ ہر مریض کا کام تسلی سے کیا جاسکے اور کلینک کے باہر رش بھی نہ لگے۔ اس لیے آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

23/08/2024
 #مکمّل_دانت_لگوائی!جب ہم اپنے دانتوں کی حفاظت نہیں کرتے تو ہمارے دانت وقت کی رفتار کے ساتھ گلتے رهتے ہیں۔  پھر درد،  چو...
30/01/2024

#مکمّل_دانت_لگوائی!
جب ہم اپنے دانتوں کی حفاظت نہیں کرتے تو ہمارے دانت وقت کی رفتار کے ساتھ گلتے رهتے ہیں۔ پھر درد، چوٹ، مسوڑھوں کی بیماری، شوگر، خاندانی بیماری یا پھر کھانا چبانے میں مسائل کی وجہ سے ہمیں اپنے ان خراب دانتوں کو نکلوانا پڑتا ہے۔ اس طرح ایک وقت آتا ہے کہ ہمارا منہ بلکل خالی ہو جاتا ہے اور اگر ہمارے منہ میں کوئی دانت موجود بھی ہو تو کسی کام کا نہیں ہوتا۔
اس صورتِ حال میں ہمیں اپنے منہ کے اندر مکمّل دانت لگوانے پڑتے ہیں جنہیں اترنے چڑھنے والی بتیسی یا کمپلیٹ ڈینچر کہتے ہیں۔
۔

#فوائد !
چہرے کی ساخت اور خوبصورتی میں اضافہ۔
عمر میں واضح کمی محسوس ہونا۔
اعتماد میں اضافہ۔
کھانے پینے میں آسانی۔
بولنے میں آسانی۔
دانت صاف رکھنے میں آسانی۔
۔
#مثال!
نیچے دی گئی فوٹو میں ڈاکٹر رمیض کے ہاتھ سے کیا گیا ایک مریض کا کیس ہے جس میں مریض کی شکل، ساخت اور مسکراہٹ میں دانت لگنے کے بعد واضح تبدیلی محسوس کی جا سکتی ہے۔
۔
ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک، نزد جہاں شاہ غازی، سیت پور.
اوقات کار: صبح 09 بجے تا رات 09 بجے تک.
براۓ رابطہ: 4008848-0308
نوٹ: آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

02/09/2023

جب دانت ٹیڑھے اور آگے پیچھے ہوں تو ان میں صحیح طرح سے برش نہیں ہوتا جس سے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے اور چہرہ بدنما ہو ج...
31/05/2023

جب دانت ٹیڑھے اور آگے پیچھے ہوں تو ان میں صحیح طرح سے برش نہیں ہوتا جس سے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے اور چہرہ بدنما ہو جاتا ہے ۔ متعلقہ مریض نے پہلے علی پور سے بھرائی کروائی جو کہ دوسرے دن ہی نکل گئی کیونکہ بھرائی کرنے سے پہلے نیچے دانت کی اچھی طرح صفائی نہیں کی گئی تھی ۔ دونوں دانتوں کو اچھی طرح سے صاف کرنے کے بعد ان کو لیزر بھرائی کے ذریعے دوبارہ ویسے کا ویسا بنا دیا۔ اب آپ اصلی اور نقلی میں فرق محسوس نہیں کر سکیں گے۔ مریض اب خوش ہے کیونکہ اس کا اعتماد بحال ہو چکا ہے اور وہ کھلکھلا کر ہنس سکتا ہے۔

ڈاکٹر رمیض خواجہ، نزد جہان شاہ غازی، سیت پور۔

20/02/2023

| |

0308-4008848

06/12/2022

ٹیڑھی جڑ والے دانت اور عقل داڑھ!

