Hamdard Welfare Foundation Skardu Baltistan رجسٹرڈ

Hamdard Welfare Foundation Skardu Baltistan رجسٹرڈ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضى
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جائیں گے۔

11/09/2025

17ربیع الاول جشن صادقین آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و امام جعفر صادق علیہ السلام تمام مومنین کو مبارک ❤‍🩹🫀

28/08/2025

غریبوں کی مدد ،نیک کام کرنے کے لیے لوگ معذور بن جاتے ہیں ،امیروں کے گھوڑے بننے، اور برائی میں مدد کےلیے لمحہ بھر دیر نہیں کرتے ھیں
وجہ ؟

دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمدرد فاؤنڈیشن کے تمام ممبران کی محنت، اخلاص، اور خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ ق...
20/07/2025

دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمدرد فاؤنڈیشن کے تمام ممبران کی محنت، اخلاص، اور خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ اللہ سب کو صحت، تندرستی، خوشحالی اور استقامت عطا فرمائے۔ ان کے قدم خیر کے راستے پر مضبوطی سے جمائے رکھے، اور ان کی زندگیوں کو برکتوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔ یہ قافلہِ خیر ہمیشہ یونہی محبت، اتحاد اور خلوص کے ساتھ آگے بڑھتا رہے، آمین یا رب العالمین!"

Liaqat Hussain Mayar

HAMDARD WALFARE foundation Skardu Baltistan رجسٹرڈ 03466700201
03/07/2025

HAMDARD WALFARE foundation Skardu Baltistan رجسٹرڈ
03466700201

09/06/2025
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُونکلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوتخبر غم صدر انجمن امامیہ کچورا علامہ شیخ اعجاز حسین بہشت...
08/06/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
کلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت
خبر غم
صدر انجمن امامیہ کچورا علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی کے والد گرامی شیخ حسین نجفی طویل علالت کے بعد سکردو میں انتقال کر گئے ۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بوقت 11:00بجے کچورا میں ادا کی جائے گی ۔
Allama Ejaz Hussain Bahishti - Official

31/05/2025

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سر فہرست رکھے۔۔۔!!🤍

ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن سکردو بلتستان رجسٹرڈ کی جانب سے ہمارے فاؤنڈیشن کے سینئر ممبر جناب عزیز عرف (چھوٹا بابو) کے بھائی،...
28/05/2025

ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن سکردو بلتستان رجسٹرڈ کی جانب سے ہمارے فاؤنڈیشن کے سینئر ممبر جناب عزیز عرف (چھوٹا بابو) کے بھائی، جناب یاسر سرشاد صاحب کو دل کی گہرائیوں سے کچورا ہوٹل ایسوسی ایشن کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یاسر سرشاد صاحب ایک تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور باکردار نوجوان ہیں، جنہوں نے نہ صرف اپنے علم و شعور سے معاشرے میں مقام بنایا بلکہ سیاحت جیسے اہم شعبے میں بھی نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ اُن کا چیئرمین کے عہدے کے لیے انتخاب اُن کی محنت، خلوص، قیادت اور عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں کچورا ہوٹل ایسوسی ایشن ترقی کی نئی راہیں ہموار کرے گی، اور سیاحت کے فروغ، مقامی معیشت کی بہتری اور ہوٹلنگ سیکٹر کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرے گی۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نئی ذمہ داریوں میں استقامت، حکمت اور کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کی کاوشوں کو پوری قوم کے لیے باعثِ فخر بنائے۔
آمین۔

لیاقت حسین مایار
صدر
ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن سکردو بلتستان رجسٹرڈ

دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمدرد فاؤنڈیشن کے تمام ممبران کی محنت، اخلاص، اور خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ ق...
27/05/2025

دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمدرد فاؤنڈیشن کے تمام ممبران کی محنت، اخلاص، اور خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ اللہ سب کو صحت، تندرستی، خوشحالی اور استقامت عطا فرمائے۔ ان کے قدم خیر کے راستے پر مضبوطی سے جمائے رکھے، اور ان کی زندگیوں کو برکتوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔ یہ قافلہِ خیر ہمیشہ یونہی محبت، اتحاد اور خلوص کے ساتھ آگے بڑھتا رہے، آمین یا رب العالمین!"

23/05/2025

‏اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر..!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان

Address

Skardu
Skardu
SKARDU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Welfare Foundation Skardu Baltistan رجسٹرڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram