Saffina E Nijjat Seet Pur

Saffina E Nijjat Seet Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saffina E Nijjat Seet Pur, Blood bank, Seetpur Teh. Alipur Distt. Muzaffargarh, Sitpur.

محرم الحرام 2024 سے سفینہء نجات سیت پور کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد تعلیمات محمد و آل محمد ع کی روشنی میں فلاح انسانیت کے لیے مثبت اقدامات اٹھانا ، مجالسِ عزاء، عشرہ محرم الحرام و دیگر مخصوص ایام میں بلا تفریق مذہب خدمات

25/03/2026

سوشل میڈیا پر ایکٹیو سیت پور کے نوجوانوں سے اپیل! 🙏
دوستوں آپ کی دعاؤں سے ہم نے ابھی تک
160 کے قریب لوگوں کا بلڈ گروپ چیک کر کے اپنی لسٹیں تیار کر لی ہیں ایگزیکٹیو ٹیم اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں ان کی ضرورت ہے۔ مگر لوگوں کو مزید آسانی دینے کے لیے ہم چاہ رہے ہیں یہ لسٹیں مندرجہ ذیل حوالے سے کچھ مزید ذمہ دار نوجوان ہینڈل کرتے چلے جائیں تو ہمارے لئے آسانی ہوگی اور کام پہلے سے مزید فعال ہو گا ہم تھوڑا تھوڑا ٹائم دے کر بہت مؤثر طریقے سے خون کی ضرورت پوری کر سکتے ہیں۔


1. آپ کم از کم پورے ایک محلے کے کوآرڈینیٹر مقرر ہوں گے۔
2. آپ کو واٹس ایپ پر ہر کیمپ کے بعد ایک نئی لسٹ اپڈیٹ مل جایا کرے گی جیسے جیسے ڈونرز کی تعداد بڑھتی جائے گی۔
3. آپ کو اگر کسی ضرورت مند کی کال آئے گی تو آپ اس کو لسٹ/فون نمبرز اور خون کے لیے ڈونرز کو درخواست کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔
4. اگر دیہاتی مریض ہوں تو کچھ ذمہ داری اور بڑھ جائے گی آپ متعلقہ بلڈ گروپ کے پانچ دس لوگوں کو خود سفینہء نجات کے حوالے سے درخواست کر لیں گے۔
5۔ پھر بہت جلد وسائل بڑھنے پر آپ کے ہاتھوں سے ہر ڈونر کی حوصلہ افزائی کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کروایا جائے گا تاکہ مثبت پیغام آگے پھیلتا جائے۔

پر عزم نوجوان ہمیں اپنا تعارف نام محلہ اور موبائل نمبر یہاں بھیجیں۔ یہ پوسٹ صرف سیت پور کے نوجوانوں کے لیے ہے۔

منجانب: ٹیم سفینہء نجات سیت پور

22/03/2026

علامہ آغا نجم الحسنین خان صاحب نے نماز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خون کے عطیات کے حوالے سے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حاضرین کو خوبصورت انداز میں پیغام پہنچایا۔
اللہ تعالیٰ آغا صاحب کو صحت و سلامتی عطاء فرمائے الہی آمین۔







Saffina E Nijjat Seet Pur

آج انشاء اللہ بعد از افطار و نماز مغربین ٹھیک 7:00 بجے سیت پور کے نوجوانوں کو فری بلڈ گروپ ٹیسٹ کر کے دئیے جائیں اور ان ...
09/03/2026

آج انشاء اللہ بعد از افطار و نماز مغربین ٹھیک 7:00 بجے
سیت پور کے نوجوانوں کو فری بلڈ گروپ ٹیسٹ کر کے دئیے جائیں اور ان کو بلڈ ڈونرز لسٹ میں شامل کیا جائے ہر نوجوان کو بلڈ ڈونر کارڈ بھی ایشو کیا جائے گا تاکہ ان کا ریکارڈ ان کے پاس بھی محفوظ رہے۔
ضرور تشریف لائیں ہم 10 بجے رات تک وہاں کیمپ پر موجود رہیں گے۔ اس ماہ مبارک میں نیکی کے اس عظیم کام میں اپنا حصہ شامل کریں اور معاشرے کے اچھے رضا کار ہونے کا ثبوت دیں۔
منجانب: ٹیم سفینہ نجات سیت پور
Location: Near Mirza Jarar General Store Main Bus Stand Seet Pur, Tehsil Ali Pur, District Muzaffargarh.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😞ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے، ام...
01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😞

