
30/04/2025
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن ڈاکٹر یحییٰ ترکئی آج 3 بجے سے رات 8 بجے تک اپنے کلینک میں مروہ میڈیکل کمپلیکس میں موجود ہونگے ،،،
غریب نادار او مستحق لوگوں کے ہڈی پٹھ جوڑ اور فریکچر کے تمام آپریشن صحت کارڈ پر فری کیے جاتے ہیں رابطے کے لیے 03469815201