Dr Mian Yousaf Akbar

Dr Mian Yousaf Akbar this page is created for medical averines

04/10/2024

03479406263

15/09/2024

ڈاکڑ میاں یو سف اکبر
03479406263

04/11/2023

ڈاکٹر میاں یوسف اکبر
کاکا خیل ھومیو پیھتک کلینک شیوہ اڈہ 03479406263

03/11/2023

ڈاکٹر میاں یوسف اکبر
کاکا خیل ہومیوں پیتھک کلینک شیوہ اڈہ
WhatsApp NO 03479406263

15/12/2022

گھنٹوں کے جوڑوں کی شوزش کے لئے دواء03479406263

22/11/2022

معدکےجلن کی تیزابہت کےلے . 03479406263

28/10/2022
29 10 2022
27/10/2022

29 10 2022

17/08/2022

.

آج کل کے دور میں کمزوری (weekness)عام ہے ۔ اور اس کی کوئی بھی قسم ہو سکتی ہے اعصابی کمزوری ۔ جسمانی کمزوری اور وائٹل فورس کی کمزوری۔ (Mentley weeknness )

آج کل کے معاشرے میں ذہنی جسمانی اور دماغی کمزوری عام ہے جس کی وجہ خوراک کا خالص نہ ہونا ۔ معاشرتی دباؤ ۔ ذہنی دباؤ ۔ وغیرہ ہیں

آج کے دور کا انسان کامیابی نہ ملنے کی وجہ سے فسٹریشن کا شکار ہے اور یہ فسٹریشن سب بیماریوں کی جڑ ہے.

بہرحال ہومیو پیتھک میں اس کے بہت سی ادویات ہیں جن کے استعمال سے شفا حاصل کی جاسکتی ہے ۔

سب سے پہلے اعصابی کمزوری ۔

Kali phos 6x

کالی فاس 6x

یہ انسانی جسم میں موجود ایک سالٹ ہے اور جسم میں اس سالٹ کی کمی سے ہر قسم کی کمزوری جنم لیتی ہے بچوں عورتوں اور بوڑھے کمزور لوگوں کے جسم میں اس کی کمی عام دیکھنے میں آتی ہے

Benefits of kaliphos
فوائد

بڑی عمر کے افراد کے لئے یہ ٹانک سے کم نہیں ہے خاص طور پر بچوں کی نشونما میں اسکا بہت کردار ہے یہ ان اعصاب کو طاقت دیتی ہے جو معاشرتی دباؤ۔ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتے ہیں اور اس کا استعمال تمام قسم کی weekness یعنی کمزوری میں کیا جا سکتا ہے آپ کوئی بھی دوا استعمال کر رہے ہیں تو یہ اس دوا کی مددگار ہوگی اسی لیے ہومیو پیتھک میں اسکو ہیلپنگ میڈیسن بھی کہا جاتا ہے کسی بھی دوا کے ساتھ اس کا استعمال دوا کی اثرپذیری کو بڑھا دیتا ہے۔ بیشک کو دوا ایلوپیتھک یونانی یا اور کسی بھی طریقہ علاج کی ہو ویسے تو اس دوا کی بہت سی طاقتیں ہیں لیکن جو فوائد اسکے 6x میں دیکھنے کو نظر آئے وہ سب سے زیادہ ہیں.

لہذا اس کا استعمال کسی بھی قسم کی بیماری جس میں weekness کمزوری موجود ہو کر سکتے ہیں

Kaliphos 6x . 4+4+4+4

4 tablet 4 times a day

Anyone can use this from any homeopathic store ۔Any kind Does not have side effects.

اس دوا کو کوئی بھی ھومیو پیتھک سٹور سے لے کر استعمال کر سکتا ہے اور اس کے کسی قسم کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتے ۔اگر آپ اعصابی کمزوری کا شکار ہیں عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں اس کا استعمال آپ کو صحت یاب کرے گا.

16/08/2022

اگر اپکا بچہ
ضدی ہے.
چیحتاچلاتا ہے.
ہروقت گلا پھاڑ کر روتا ہے.
تو ھومیوپھتی کی دوا
Chamomilla 30
صبح شام 5 قطرے پانی میں ملا کر پلاے.
انشاءاللہ افاقہ ہوگا.ڈاکر میاں یوسف اکبر 03479406263

27/06/2022

دودھ پلانے والی عورتوں میں دورھ پیدا کرنے کے لےSabal serr دی جاتی ے
ڈاکڑ میاں یوسف اکبر whats no 03479406263

05/06/2022

معدہ میں تناو ڈاکار ھو تو carbo veg
استمال کریں 03479406263

20/05/2022

شوگرکےساتھ نامردی کے لے Moschus
03479406263

17/05/2022

سڑے ہوےکھانےیاپھل سے پیداھونےوالا زہریلا مادہ کےلے
Arsnic alb

Address

Swabi Mardan Road
Swabi
23340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mian Yousaf Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category