31/07/2025
ماں باپ کیلئے اس سے بڑھ کر اور حوشی کا لمحہ کیا ہوگا۔جب اسکے بچے صحتمند ہونگے ۔ دعا بی بی ایسے مسئلے مبتلا تھی جس میں نشوونماء دوسرے بچوں کی بہ نسبت کم ہوتی ہے ۔فزیو ڈاکٹر ذیشان ولی گولڈ میڈلسٹ دعا میڈیکل سنٹر کالوخان صوابی سے علاج کے بعد الحمدللہ آج
پہلی دفعہ دعا بغیر کسی سہارے کی بیٹھی ہے اور انشاء اللہ بہت جلد بغیر کسی سہارے کی چل بھی سکے گی ۔
فزیو ڈاکٹر ذیشان ولی گولڈ میڈلسٹ
دعا میڈیکل سنٹر کالوخان صوابی
روزانہ 2 سے شام تک
ہفتہ اور اتوار صبح سے شام تک
چھٹی بروز جمغہ
📞📞📞📞📞📞03117079744📞📞📞📞