10/05/2026
خیبر پختونخواہ کی عوام سے درخواست ہے کہ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج کے دوران ہسپتال کے عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ویڈیوز بنانے یا غیر ضروری ہجوم کرنے کے بجائے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر عملے کو اپنا کام بہتر انداز میں کرنے دیں تاکہ مریضوں کو بروقت اور بہترین علاج فراہم کیا جا سکے۔
آپ کا تعاون کسی کی زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔شکریہ