M.Zahid. Tabassum

M.Zahid. Tabassum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Zahid. Tabassum, Medical and health, Dambudas, Skardu.

03/02/2026

🌙 شبِ برات مبارک 🌙
یہ وہ بابرکت رات ہے
جب رحمت کے دروازے کھلتے ہیں،
مغفرت بانٹی جاتی ہے
اور دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
آئیے اس مقدس رات میں
اپنے گناہوں کی معافی مانگیں،
دلوں کو صاف کریں،
اور ربِ کریم سے
اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے
اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے
خیر و بھلائی کی دعائیں کریں۔
🤲 یا اللہ! ہمیں معاف فرما
اور ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھ۔ آمین
🤲🤲

23/01/2026
10/01/2026

نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کشی کر لیں
وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی

Right 👍💯👍

📢 روندو کے عوام کا پرزور مطالبہ 🇵🇰ہر دورِ حکومت کی طرح اس بار بھی روندو کو نگراں سیٹ اَپ میں مکمل طور پر نظرانداز کیا جا...
04/11/2025

📢 روندو کے عوام کا پرزور مطالبہ 🇵🇰

ہر دورِ حکومت کی طرح اس بار بھی روندو کو نگراں سیٹ اَپ میں مکمل طور پر نظرانداز کیا جا رہا ہے، جو نہایت افسوسناک اور ناانصافی پر مبنی عمل ہے۔
روندو کے باشعور عوام اب مزید محرومی برداشت نہیں کریں گے۔

عوامِ روندو کا متفقہ اور پُرزور مطالبہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جناب اقبال دلبر صاحب کو نگراں سیٹ اَپ میں نمائندگی دی جائے۔
یہ نہ صرف علاقے کے عوامی جذبات کی ترجمانی ہوگی بلکہ ماضی کی محرومیوں کے ازالے کی جانب ایک مثبت قدم بھی ثابت ہوگا۔

روندو کے عوام کو امید ہے کہ ان کے اس جائز مطالبے کو سنجیدگی سے لیا جائے گا۔
💪💪
M Iqbal Dilbar

Address

Dambudas
Skardu
ROUNDU

Telephone

+923468485618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Zahid. Tabassum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram