Dr. Hanif Hadi

Dr. Hanif Hadi Gastro & Liver clinic

Was invited to speak on Irritable bowel syndrome (IBS) to the local doctors and postgraduate trainees of Ayub medical co...
01/05/2024

Was invited to speak on Irritable bowel syndrome (IBS) to the local doctors and postgraduate trainees of Ayub medical complex.

17/04/2024
Certified in Health professional education (CHPE).Alhamdulillah.
17/04/2024

Certified in Health professional education (CHPE).
Alhamdulillah.

اللہ پاک یہ رمضان ھماری مغفرت کا ذریعہ بنا دے۔آمین
11/03/2024

اللہ پاک یہ رمضان ھماری مغفرت کا ذریعہ بنا دے۔

آمین

ایک اور۔۔۔۔۔الحمدللہ
29/02/2024

ایک اور۔۔۔۔۔
الحمدللہ

25/02/2024
Alhamdulillah. Another day another emergency procedure. Battery cell removed from esophagus of a 3 years old child via e...
23/02/2024

Alhamdulillah. Another day another emergency procedure.
Battery cell removed from esophagus of a 3 years old child via endoscopy.

الحمدللہ۔ 3 سال کے بچے کی خوراک کی نالی سے اینڈوسکوپی کے ذریعے بیٹری سل نکا لا گیا اور بچہ آدھے گھنٹے میں گھر بھیج دیا گیا۔

17/01/2024

سر کے بال کھانا۔۔۔
ایک ایسی بیماری جس میں مریض اپنے سر کے بال کھاتا ہے۔اسکو طب کی زبان میں Trichobezoar اور یا پھر Rapunzel syndrome کہتے ہیں۔آہستہ آہستہ یہ بال مریض کے معدہ اور آنت میں جمع ہو جاتے ہیں جس سے آنت مکمل طور پر بند ہوجاتی ہے۔
یہ 14 سال کی بچی پیٹ میں درد اور الٹی کی تکلیف کے ساتھ آئی تھی۔ اینڈوسکوپی کے دوران بہت سارے بال دیکھے جا سکتے ہیں۔جس سے چھوٹی آنت مکمل طور پر بند ہوچکی ہے۔


19/12/2023

آنت میں کیڑے یعنی Ascaris lumbricoides.
پاکستان کے دیہاتی علاقوں میں ایک تحقیق کے مطابق تقریباً 10 میں سے 9 بچوں میں پیٹ کے کیڑے پائے جاتے ہیں۔ان کے علامات میں پیٹ میں درد، الٹی اور متلی،نشوونما میں رکاوٹ اور آنتوں کی بندش ھے۔کبھی کبھار یہ جگر کی نالیوں میں بھی چلے جاتے ہیں اور پیٹ میں شدید درد، پیلیاں یعنی jaundice,اور لبلبے کی سوزش کا سبب بنتے ہیں۔
یہ 9 سال کی بچی بھی انھی علامات کے ساتھ ھمارے پاس آئی تھی۔endoscopy کے ذریعے جگر کی نالیوں کی صفائی کی گئی۔
ویڈیو میں سفید رنگ کے کیڑے آسانی سے دیکھے جا سکتے ہیں

Today,delivering my CPC lecture in Gajju khan medical college/Bacha khan medical complex swabi
13/12/2023

Today,delivering my CPC lecture in Gajju khan medical college/Bacha khan medical complex swabi

Copied #کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے ۔ جس میں ایچ ائی وی   ایڈز کے حوالے سے کچھ علاقوں کی نشاندہی ...
04/12/2023

Copied #
کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے ۔ جس میں ایچ ائی وی ایڈز کے حوالے سے کچھ علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ اس سروے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ایچ ائی وی۔ ایڈز صرف اور صرف غیر اخلاقی تعلق قائم کرنے سے ہوتی ہے ۔ بلکہ معاشرے میں اور بھی کچھ ایسے عناصر ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری پھیل سکتی ہے جس میں ۔۔
* حجام کی دکان میں ایک بلیڈ کا بار بار استعمال ہونا ۔
*کسی ہسپتال یا کلینک میں ایک ہی سرنج کا بار بار استعمال ہونا ۔
*کسی اپریشن کے دوران سرجیکل ڈسپوزیبل سامان کا استعمال نہ کرنا ۔
*کسی دوسرے انسان کو خون دینا یا خون لینا ۔
*نیڈل سٹک انجری کا ہونا ۔
*کسی دوسرے انسان کا استعمال کیا ہوا ٹوتھ برش
*کسی دوسرے انسان کی جسم سے بلڈ باڈی فلیوڈ کا کلا زخم پر لگنا
*کسی دوسرے انسان کو جسم کا کوئی حصہ دینا یا لینا فار ایکزمپل کے طور پر گردہ
*کسی ایسی عورت سے شادی کرنا یا تعلق قائم کرنا جس کو پہلے سے اس بیماری کا خطرہ ہو ۔ وغیرہ وغیرہ
خدارا ایچ ائی وی ایڈز کے مریضوں کو بری نگاہ سے نہ دیکھیں ۔

Needle ingestion in a young patient...removed via endoscopy in limited resources. Alhamdulillah Department of Gastroente...
30/11/2023

Needle ingestion in a young patient...removed via endoscopy in limited resources.
Alhamdulillah
Department of Gastroenterology
Bacha khan medical complex, swabi.

Address

Marwa Medical Complex , Shewa Adda
Swabi

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00

Telephone

+923139830453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Hanif Hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Hanif Hadi:

Share