
16/08/2025
نیو لائف ہسپتال صوابی کے
پیج پرخوش آمدید
آپ تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نیوروفزیشن ڈاکٹر احمد علی شاہ صاحب کل بروز اتوار 17اگست اور 24اگست کو ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کلینک نہیں کریں گے ۔شکریہ