Dr Abbas Khan Neurosurgeon

Dr Abbas Khan Neurosurgeon Neurosurgeon
Caring for your Brain and Spine

(صرف خواتین اور بچوں کے لئے)اسکن سپشلسٹ اینڈ لیزر فزیشن ، ڈاکٹر فائزہ عباس خان ، هفته و اتوار شیوه اډه کلینک (صوابۍ) معا...
02/08/2024

(صرف خواتین اور بچوں کے لئے)

اسکن سپشلسٹ اینڈ لیزر فزیشن ، ڈاکٹر فائزہ عباس خان ، هفته و اتوار شیوه اډه کلینک (صوابۍ) معائنے کے لیے موجود ہونگی۔

اپوائنٹمنٹ کنفرم کرنے کے لیے کال کریں:

صبح تا نماز ظہر: پشاور میڈیکل کمپلیکس چونگی سٹاپ کرنل شیر کلے
+92 342 8250520, 0312 4644239

نماز ظہر تا مغرب: دعا میڈیکل سینٹر ، نزد پولیس اسٹیشن کالو خان
+92 346 8152687, +92 308 8282568

ڈاکٹر  عباس خاننیورسرجن اینڈ پین مینیجمینٹ سپشلسٹ  MBBS,RMP, MCPS (General Surgery) , FCPS (NEUROSURGERY),DPM Pain Manag...
02/08/2024

ڈاکٹر عباس خان
نیورسرجن اینڈ پین مینیجمینٹ سپشلسٹ
MBBS,
RMP,
MCPS (General Surgery) ,
FCPS (NEUROSURGERY),
DPM Pain Management (HSA Islamabad)




سر، دماغ، گردن ، کمر، حرام مغز اور نسوں (رگوں) سے متعلقہ تمام مسائل کا علاج

ماہر امراض
✅ رگوں/ نسوں کے امراض
✅بچوں کے سر کا سائز بڑھنا
✅پیدائشی کمر کا دانا /پھوڑا
✅برین اینڈ سپائن ٹیومرز
✅ہاتھ/ ہتھیلی کا درد
✅ فالج
✅ مرگی
✅ رئیشہ Parkinson Disease
✅ سر درد
✅ مائیگرین
✅یاداشت کی بیماری
✅ شیاٹیکا یا کمر درد sciatica/ گردن کا درد
✅ ہاتھوں/ پاؤں کا درد یا سن ہونا
✅ لقوہ
✅ نیند کے مسائل
✅ ڈیپریشن
✅ میستھینیا Myasthenia Gravis
✅پٹھوں کی کمزوری
✅ گھٹنوں کا درد
✅گردن توڑ بخار۔
✅دماغی سوزوش
✅دیگر تمام دماغی اور اعصابی امراض

آج ہی رابطہ کریں اور اپنا نمبر بک کروائیے :

صبح تا نماز ظہر: پشاور میڈیکل کمپلیکس چونگی سٹاپ کرنل شیر کلے
+92 342 8250520, 0312 4644239

نماز ظہر تا مغرب: دعا میڈیکل سینٹر ، نزد پولیس اسٹیشن کالو خان
+92 346 8152687, +92 308 8282568

Migraine/مائیگرین کیا ہے؟مائیگرین یا درد شقیقہ آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ جو عمومی طور پر خواتین کو زیادہ متاثر کرتا ہے...
31/07/2024

Migraine/مائیگرین کیا ہے؟

مائیگرین یا درد شقیقہ
آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ جو عمومی طور پر خواتین کو زیادہ متاثر کرتا ہے۔ اس کا دورانیہ 4 گھنٹے سے لیکر 72 گھنٹے تک جاری رہتا ہے۔ اس دوران الٹی یا متلی کی کیفیت ہو سکتی ہے۔
اس دوران مریض کو روشنی اور شور ناقابل برداشت ہوتا ہے۔

اگر کوئی ایسی علامات سے دوچار ہے تو نیورو سرجن سے رجوع کریں۔

ڈاکٹر عباس خان

MBBS, RMP, MCPS (General Surgery) , FCPS (NEUROSURGERY),
DPM Pain Management (HSA Islamabad)



دماغ اور حرام مغز سے متعلقہ تمام مسائل کا علاج

ماہر امراض
✅ رگوں/ نسوں کے امراض
✅بچوں کے سر کا سائز بڑھنا
✅پیدائشی کمر کا دانا /پھوڑا
✅برین اینڈ سپائن ٹیومرز
✅ہاتھ/ ہتھیلی کا درد
✅ فالج
✅ مرگی
✅ رئیشہ Parkinson Disease
✅ سر درد
✅ مائیگرین
✅یاداشت کی بیماری
✅ شیاٹیکا یا کمر درد sciatica/ گردن کا درد
✅ ہاتھوں/ پاؤں کا درد یا سن ہونا
✅ لقوہ
✅ نیند کے مسائل
✅ ڈیپریشن
✅ میستھینیا Myasthenia Gravis
✅پٹھوں کی کمزوری
✅ گھٹنوں کا درد
✅گردن توڑ بخار۔
✅دماغی سوزوش
✅دیگر تمام دماغی اور اعصابی امراض
آج ہی رابطہ کریں اور اپنا نمبر بک کروائے

نیورو سرجن اینڈ پین مینیجمینٹ سپشلسٹ ، ڈاکٹر عباس خان، انشاء اللہ ہفتہ و اتوار کو صوابی (شیوہ اڈہ) کلینک میں معائنے کے ل...
26/07/2024

نیورو سرجن اینڈ پین مینیجمینٹ سپشلسٹ ، ڈاکٹر عباس خان، انشاء اللہ ہفتہ و اتوار کو صوابی (شیوہ اڈہ) کلینک میں معائنے کے لیے موجود ہونگے ۔

