Sohawa Blood Bank

Sohawa Blood Bank This page is for Sohawa people who want to donate blood, follow it

30/05/2024

ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ میں ایک مریضہ کو B+ پازیٹیو بلڈ کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو رابطہ ضرور کریں شکریہ ۔
0309 9203205

27/04/2024

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں ایک مریضہ کا آپریشن ہے انہیں B+ پازیٹیو بلڈ کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0322 5243100

10/02/2024

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں ایک مریضہ کو 0 - نیگیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔
0310 5849025

25/12/2023

سوہاوہ میں ایک مریضہ کو فوری طور پر A+ پازیٹیو بلڈ کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو فوراً رابطہ کریں شکریہ ۔
0347 1535223

21/12/2023

A+ve blood ki Mareeza ko Thq sohawa mein 3 bottel Emerjancy mei chahea mareeza ki sarjory hona ha contact
03107261261

19/12/2023

گوجر خان میں ایک مریضہ کا آپریشن ہے ان کو بلڈ کی اشد ضرورت ہے کوئی بھی بلڈ گروپ چل جائے گا اگر کوئی دوست اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے شکریہ ۔
‪0328 5101049‬

02/12/2023

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں ایک مریض کو B- نیگیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو رابطہ کریں شکریہ۔
0323 5956250

16/11/2023

❗❗❗Emergency❗❗❗
B (-ve) Blood Required for a gyne patient in THQ Sohawa
Jis bhai ka ho rbta kry
JazakAllah
0324 9000324

05/11/2023

سوہاوہ میں ایک دوست کے والد سخت بیمار ہیں جن کو بلڈ کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کے پاس 0+ پازیٹیو ہے تو فوراً رابطہ کریں۔
03078491024

04/11/2023

عطیہ خون
ایک مریض کے لئے o Negative خون کی فوری ضرورت ہے اگر کسی کا ہو یا کوئی ایسا بندہ آپ کے علم میں ہو فوری دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائے آمین
برائے رابطہ 03105743071
Dhq jhelum

03/11/2023

عطیہ خون
ایک بچے کے لئے AB Negative خون کی فوری ضرورت ہے اگر کسی کا ہو یا کوئی ایسا بندہ آپ کے علم میں ہو فوری دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائے آمین
برائے رابطہ
راجہ ہارون وقار
+92 310 5906875

31/10/2023

ایک مریضہ جس کا فوجی فاؤنڈیشن میں آپریشن ہوا ہے اس کی بلڈ زیادہ بہنے کی وجہ سے ارجنٹ کافی بوتل خون اے نیگیٹو درکار ہے برائے مہربانی اس پوسٹ کو شئیر کریں اور اگر کسی دوست کا اے نیگیٹو ہے تو وہ انسانی ہمدردی کے تحت فوری اس نمبر پر رابطہ کریں
03075699561

Address

Sohawa
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohawa Blood Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category