DHQ Teaching Hospital Swabi

DHQ Teaching Hospital Swabi The power of community to create health is far greater than any physician, clinic or hospital �

ہم چاہتے ہیں کہ صوابی میں سٹیٹ آف دی آرٹ یعنی جدید ترین ہسپتال قائم ہو اور ہمارے مریضوں کو ہر قسم کے سہولیات انکے دہلیز پر میسر ہو ، اللہ تعالیٰ ہمارے عزائم مضبوط رکھے۔ آمین

صوابی ہمارا پیارا شہر ہے اور اس سے منسلک سارے اداروں کوخوبصورت رکھنا ہمارا فرض ہے۔
25/09/2024

صوابی ہمارا پیارا شہر ہے اور اس سے منسلک سارے اداروں کوخوبصورت رکھنا ہمارا فرض ہے۔

36 likes, 3 comments. Check out Sarfaraz Khan’s video.

Life is the name of struggle and efforts no matter how and where !Praying for DHQ Hospital Swabi to be the best hospital...
27/06/2024

Life is the name of struggle and efforts no matter how and where !
Praying for DHQ Hospital Swabi to be the best hospital to serve the patients of my land with dignity and care !

زندگی جدوجہد اور کاوشوں کا نام ہے خواہ وہ کیسے اور کہاں ہو۔ DHQ ہسپتال صوابی کے لیے دعا گوہے کہ وہ میری سرزمین کے مریضوں کی عزت اور نگہداشت کے ساتھ خدمت کرنے کے لیے بہترین ہسپتال بنے!

آج D.H.Q ٹیچنگ ہسپتال کویونیسیف پاکستان کی ٹیم نے دورہ کیا جس میں ڈاکٹر شعیب واش کنسلٹنٹ اور چیف انجینئر مسٹر اسامہ خان،...
29/05/2024

آج D.H.Q ٹیچنگ ہسپتال کویونیسیف پاکستان کی ٹیم نے دورہ کیا جس میں ڈاکٹر شعیب واش کنسلٹنٹ اور چیف انجینئر مسٹر اسامہ خان، انجینئر مسٹر توقیر وغیرہ شامل تھے۔
سارے واش رومز کی مرمت، بحالی، انسینریٹر کی بحالی اور بعض دیگر امور کے جاری منصوبو کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

24 مئی 2024:آج بروز جمعتہ المبارک ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں یونیسف کے جاری کام پر، خصوصی طور پر واٹر فلٹر یشن پل...
24/05/2024

24 مئی 2024:
آج بروز جمعتہ المبارک ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں یونیسف کے جاری کام پر، خصوصی طور پر واٹر فلٹر یشن پلانٹ پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر فیاض احمد نے وزٹ کیا اور موقع پر موجود انجینئر مسٹر توقیر اور انجنیئر مسٹر سفیان نے پراجکٹ کے حوالے سے پریفنگ دی۔
امید کرتے ہیں کہ صوابی کے مریضوں کے لیے مفت میں بنائی جانے والی یہ تخفہ انشاء اللہ جلد از جلد میسر ہو گا۔

22/05/2024
22/05/2024
ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں محترم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سیکٹری ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے ہدایات...
21/05/2024

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں محترم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سیکٹری ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے ہدایات کے مطابق ایک پرائیویٹ روم اور دو بڈز وارڈ خواجہ سرا (Transgender) کیلئے مختص کیے گئے اور ضروری ہیلتھ سروسز انکے لئے چوبیس گھنٹے مہیا ہونگے ۔

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں آج یونیسف کے انجنیئرز ٹیم کے جاری کام کا جائزہ لیا گیا ۔انجینئر مسٹر سفیان نے ایم ایس ...
20/05/2024

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں آج یونیسف کے انجنیئرز ٹیم کے جاری کام کا جائزہ لیا گیا ۔
انجینئر مسٹر سفیان نے ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی کو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں جاری کام کے بارے میں بریفننگ دی اور مریضوں کے لیے سہولیات فراہم کرنے پر مریضوں نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی کے ایڈمنسٹریشن کا شکریہ ادا کیا ۔

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں منسٹر ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کے ہدایات کے مطابق ایگزیکٹو ہیلتھ چیک اپ پروگرام شروع کی گ...
20/05/2024

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں منسٹر ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کے ہدایات کے مطابق ایگزیکٹو ہیلتھ چیک اپ پروگرام شروع کی گئی ہے جس میں 65 یا اس سے زیادہ Senior Citizen کیلئے مفت چیک اپ اور لیب سکریننگ ٹیسٹ اوپی ڈی میں مہیا ہونگے ۔
لیب ٹیکنیشن او پی ڈی میں اس پروگرام کے فوکل پرسن ہے جنکو الگ آفس دے دیا گیا ہے ۔

19/05/2024

الحمدللہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی کے لیے منسٹری آف ہیلتھ اسلام آباد نے آکسیجن پلانٹ کی منظوری دی ہے جس پر جلد کام شروع ہوگا جس سے مریضوں کا ایک اور دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی

16 مئی 2024:آج ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں یونیسف کی طرف سے دو انجنیئرز ٹیم نے مندرجہ ذیل پراجکٹ پر کام شروع کیا ۔...
16/05/2024

16 مئی 2024:
آج ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں یونیسف کی طرف سے دو انجنیئرز ٹیم نے مندرجہ ذیل پراجکٹ پر کام شروع کیا ۔
1. ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی کے سٹاف اور مریضوں کے واشرومز کی مرمت ۔
2. مریضوں کے لیے صاف پانی مہیا کرنے کیلئے بڑا واٹر پلانٹ۔
3. سارے لیک، زنگ آلود پائپ لائن اور واش بیسن کو چینچ کر دیا جائے گا ۔
4. ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا ۔
5. انسینیریٹر کی مرمت ۔
6. وارڈز کو مختلف سامان فراہم کیا جائے گا وغیرہ
اس کام کے لیے نے ڈی ایم ایس ڈاکٹر اشفاق علی کو ساری زمداری دی اور امید کرتے ہیں کہ ہمارے ہسپتال میں مریضوں کے علاج و معالجہ بہتری کی طرف گامزن ہوگا ۔

15/05/2024

الحمدللہ آج ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی میں کینگرو مدر کیئر وارڈز کے اجراء کے لیے یونیسف کیطرف سے مریضوں کے لیے پورا سامان بھی وصول ہوچکا ہے اور اسی ہفتے نومولود بچوں کے لیے اس وارڑ کا افتتاح بھی انشاء اللہ کیا جائے گا

Address

Swabi
23430

Telephone

+92938920047

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Teaching Hospital Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category