سر، دماغ ، حرام مغز ، اعصاب اور متعلقہ آپریشن کے مریض CT scan, MRI films ساتھ لیکر معائنہ کیلئے تشریف لائیں ۔

صبح تا نماز ظہر: پشاور میڈیکل کمپلیکس چونگی سٹاپ کرنل شیر کلے
+92 342 8250520, 0312 4644239

نماز ظہر تا مغرب: دعا میڈیکل سینٹر ، نزد پولیس اسٹیشن کالو خان
+92 346 8152687, +92 308 8282568

27 سالہ مریض جس کو کمر کی درد  کی وجہ سے چلنا پھرنا اور روزمرہ کے کام  کاج میں  مشکل کا سامنا تھا۰کمر کا درد ٹانگوں میں ...
22/07/2024

27 سالہ مریض جس کو کمر کی درد کی وجہ سے چلنا پھرنا اور روزمرہ کے کام کاج میں مشکل کا سامنا تھا۰کمر کا درد ٹانگوں میں جاتا تھا ۔ اس مریض کا کمر کا آپریشن کیا گیا اب اللہ پاک کے فضل و کرم سے مریض کو درد سے آرام ہے اور وہ اگلے دن سے چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا-

🔺Case: Young male patient with lower back pain and radiculopathy resulting in severe disturbance of daily routine life. There was a significant Disc prolapse at L4-L5 on MRI.

⭐️Alhamdulilah Surgery for Disc Prolapse done.

Now After Operation patient is totally pain free and mobilized within 24 hours of the surgery.

🔹Dr. Abbas Khan
Neurosurgeon & Pain Management Specialist

21/07/2024

کن بیماریوں کے سلسلے میں نیورو سرجن سے مشورہ کرنا چاہئے ؟
سر درد / آدھے سر کا درد
چہرے کا درد
کمر درد / کمر درد کا بڑھ کر ٹانگوں میں جانا
سر / دماغی چوٹ
دماغ کی رسولی
حرام مغز کی رسولی
بچوں کا پیدائشی کمر کا دانہ (پھوڑا)
بچوں کے سر کا سائز بڑھنا
ہاتھ پاؤں کی کمزوری یا سن ھونا
دماغ اور حرام مغز کے آپریشن
ھتیلی/ ہاتھ کا درد

21/07/2024

نیورو سرجن ڈاکٹر عباس خان آج 5 شام تک صوابی (شیوہ اڈہ) کلینک میں معائنے کے لیے موجود ہونگے ۔

سر، دماغ ، حرام مغز ، اعصاب اور متعلقہ آپریشن کے مریض CT scan, MRI films ساتھ لیکر معائنہ کیلئے تشریف لائیں ۔

صبح تا نماز ظہر: پشاور میڈیکل کمپلیکس چونگی سٹاپ کرنل شیر کلے
+92 342 8250520, 0312 4644239

نماز ظہر تا مغرب: دعا میڈیکل سینٹر ، نزد پولیس اسٹیشن کالو خان
+92 346 8152687, +92 308 8282568

اگر آپ یا کسی عزیز کو کمر درد، شیاٹیکا،ڈسک پرولیپس (مہروں کا مسئلہ) ہے اور آپریشن نہیں کرانا چاہتے یا تو ایسے مریضوں کیل...
13/07/2024

اگر آپ یا کسی عزیز کو کمر درد، شیاٹیکا،ڈسک پرولیپس (مہروں کا مسئلہ) ہے اور آپریشن نہیں کرانا چاہتے یا تو ایسے مریضوں کیلئے Spinal Epidural injections ایک متبادل آپشن موجود ہے۔

مزید معلومات کے لیے آپ ہفتہ و اتوار کے روز نیورو سرجن اینڈ پین مینیجمینٹ سپشلسٹ ، ڈاکٹر عباس خان سے مشورہ کرسکتے ہیں ۔

نیورو سرجن ڈاکٹر عباس خان ہفتہ و اتوار کو صوابی (شیوہ اڈہ) کلینک میں معائنے کے لیے موجود ہونگے ۔سر، دماغ ، حرام مغز ، اع...
13/07/2024

نیورو سرجن ڈاکٹر عباس خان ہفتہ و اتوار کو صوابی (شیوہ اڈہ) کلینک میں معائنے کے لیے موجود ہونگے ۔

سر، دماغ ، حرام مغز ، اعصاب اور متعلقہ آپریشن کے مریض CT scan, MRI films ساتھ لیکر معائنہ کیلئے تشریف لائیں ۔

صبح تا نماز ظہر: پشاور میڈیکل کمپلیکس چونگی سٹاپ کرنل شیر کلے
+92 342 8250520, 0312 4644239

نماز ظہر تا مغرب: دعا میڈیکل سینٹر ، نزد پولیس اسٹیشن کالو خان
+92 346 8152687, +92 308 8282568

صوابی (شیوہ اڈہ) کلینک بروز ہفتہ و اتوار ڈاکٹر عباس خان نیورو سرجن اینڈ پین مینیجمینٹ سپشلسٹ ڈاکٹر فائزہ عباس خان ، اسکن...
06/07/2024

صوابی (شیوہ اڈہ) کلینک
بروز ہفتہ و اتوار

ڈاکٹر عباس خان نیورو سرجن اینڈ پین مینیجمینٹ سپشلسٹ

ڈاکٹر فائزہ عباس خان ، اسکن سپشلسٹ اینڈ لیزر فزیشن

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abbas Khan Neurosurgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abbas Khan Neurosurgeon:

Share