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے، امت مسلمہ سے تعزیت 💔

امت ایک غیرت مند اسلامی لیڈر سے محروم ہو گئی۔ یہود و نصاری اپنے شکنجے گاڑتے آ رہے ہیں اور بزدل مسلمان ممالک ان کے حمایتی بنے ہوئے ہیں۔ اللہ مسلمانوں پہ رحم فرمائے۔

18/02/2026

الحمدللہ! آج 18 فروری 2026 کو ہم نے اپنے سفینہء نجات سیت پور کے نئے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے۔
سفینہء نجات سیت پور کے بانی عباس ملک بستی رسول بخش بربرا میں لگائے گئے کیمپ کے دوران پروجیکٹ پر بریفننگ دے رہے ہیں کہ One Village, One Data کے تحت لوگوں کا وقت کیسے بچا کر ایمرجنسی کو کیسے کم سے وقت میں رسپانس کیا جا سکتا ہے؟

Saffina E Nijjat Seet Pur Abbas Malik

25/01/2026

آئیں مل کر ان کا خیال رکھیں جو اپنے مسائل حل کرنے میں خاصہ وقت لگا دیتے ہیں ہم ان کے لیے ایک آسان راستہ بنا دیتے ہیں خدا وندعالم ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین


Saffina E Nijjat Seet Pur

13/10/2025

رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین اسامہ چغتائی صاحب سے سفینہ نجات سیت پور کے ایگزیکٹیو ممبر برادر محسن علی خواجہ صاحب سیلاب زدگان کے لیے لگائے گئے میڈیکل کیمپ کی بریفننگ لیتے ہوئے۔
ان کے ہمراہ ڈاکٹر حماد صاحب بھی موجود ہیں۔
اللہ تعالیٰ نوجوان ڈاکٹرز کی وسیب کے اس مشکل ترین وقت میں کی جانے والی ہر کوشش کو ان کے لیے ذریعہ نجات بنائے الہی آمین۔
Saffina E Nijjat Seet Pur
.

بردار خواجہ محمد زین عباس ولد خواجہ غلام پنجتن صاحب کو شریف میڈیکل سٹی، کالج آف نرسنگ لاہور سے اپنی گریجویشن مکمل کرنے پ...
29/08/2025

بردار خواجہ محمد زین عباس ولد خواجہ غلام پنجتن صاحب کو شریف میڈیکل سٹی، کالج آف نرسنگ لاہور سے اپنی گریجویشن مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔
دعاء ہے معصومین علیہم السلام کا خالق اللہ ہمارے اس نوجوان کو اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں ہر قدم پر مزید کامیابیاں عطا فرمائے الٰہی آمین ۔
✨❣️🚩
منجانب: ٹیم سفینہء نجات سیت پور (پاکستان)

الصادق لیب سیت پور سے رانا برداران کو جشن آزادی مبارک ہو آپ کی سیت پور میں تھیلیسمیا کے بچوں کے لیے خدمات آپ کی طرف سے ت...
14/08/2025

الصادق لیب سیت پور سے رانا برداران کو جشن آزادی مبارک ہو
آپ کی سیت پور میں تھیلیسمیا کے بچوں کے لیے خدمات آپ کی طرف سے تعمیرِ وطن میں ایک نمایاں کردار ہے۔
خدا آپ دونوں برادران کو سلامت رکھے آمین

Address

Seetpur Teh. Alipur Distt. Muzaffargarh
Sitpur
34480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saffina E Nijjat Seet Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category