MODEL TOWN Real Estate

MODEL TOWN Real Estate We deal in all kind of Property Sale Purchase & Rent

17/03/2022
بسم الله الرحمان الرحیم¤اسلام علیکم *خوشخبری*پرائم لوکیشن پر واقع جدید سہولتوں سے آراستہ آسائش اسکیم تفسیلات کے لئے رابط...
15/02/2020

بسم الله الرحمان الرحیم¤
اسلام علیکم
*خوشخبری*
پرائم لوکیشن پر واقع جدید سہولتوں سے آراستہ آسائش اسکیم
تفسیلات کے لئے رابطہ کریں...
Call Now, Mudassir Mujtaba Wadahar
03337138012.
Shah Latif Town Khairpur
Our New Project Near
Salu Model School Khairpur.
For More Details, Visit
Model Town Real Estate Agency Main By Pass Road City point Sukkur Or Pride Developers and Estate Services.

16/06/2019
At inauguration of Pride Residency Mashallah our new Project.
02/02/2019

At inauguration of Pride Residency Mashallah our new Project.

13/11/2018

کم بجٹ والے اب اپنا گھر خرید سکتےھیں اسیکم میں ماڈل تیار ھیں آج ہی تیار گھر دیکھنے کے لیئے آئیں سنگل اسٹوری مکان قیمت 30 لاکھ ھے مزید کسی معلومات کے لیے صرف کال کریں ۔۔۔
پلاٹ بھی ھیں اور تیار مکان بھی.
03113444053.

اوورسیز پاکستانی متوجہ ھوں! اگر آپ پاکستان میں کسی کاروبار میں انویسٹ کرنا چاہتے ھیں تو صرف زمین  کی خریداری یا تعمیرات ...
05/11/2018

اوورسیز پاکستانی متوجہ ھوں!
اگر آپ پاکستان میں کسی کاروبار میں انویسٹ کرنا چاہتے ھیں تو صرف زمین کی خریداری یا تعمیرات کے شعبے میں اپنا پیسہ انویسٹ کریں، یہ وہ واحد شعبہ ھے ، جس کی قیمت وقت کے ساتھ بڑھتی رھتی ھے ھاں سوائے ان زمینوں کی خریداری جن میں قانونی سقم موجود ھوتے ھیں ۔
معلومات کے لئے اپنا پیغام ان باکس کریں اور ھمارے بارے میں بھی آگاہی حاصل کریں ۔
آپ کے سوالات کے جواب ھم اگر وقت ملا تو فورآ دیں گے ، ورنہ مصروفیت کی صورت میں تاخیر ھوسکتی ھے ۔
ایک زمانہ تھا جب پاکستان میں ایک ھی پلاٹ مختلف اداروں کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات تیار کر کے مختلف لوگوں کو بیچ دیا جاتا تھا اور اصل مالکان در در کی ٹھوکریں کھاتے رھتےتھے، کچھ قانونی چارہ جوئی کرکے اپنے پلاٹوں کا قبضہ لینے میں کامیاب ھوگئےورنہ بعض تو آج بھی کچہریوں کے چکر لگا رھے ھیں ۔
اگر آپ پاکستان میں کسی بھی سوسائٹی میں پلاٹ ، گھر ، اپارٹمنٹ یا کسی بھی شہر میں فیکٹری ، پلازہ یا زرعی رقبہ خریدنا چاہ رھے ھیں اور آپ کو اس جائیداد کا علم اخبارات ، ریڈیو ، ٹی وی یا سوشل میڈیا پر چلنے والے ان اشتہارات کے ذریعے ھوا ھے ، جن میں آپکو یہ لالچ دیا جا رھا ھے کہ آپ کی انویسٹ کی گئی رقم لاکھوں ، کروڑوں میں منافع دے جائیگی تو جب تک اس جائیداد کے بارے میں مکمل چھان بین نہ کرلیں کبھی بھی نہ انویسٹ کریں نہ اسے خریدیں ۔
بعض لوگ آپ کو یہ کہہ کر مجبور کر سکتے ھیں کہ ایسی جائیداد لوگ فورآ خرید لیتے ھیں ،۔ اگر آپ نے یہ نہ خریدی تو گاہک بیعانہ دینے کو تیار بیٹھے ھیں ، یہ اس صورت میں زیادہ ھوتا ھے اگر کوئی جائیداد آپ کو پسند آجائے ۔
ھمارا آپ کو یہی مشورہ ھے کہ دیار غیر میں جس محنت سے شب و روز کام کرکے آپ نے پیسہ کمایا ھے اس کی ایک ایک پائی کا جائز استعمال ھونا چاہیئے ۔
آپ دنیا میں کہیں بھی رھتے ھیں اگر ھماری یہ پوسٹ آپ کو پسند آئے تو دوسرے اوورسیز دوستوں کو اسے ضرور شیئر کریں ۔
یاد رکھئے !
جائیداد کی خریداری یا انویسٹمینٹ ھمیشہ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ انتہائی سوچ سمجھ کر مثبت فیصلے کے ساتھ کیجئے ، کبھی بھی جلدی میں کسی کے کہنے میں آکر جائیداد کی خرید و فروخت نہ کریں ۔

Gul Bungalows Launched Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.
04/11/2018

Gul Bungalows Launched Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.

Gul Bungalows  Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.Mashallah
04/11/2018

Gul Bungalows Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.
Mashallah

Gul Bungalows Launched Hira Hospital owners Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.Alhamdolilah
04/11/2018

Gul Bungalows Launched Hira Hospital owners Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.
Alhamdolilah

Gul Bungalows Launched Hira Hospital owners Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.Mashallah
04/11/2018

Gul Bungalows Launched Hira Hospital owners Doctors luxury double story Units near NICVD Hospital sukkur.
Mashallah

Doctors plaza and Clinic work started for booking details welcome model Town real estate agency city point sukkur.
16/07/2018

Doctors plaza and Clinic work started for booking details welcome model Town real estate agency city point sukkur.

16/07/2018

Doctors plaza and Clinic work started for booking details welcome model Town real estate agency city point sukkur.

Address

Near City Point Main Bypass Road Sukkur
Sukkur

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

03337138012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MODEL TOWN Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram