Abu Hassan Medical Laboratory

Abu Hassan Medical Laboratory we are Commited to excellence in the field of medical diagnostics.

15/12/2024
ABU HASSAN MEDICAL LABORATORY
25/11/2024

ABU HASSAN MEDICAL LABORATORY

پچھلے تین مہینے میں آپ کے خون میں شوگر کتنی رہی ہے یہ ٹیسٹ HBA1C سے پتہ چلتا ہےٹیسٹ HBA1C کے لیے کسی بھی اچھی لیب میں خو...
24/11/2024

پچھلے تین مہینے میں آپ کے خون میں شوگر کتنی رہی ہے یہ ٹیسٹ HBA1C سے پتہ چلتا ہے

ٹیسٹ HBA1C کے لیے کسی بھی اچھی لیب میں خون کا نمونہ دیا جاتا ہے۔ خون کا نمونہ دینے کے لیے خالی پیٹ ہونا ضروری نہیں ہے

اگر آپ 40 سال کے ہیں
آپ کے والدین بہن بھائی یا والدین کے بہن بھائی کو شوگر ہے
آپ کو حمل میں شوگر ہوئی تھی
آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے زبان لکڑی کی طرح سوکھتی ہے یا گردن پر سیاہی آ رہی ہے
تو سال میں ایک یا دو بار لازمی یہ ٹیسٹ کروائیں
شوگر کے مریض ہر تین ماہ بعد ٹیسٹ کروائیں

اگر نتیجہ 7•5 سے کم ہے تو آپ کو شوگر نہیں شوگر کے مریضوں میں یہ نتیجہ شوگر پر انتہائی اچھے کنٹرول کو ثابت کرتا ہے

اگر نتیجہ 7•5 سے 4•6 کے درمیان ہے تو آپ کو عنقریب شوگر ہونے والی ہے ۔ اپنا وزن کم کریں واک ایکسرسائز کریں اور خوراک میں بہتری لائیں تاکہ شوگر لاحق ہونے سے بچ سکیں
شوگر کے مریضوں میں یہ نتیجہ بہت اچھا اور شوگر پر کنٹرول کو ظاہر کرتا ہے

اگر آپ کا رزلٹ 4•6 سے زیادہ ہے تو آپ کو شوگر ہو چکی ہے
7 سے زیادہ رزلٹ کی صورت میں بار بار پیشاب زبان کی خشکی جیسے مسائل سامنے آئیں گے

8 سے اوپر وزن گرنے لگے گا۔ مردانہ کمزوری شروع ہو جائے گی

9 سے اوپر ہاتھوں پیروں پر سوئیاں چبھنے لگیں گی

10 سے اوپر نہایت خاموشی اور تیزی سے گردوں کو نقصان پہنچنا شروع ہو چکا ہو گا

11 سے اوپر آپ خود سمجھ دار ہیں

اپنا HBA1C کو 7 سے نیچے لائیں صحت مند زندگی گزاریں

ABU HASSAN MEDICAL LABORATORY
19/11/2024

ABU HASSAN MEDICAL LABORATORY

16/11/2024

جگر کی بیماریوں کی بروقت تشخیص۔
کمزوری، اندرونی درد، بھوک میں کمی اور متلی جیسی علامات کو نظر انداز نہ کریں۔
آج ہی اپنے جگر کے مکمل ٹیسٹ (LFTs) ابو حسان لیب سےکروائیں اور اپنی صحت کا تحفظ یقینی بنائیں۔

AH lab & pharmacy
16/11/2024

AH lab & pharmacy

𝐌𝐨𝐧𝐢𝐭𝐨𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐆𝐥𝐮𝐜𝐨𝐬𝐞 𝐒𝐭𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲: 𝐇𝐛𝐀𝟏𝐜 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐈𝐧𝐬𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 📝🧪𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 📞𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 : 03119071803                        ...
01/09/2024

𝐌𝐨𝐧𝐢𝐭𝐨𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐆𝐥𝐮𝐜𝐨𝐬𝐞 𝐒𝐭𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲: 𝐇𝐛𝐀𝟏𝐜 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐈𝐧𝐬𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 📝🧪

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
📞𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 : 03119071803

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 ! 🌙🕌𝐌𝐚𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲 𝐛𝐞 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐟𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧! 🌙🕌
29/08/2024

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 ! 🌙🕌

𝐌𝐚𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲 𝐛𝐞 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐟𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧! 🌙🕌

ہماری مفت ہوم سیمپل کو لیکشن کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ آپ کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے! ✅ قابل اعتماد اور درست لیب ٹیسٹ✅ سب...
27/08/2024

ہماری مفت ہوم سیمپل کو لیکشن کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
آپ کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے!

✅ قابل اعتماد اور درست لیب ٹیسٹ
✅ سب سے کم ریٹ
✅ قابل اعتماد نتائج
✅ آن لائن رپورٹنگ
✅ فاسٹ رپورٹنگ
✅ 24 گھنٹے سروس

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
📞𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 : 03119071803







𝐍𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐨𝐝𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐢𝐧! 🍏🍇 𝐑𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫, 𝐚 𝐛𝐚𝐥𝐚𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐝𝐢𝐞𝐭 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞. 🌈🍏🍇 Eat Good, Feel Good! 😍𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫...
26/08/2024

𝐍𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐨𝐝𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐢𝐧! 🍏🍇

𝐑𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫, 𝐚 𝐛𝐚𝐥𝐚𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐝𝐢𝐞𝐭 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞. 🌈🍏🍇

Eat Good, Feel Good! 😍

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

📞𝐏𝐭𝐜𝐥: 091-5824410
📞𝐏𝐡𝐨𝐧𝐞 : 0334-9420356
📞𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 : 0332-4592828
📩𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥 : complexlaboratories643@gmail.com







Address

Main Jehangira Swabi Road Manki Adda Opp Abu Hassan Pharmacy
Swabi
23590

Telephone

+923349420356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Hassan Medical Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abu Hassan Medical Laboratory:

Videos

Share

Category