Doctor Medical Center Swabi

Doctor Medical Center Swabi doctors medical center swabi

آپ کو فزیوتھراپسٹ سے درج ذیل حالات میں ضرور ملنا چاہیے 👇🔹 مسلسل درد ہواگر کمر، گردن، کندھے یا گھٹنوں کا درد 3–5 دن سے زی...
04/05/2026

آپ کو فزیوتھراپسٹ سے درج ذیل حالات میں ضرور ملنا چاہیے 👇
🔹 مسلسل درد ہو
اگر کمر، گردن، کندھے یا گھٹنوں کا درد 3–5 دن سے زیادہ رہے
🔹 چوٹ یا انجری کے بعد
گرنے، کھیل یا ایکسیڈنٹ کے بعد درد یا سوجن ہو
🔹 فالج (Stroke) کے بعد
جسم کے کسی حصے میں کمزوری یا حرکت میں مشکل ہو
🔹 آپریشن کے بعد
ہڈی، جوڑ یا کسی بھی سرجری کے بعد بحالی (rehabilitation) کے لیے
🔹 پٹھوں یا جوڑوں کی سختی
جسم موڑنے یا حرکت دینے میں مشکل ہو
🔹 بار بار درد ہونا
جو بار بار آتا ہو (chronic pain)
🔹 بیلنس یا چلنے میں مسئلہ
چکر آنا، لڑکھڑانا یا صحیح سے نہ چل پانا
✨ فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر ایمن ابراہیم
(DPT, MS OMPT)
🏥 ڈاکٹرز میڈیکل سینٹر، صوابی
⏰ اوقات کار: دوپہر 2 بجے سے شام 8 بجے تک
📅 چھٹی: جمعہ

ڈاکٹرز میڈیکل سینٹر کی جانب سے آپ سب کو Eid ul-Fitr کی پُرخلوص مبارکباد۔ہم دعاگو ہیں کہ یہ بابرکت موقع آپ کے لیے صحت، سک...
20/03/2026

ڈاکٹرز میڈیکل سینٹر کی جانب سے آپ سب کو Eid ul-Fitr کی پُرخلوص مبارکباد۔

ہم دعاگو ہیں کہ یہ بابرکت موقع آپ کے لیے صحت، سکون اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عافیت، کامیابی اور دائمی خوشیوں سے نوازے۔

عید مبارک۔

ڈاکٹر محمد نعیم صاحب (میڈیکل اسپیشلسٹ)آج ڈاکٹر میڈیکل سینٹر، صوابی میں صبح سے شام تک مریضوں کے معائنے  کے لیے دستیاب رہی...
18/02/2026

ڈاکٹر محمد نعیم صاحب (میڈیکل اسپیشلسٹ)
آج ڈاکٹر میڈیکل سینٹر، صوابی میں صبح سے شام تک مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب رہیں گے۔

آپ اور آپ کے ننھے مہمان کی صحت ہماری ترجیح👩‍⚕️ لیڈی ڈاکٹر کی زیر نگرانی محفوظ اور معیاری علاج🤰 نارمل ڈیلیوری اور سیزیرین...
15/02/2026

آپ اور آپ کے ننھے مہمان کی صحت ہماری ترجیح
👩‍⚕️ لیڈی ڈاکٹر کی زیر نگرانی محفوظ اور معیاری علاج
🤰 نارمل ڈیلیوری اور سیزیرین آپریشن کی سہولت
🩺 جدید الٹراساؤنڈ اور لیبارٹری ٹیسٹ
👶 نومولود بچوں کا مکمل چیک اپ
🏥 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب
ڈاکٹر میڈیکل سنٹر میں ماں اور بچے کی بہترین دیکھ بھال یقینی بنائی جاتی ہے۔ جدید سہولیات، تجربہ کار اسٹاف اور آرام دہ ماحول کے ساتھ مکمل اعتماد۔
📍 آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں
📞 رابطہ نمبر: 0938-224024 | 0315-9688664 | 0303-9409457
💚 صحت مند ماں، محفوظ مستقبل













     ゚viralシfypシ゚viralシalシ
06/01/2026


゚viralシfypシ゚viralシalシ

🧠 ڈاکٹر میڈیکل سنٹر صوابی میں ماہر نیورو سرجن ڈاکٹر بحرالامین دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض جیسے سر درد، فالج، اع...
26/12/2025

🧠 ڈاکٹر میڈیکل سنٹر صوابی میں ماہر نیورو سرجن ڈاکٹر بحرالامین دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض جیسے سر درد، فالج، اعصابی کمزوری اور کمر درد کا مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں، مریضوں کی سہولت کے لیے ہفتہ اور اتوار دستیاب۔
#صحت

08/11/2025
A large lipoma was removed from the dorsal spine area.The surgery was performed by Dr. Faisal Ahmad.The lipoma was excis...
02/10/2025

A large lipoma was removed from the dorsal spine area.
The surgery was performed by Dr. Faisal Ahmad.
The lipoma was excised completely in a single mass, and the patient is stable after the procedure.

خونی بواسیر کا آسان علاج! لیزر RBL کے ذریعے بغیر آپریشن ،بغیر نشہ اور بغیر درد کے ،  بواسیر سے فوری افاقہ حاصل کریں ۔ سر...
22/09/2025

خونی بواسیر کا آسان علاج!
لیزر RBL
کے ذریعے بغیر آپریشن ،بغیر نشہ اور بغیر درد کے ،
بواسیر سے فوری افاقہ حاصل کریں ۔
سرجن ڈاکٹر فیصل احمد
کلینک:ڈاکٹر میڈیکل سنٹر، نزد نیشنل بینک جہانگیرہ روڈ
صوابی
موبائل نمبر #03438168200

🧠 ڈاکٹر میڈیکل سینٹر صوابی میں ماہر نیورو سرجن کی سہولت دستیاباب صوابی کے عوام کے لیے خوشخبری! معروف نیورو سرجن ڈاکٹر بح...
22/08/2025

🧠 ڈاکٹر میڈیکل سینٹر صوابی میں ماہر نیورو سرجن کی سہولت دستیاب
اب صوابی کے عوام کے لیے خوشخبری! معروف نیورو سرجن ڈاکٹر بحرالامین (ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس) اب ہر ہفتہ اور اتوار کو آپ کے قریب!

✅ علاج کے ماہر امراض:

کمر درد، گردن درد

دماغ کی رسولی

فالج، لقوہ

عرق النساء، مرگی، ریڑھ کی ہڈی کے مسائل

📍 وزٹ کیجیے: ڈاکٹر میڈیکل سینٹر صوابی
📞 اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ نمبر:
0938-224024 | 0315-9688664 | 0303-9409457

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Medical Center Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category