کراچی میں مقیم سیت پور کے گردونواح سے تعلق رکھنے والے اس مریض کے سامنے والے دانت پر بچپن میں چوٹ لگی تھی۔ دانت میں شدید ...
20/09/2022

کراچی میں مقیم سیت پور کے گردونواح سے تعلق رکھنے والے اس مریض کے سامنے والے دانت پر بچپن میں چوٹ لگی تھی۔ دانت میں شدید درد ہوتا تھا اور دانت میں کیڑا لگنے کی وجہ سے کالا پن نظر آتا تھا۔ کراچی میں ڈینٹل عطائی سے اس کا علاج کرایا گیا لیکن علاج کامیاب نہ ہوا۔
ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک پر اس دانت کی روٹ کینال کرنے کے بعد اس میں لیزر بھرائی کردی گئی ہے۔ جس سے دانت بالکل نیا ہو گیا ہے۔ اب درد سے نجات حاصل ہو چکی ہے اور کھل کھلا کر ہنسا بھی جا سکتا ہے۔

اوقات: صبح 08 بجے تا رات 08 بجے تک!
ایڈریس: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک،نزد جہان شاہ غازی،سیت پور !
رابطہ نمبر: 4008848-0308

نوٹ: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک پر ہر مریض کے لئے الگ سے اسپیشل ٹائم رکھا جاتا ہے تاکہ ہر مریض کا کام تسلی سے کیا جاسکے اور کلینک کے باہر رش بھی نہ لگے۔ اس لیے آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

زیارات مقدسہ کے لیے ایران عراق جانے سے پہلے متعلقہ مریض نے اپنے دانتوں کی صفائی اور پولیشنگ کروائی۔اوقات: صبح 08 بجے تا ...
04/09/2022

زیارات مقدسہ کے لیے ایران عراق جانے سے پہلے متعلقہ مریض نے اپنے دانتوں کی صفائی اور پولیشنگ کروائی۔

اوقات: صبح 08 بجے تا رات 08 بجے تک!
ایڈریس: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک،نزد جہان شاہ غازی،سیت پور !
رابطہ نمبر: 4008848-0308

نوٹ: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک پر ہر مریض کے لئے الگ سے اسپیشل ٹائم رکھا جاتا ہے تاکہ ہر مریض کا کام تسلی سے کیا جاسکے اور کلینک کے باہر رش بھی نہ لگے۔ اس لیے آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

عراق سے تعلق رکھنے والے ان اوور سیز پاکستانی نے ہمارے کام کو سوشل میڈیا کی مختلف سائٹس پر دیکھا تو انہیں ہمارا کام پسند ...
31/08/2022

عراق سے تعلق رکھنے والے ان اوور سیز پاکستانی نے ہمارے کام کو سوشل میڈیا کی مختلف سائٹس پر دیکھا تو انہیں ہمارا کام پسند آیا۔
پاکستان میں لینڈ کرنے کے بعد اگلے ہی دن آپ ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک سیت پور پر تشریف لائے اور آپ نے اپنے دانتوں کا مکمل معائنہ کروایا اور اپنے دانتوں کا ہمہ قسمی علاج کرنے کے لئے کہا۔
ہم نے چھ دن کے قلیل عرصہ میں روزانہ کی بنیادوں پر مریض کے مندرجہ ذیل پروسیس کیے۔
1- مریض کے دانتوں کی سکیلنگ پالشنگ اور ان پر فلورائیڈ ایپلیکیشن کی۔
2- مریض کے سامنے والے دانت کی روٹ کینال کر کے اس کی بھرائی کی اور پھر اس پر کراؤن چڑھایا۔ اب الحمداللہ مریض خود بھی نہیں پہچان سکتا کہ اصلی کونسا ہے اور کور والا کونسا ہے۔
3- مریض کے بارہ کے قریب خراب دانت تھے جن میں لیزر بھرائی کی تاکہ کل کو ان میں کیڑا نہ پھیلے اور درد بھی نہ ہو اور مریض آسانی سے کھا پی بھی سکے۔

ہم ان مریض کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے دانتوں کے علاج کے لیے پوری دنیا کو چھوڑ کر ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک سیت پور کو ترجیح دیں۔
پرسوں صبح مریض کی فلائٹ ہے اللہ تعالی مریض کو اپنی حفظ و امان میں رکھيں۔ آمین!

اوقات: صبح 8 بجے تا رات 8 بجے تک!
ایڈریس: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک،نزد جہان شاہ غازی،سیت پور !
رابطہ نمبر: 4008848-0308

نوٹ: آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

Address

ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک، نزد دربار حضرت جہاں شاہ غازی، سیت پور
Sitpur
34480

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923084008848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ramiz Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Ramiz Dental Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram