Dr Zeeshan Gold Medalist

Dr Zeeshan Gold Medalist شفاء کا آسان راستہ مل جانا بھی اللہ پاک کا کرم ہے، اور بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔ ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ (03459573993)
(335)

I am Dr. Zeeshan Ahmad Orthopedic Surgeon

ایک 30سالہ سالہ عورت جسکے بازو میں پیدائش سے  رسولی تھی ھڈی کا نمونہ لیا گیا اور وہ کینسر نہیںتھا۔اسکی سرجری کی گئ اور ل...
07/09/2025

ایک 30سالہ سالہ عورت جسکے بازو میں پیدائش سے رسولی تھی ھڈی کا نمونہ لیا گیا اور وہ کینسر نہیںتھا۔اسکی سرجری کی گئ اور لیزر و کیمرے کے ذریعے راڈ لگایئ گیئ ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

06/09/2025
ایک  25 سالہ نوجوان جسکا روڈ ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور ٹانگ ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کیمرے کے ذریعےلیزر کے ساتھ بند طریقے سےکی ...
06/09/2025

ایک 25 سالہ نوجوان جسکا روڈ ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور ٹانگ ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کیمرے کے ذریعےلیزر کے ساتھ بند طریقے سےکی گئی اور راڈ لگایئ گیئ ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

پودینہ کو گھر میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے ان اقدامات پر عمل کر کے1. پودینہ کو دھوپ یا نیم دھوپ والی جگہ پر لگائیں، اور...
06/09/2025

پودینہ کو گھر میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے ان اقدامات پر عمل کر کے
1. پودینہ کو دھوپ یا نیم دھوپ والی جگہ پر لگائیں، اور بہتر ہے کہ مٹی کی نکاسی اچھی ہو۔
2. پودینہ لگانے سے پہلے زمین کو نامیاتی یا گوبر کی گلی سڑی کھاد کے ساتھ اچھی طرح تیار کریں۔
3. کھاد کی مناسب مقدار پودینے کی نشوونما بہتر کرتی ہے، تیز اثر والی کھاد کم مقدار میں استعمال کریں۔
4. اگر پودا بہت چھوٹا ہے، آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے یا پتے پیلے ہو رہے ہیں تو اسے کھاد کی ضرورت ہے۔ پودینہ کھاد پسند کرتا ہے، خاص طور پر نائٹروجن کھاد۔
5. پودینہ پانی پسند کرتا ہے، گرمیوں میں ہر ہفتے اور سردیوں میں ہر 15-20 دن بعد پانی دیں۔
6. ڈرپ اریگیشن کی صورت میں ہر 3-5 دن میں 1-2 گھنٹے تک پانی دیں۔
7. پودینہ کی شاخوں کو پانی میں جڑ لگانے کے لیے، ایک گلاس پانی ابال کر ٹھنڈا کریں، پھر شاخیں اس میں ڈال کر کسی سایہ دار جگہ پر رکھ دیں۔ روزانہ پانی تبدیل کریں اور ہمیشہ ابال کر ٹھنڈا کیا ہوا پانی استعمال کریں۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں۔سیلاب کے بیچ یہ درخت اپنی جگہ پر قائم ہے۔ یہ ثبوت ہے کہ درخت زمین کو مضبوط بناتے ہیں اور ہمیں ...
06/09/2025

اس تصویر کو غور سے دیکھیں۔
سیلاب کے بیچ یہ درخت اپنی جگہ پر قائم ہے۔ یہ ثبوت ہے کہ درخت زمین کو مضبوط بناتے ہیں اور ہمیں تباہی سے بچاتے ہیں۔

آج کل پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں سے گزر رہا ہے۔ اگر ہم نے درخت نہ لگائے تو آنے والے وقت میں یہ تباہی اور بھی بڑھ سکتی ہے۔
درخت نہ صرف سیلاب کو روکتے ہیں بلکہ مٹی کو بکھرنے سے بچاتے ہیں، سایہ اور آکسیجن دیتے ہیں اور ہماری زمین کی خوبصورتی بڑھاتے ہیں۔

آئیں ہم سب مل کر عہد کریں کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو محفوظ پاکستان دے سکیں

