Ashraf Medicare Centre

Ashraf Medicare Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashraf Medicare Centre, Medical and health, Akbarabad Katpanah Skardu 6 km east from yadgar chowk Skardu, Skardu.

14/10/2024
🌹خوشخبری
07/09/2024

🌹خوشخبری

ڈاکٹر اشرف حسین جوادی بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک اشرف میڈیکئیر سنٹر نزد ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کتپناہ سکردو می...
16/03/2024

ڈاکٹر اشرف حسین جوادی بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک اشرف میڈیکئیر سنٹر نزد ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کتپناہ سکردو میں مریضوں کا معائنہ کریں گے!

🔴رمضان المبارک کیلنڈر بمطابق انجمن امامیہ سکردو
08/03/2024

🔴رمضان المبارک کیلنڈر بمطابق انجمن امامیہ سکردو

🔴Free HEPATITIS B &C Test
12/12/2023

🔴Free HEPATITIS B &C Test

Team Ashraf Medicare Centre celebrating one year of our Best Service to Humanity 🌹
16/10/2023

Team Ashraf Medicare Centre celebrating one year of our Best Service to Humanity 🌹

🌹الحمدللہ رب العالمین🌹 آج سے ٹھیک ایک سال پہلے 14 اکتوبر 2022 کو اشرف میڈیکئیر سنٹر کا افتتاح کیا گیا ۔اس موقع پہ اللہ ت...
14/10/2023

🌹الحمدللہ رب العالمین🌹
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے 14 اکتوبر 2022 کو اشرف میڈیکئیر سنٹر کا افتتاح کیا گیا ۔اس موقع پہ اللہ تعالٰی کے شکر گزار ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ سب کی محبتوں اور تعاون پہ دل کے اتھاہ گہرائیوں سے مشکور بھی ہے۔ فیملی اور اہلیہ کے بھی مشکور ہے کہ انھوں نے مجھے اس پورے مرحلے پہ مکمل سپورٹ کیا ۔ ہمارے انتہائی قابل اور فرض شناس جی ایم ٹیز علی صغیر، داؤد علی دانش، عارف حسین اور محمد صادق نے جس طرح اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ان کے بغیر یہ سب کچھ ممکن نہیں تھا۔ اس ایک سال کے دوران اشرف میڈیکئیر سنٹر کی جانب سے مریضوں اور لواحقین کے لیے مندرجہ ذیل سہولیات دی گئی۔
سہولیات:
🔴فارمیسی :
ہمارے پاس ادویات کی تمام نیشنل اور ملٹی نیشنل برانڈز موجود تھیں ۔
🔴ڈاکٹر او پی ڈی
ہر شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک ڈاکٹر کی موجودگی
🔴ٹیلی میڈیسن
مریضوں کی بیماری اور تشخیص کے لیے ڈاکٹرز صاحبان سے فون کالز اور وڈیو لنک کے ذریعے مشورے لینے کی سہولت بھی موجود تھی۔
🔴ڈیٹیشن روم :
جدید سہولیات سے آراستہ دو بیڈ ڈیٹینشن روم جہاں مختصر عرصے کے لیے مریض کو ایڈمٹ کرنے کی سہولت کے ساتھ ساتھ انجکشن اور ڈریپ وغیرہ ماہر نرسس کے زیر نگرانی لگانے کی سہولت موجود تھی
🔴نرسنگ کئیر :
آپریشن کے بعد مریضوں کی پٹی تبدیل کرانا ، انکی ڈریسنگ کرنا ، ٹانکیں نکالنا وغیرہ کی سہولیات بھی موجود تھی۔
🔴ایمرجنسی :
بلڈ پریشر کے اتار چڑھاو ، شوگر کی زیادتی کی علامات ،اچانک سینے میں درد ، اچانک سانس لینے میں دشواری ،بہت زیادہ دست اور قبض کی صورت میں ہنگامی طور پر ایمرجنسی سروسز سے مستفید ہو سکتے تھے۔
🔴فرسٹ ایڈ :
کسی بھی قسم کے حادثے کی صورت میں زخم کی مرہم پٹی ، زخم کی صفائی، زخم پہ ٹانکے لگانا زخم کی صفائی سمیت درد کے لیے اور ٹیٹنس کے انجکشن کی سہولت بھی موجود تھی
🔴لیبارٹری :
بلڈ گروپنگ ، ہیپاٹائٹس بی سی ، بلڈ شوگر اور دیگر ٹیسٹیں ارجنٹ بنیادوں پر کیے گئے

♻️ ہماری سروسز میں بہتری کے لیے آپ کی جانب سے تجاویز و آرا کا منتظر ہوں!
ڈاکٹر اشرف جوادی
سی ای او اشرف میڈیکئیر سنٹر سکردو

🔴OPD Timings: 5 pm to 7 pm Working Days : Mon to Saturday
23/09/2023

🔴OPD Timings: 5 pm to 7 pm
Working Days : Mon to Saturday

🔴DOCTOR OPD 🔴NURSING CARE 🔴EMERGENCY 🔴PHARMACY📌   Picture Credits: Ejju Photography
23/09/2023

🔴DOCTOR OPD 🔴NURSING CARE 🔴EMERGENCY 🔴PHARMACY
📌

Picture Credits: Ejju Photography

Dr Muslim Shakir ADHO Kharmang and Dr Saleem Raza MO  Rndu Visited Ashraf Medicare Centre Katpana Skardu. Thanks for you...
23/09/2023

Dr Muslim Shakir ADHO Kharmang and Dr Saleem Raza MO Rndu Visited Ashraf Medicare Centre Katpana Skardu. Thanks for your kind visit and valuable suggestions regarding our newly established setup for the service of humanity.

23/09/2023

ڈاکٹر اشرف جوادی علامہ اقبال میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس اور جناح ہسپتال لاھور سے ہاؤس جاب ٹرینگ کرنے بعد عرصہ ایک سال سے بطور اسسٹنٹ اینستھٹسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو میں کام کر رہے ہیں۔
ینگ ڈاکٹرز بلتستان کے صدر کی حثیت سے مریضوں اور جونئر ڈاکٹرز و پیرامیڈیکس کے مسائل کے حل کے لئے ہمہ وقت کوشش کرتے رہتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب سوشل کاموں میں بھرپور حصہ لیتے ہیں اور مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپس کراتے رہتے ہیں۔
خپلو گنگچھے کے عوام آپ جیسے خوش اخلاق انسانیت دوست ینگ ڈاکٹرز کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

اشرف میڈیکئیر سنٹر

Address

Akbarabad Katpanah Skardu 6 Km East From Yadgar Chowk Skardu
Skardu
16100

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923488157608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Medicare Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share