SPHL Gkmc/Bkmc SWABI

  • Home
  • SPHL Gkmc/Bkmc SWABI

SPHL Gkmc/Bkmc SWABI State of the art lab for covid 19 register ed with NIH islamabad

کانگو وائرسمویشی منڈی اور قربانی کے جانوروں کے قریب جانے سے پہلے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
26/06/2022

کانگو وائرس
مویشی منڈی اور قربانی کے جانوروں کے قریب جانے سے پہلے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

23/06/2022

افغانستان کے حالیہ زلزلے میں ہونے والی جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔ اور حکومت خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان اور وزیر صحت تیمور خان جھگڑا، سیکریٹری صحت، اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کو یہ باور کراتے ہیں ۔ کہ مصیبت کے اس گھڑی میں پیرامیڈیکس برادری حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ سینکڑوں پیرامیڈیکس رضاکاروں نے اپنے خدمات افغانستان کے المیے میں پیش کی ہے ۔ اور ان کے لسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیرامیڈیکس کے پاس درج ہوچکی ہیں ۔ حکومت کو اگر اور پیرامیڈیکس رضاکاروں کی ضرورت محسوس ہوئی۔ تو انشاء اللّٰہ پیرامیڈیکس کے ساتھی ہر وقت حاضر ہونگے۔
پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا

23/06/2022
26/04/2022



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SPHL Gkmc/Bkmc SWABI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share