پودے کو صحیح طریقے سے پانی دینے کا طریقہاگر آپ چاہتے ہے، کہ آپ کا درخت صحت مند اور تندرست رہے، تو پانی دینے کے طریقے کو ...
06/09/2025

پودے کو صحیح طریقے سے پانی دینے کا طریقہ
اگر آپ چاہتے ہے، کہ آپ کا درخت صحت مند اور تندرست رہے، تو پانی دینے کے طریقے کو درست کرنا بہت ضروری ہے۔ تصویر میں دو طریقے دکھائے گئے ہے۔

غلط طریقہ
پانی پورے گڑھے میں بھر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے جڑوں تک مناسب آکسیجن نہیں پہنچتی۔
زمین کی سطح سخت ہو جاتی ہے، جس سے پانی جذب ہونے میں دشواری ہوتی ہے۔

جڑیں کمزور ہو جاتی ہے، اور درخت کی نشوونما متاثر ہوتی ہے۔

صحیح طریقہ
پودے کے ارد گرد تھوڑا گڑھا بنایا گیا ہے تاکہ پانی آہستہ آہستہ زمین میں جذب ہو سکے۔
جڑوں کو مناسب مقدار میں پانی اور آکسیجن ملتی ہے، جو درخت کی بہتر نشوونما میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
زمین نرم رہتی ہے، اور پانی زیادہ دیر تک نمی برقرار رکھتا ہے۔

اپنے پودوں کو صحیح طریقے سے پانی دیں تاکہ وہ زیادہ صحت مند اور تندرست رہیں۔

پستہ کا درختپستہ ایک منافع بخش اور مضبوط درخت ہے جو گرمی اور سردی دونوں برداشت کر لیتا ہے۔ یہ نمی والی یا سمندر کے قریب ...
06/09/2025

پستہ کا درخت
پستہ ایک منافع بخش اور مضبوط درخت ہے جو گرمی اور سردی دونوں برداشت کر لیتا ہے۔ یہ نمی والی یا سمندر کے قریب زمینوں میں بھی اچھی طرح اُگتا ہے۔ تاہم یاد رہے کہ اگرچہ درخت بڑھتا ہے لیکن زیادہ تر صورتوں میں پھل نہیں دیتا۔

ایک 18 سال نو جوان جسکا موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور ٹانگ ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری بند طریقے سے کیمرے اور لیزر سے کئ گی...
06/09/2025

ایک 18 سال نو جوان جسکا موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور ٹانگ ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری بند طریقے سے کیمرے اور لیزر سے کئ گیئ اور راڈ لگایئ گیئ ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

ایک 70 سالہ خاتون جو سیڑھیوں سے گری تھئ اور ران کا گولہ ٹوٹ گیا تھا اسکی سرجری کی گئ اور پلیٹ لگایئ گیئ ماشاءاللہ مریض ا...
06/09/2025

ایک 70 سالہ خاتون جو سیڑھیوں سے گری تھئ اور ران کا گولہ ٹوٹ گیا تھا اسکی سرجری کی گئ اور پلیٹ لگایئ گیئ ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

06/09/2025

،نیت اور سوچ اچھی ہونی چاہیئے
باتیں تو کوئی بھی اچھی کر لیتا ہے

ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں میں یہ ویکسین 65 سے زیادہ عمر کے لوگوں کیلئے اور وہ لوگ جن کو پہلے سے کوئی دائمی بیماری ہو جی...
05/09/2025

ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں میں یہ ویکسین 65 سے زیادہ عمر کے لوگوں کیلئے اور وہ لوگ جن کو پہلے سے کوئی دائمی بیماری ہو جیسا کہ دل کا مسلہ ہو ، گردے کا مسلہ پھیپڑوں کا مسلہ ہو یا اور کوئی ایسی بیماری۔ ،
یہ ویکسین عام وائرل فلو سے بچانے کیلئے استعمال ہوتا ھے۔ تاکہ وائرل فلو نہ ہو جائے اور پہلے سے موجودہ بیماری مزید بگڑ نہ جائے۔
شکریہ

Address

Shifa Medical Center Shewa Adda
Swabi
23421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zeeshan Gold Medalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zeeshan Gold Medalist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram