16/06/2025
🦵 دونوں گھٹنوں کی کامیاب تبدیلی، زندگی میں نئی چال!
ڈاکٹر اشفاق جدون نے مہابن ہسپتال میں ایک اور کامیاب دونوں گھٹنوں کی تبدیلی سرجری مکمل کر لی۔
مریض اب دوبارہ عام زندگی گزار رہا ہے — بغیر درد، بغیر رکاوٹ۔
✅ جدید طریقہ علاج
✅ ماہر سرجن
✅ مکمل نگہداشت کے ساتھ تیز صحتیابی
Call Now: 📞 0938-272000 | 0311-9570474
📍 Visit Us: Karkhano Chowk, Topi Swabi