Dr raziq shah orthopaedic surgeon

  • Home
  • Dr raziq shah orthopaedic surgeon

Dr raziq shah orthopaedic surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr raziq shah orthopaedic surgeon, Doctor, .

04/11/2024
04/10/2024
04/10/2024

Paediatric orthopedics...
Bony alignment without opening

29/09/2024
20/09/2024
اپر گدون کا ایک انمول ہیرا ۔۔۔۔۔ ۔ کیپٹن ڈاکٹر رازق شاہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر۔۔۔ اظہار الحق سنیئر نائب صدر گدون قومی تحریک ...
17/09/2024

اپر گدون کا ایک انمول ہیرا ۔۔۔۔۔ ۔ کیپٹن ڈاکٹر رازق شاہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر۔۔۔ اظہار الحق سنیئر نائب صدر گدون قومی تحریک ۔۔
گدون کی زرخیز وادی اگر ایک طرف قدرتی آبشاروں اور حسین نظاروں کی شناخت کا نام ہے تو دوسری طرف اس وادی نے قوم وملت کی خدمت میں ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
اس طویل فہرست میں کیپٹن ڈاکٹر رازق شاہ صاحب کا
نام بھی شامل ہے جنہوں اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوہا منوا کر اپنے لئے ایک منفرد مقام حاصل کیا ھوا ہے ۔۔۔
آپ کا تعلق اپر گدون کے معروف گاؤں اتلہ سے ہے ۔۔ ۔ آپ کے والد صاحب کا نام وزیر خان ہے جو صوم و صلوٰۃ کا پابند ایک مذہبی سوچ وفکر کا حامل ہے ۔۔۔
آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کی پرائمری سکول سے جبکہ میٹرک بھی موضع اتلہ کی ہائی سکول سے امتیازی حیثیت کے ساتھ پاس کیا ۔۔۔۔۔۔اور ضلع صوابی میں فسٹ پوزیشن ہولڈر رہے۔۔۔۔۔
2003میں میٹرک کرنے کے بعد آپ اسلامیہ کالج پشاور چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔اور 2008 تک آپ میڈیکل کی تعلیم حاصل کرتے رہے ۔۔۔۔۔۔اور بالآخر ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد سے MBBS ۔کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔۔۔اس کے بعد آپ نے آرمی جوائن کرنے کا فیصلہ کیا اور بطور کیپٹن اپنی ملازمت کا آغاز کردیا ۔۔۔۔۔
اپنی منفرد طبیعت کی وجہ سے صرف پانچ سال اسی عہدے پر فائز رہ کر آپ نے پاک فوج سے بھی استفیٰ دے دیا ۔۔۔۔لیکن اس عرصے میں آپ سپیشلائ زیشن ان آرتھو پیڈک بھی کی ۔۔۔۔۔اور ایک سرجن ڈاکٹر کی حیثیت سے
پورے صوبے میں نمایاں مقام حاصل کیا ۔۔۔۔۔۔
اس وقت آپ باچا خان میڈیکل ہسپتال صوابی میں شعبہ
آرتھو پیڈک ڈائریکٹر ہیں
طبیعت کی لحاظ سے آپ ایک منکسر المزاج اور سیدھا سادہ شخصیت ہیں ۔۔قوم و ملک کی خدمتِ کو زندگی کا مقصد سمجھ کر آپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔۔۔
بروز اتوار گدون ویلفیئر ہسپتال گھنی چھترہ میں صرف گدون امازی کی عوام کے لئے بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔ اور معمولی فیس کے ساتھ سرجری تک کے مریضوں کی خدمت کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔کبھی کبھی تو اپنی فیس بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔
لاکھوں تنخواہ اور جازب سہولیات کو ٹھکرا دینے والے کیپٹن صاحب ھمارے نزدیک یقیناً قابل تحسین ہیں ۔۔۔ آپ
کی صحت کاملہ اور عمر دراز کیلئے دعا گو رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اظہارالحق

02/09/2024

Total Hip Replacement

ڈاکٹرکیپٹن (ر) رازق شاہماہر امراض ہڈی، پھٹہ، جوڑکلینک:-الھادی انٹرنیشنل ہسپتال نزد کالا پل جہانگیرہ روڈ صوابی-‏OPD BKMC ...
13/08/2024

ڈاکٹرکیپٹن (ر) رازق شاہ
ماہر امراض ہڈی، پھٹہ، جوڑ
کلینک:-الھادی انٹرنیشنل ہسپتال
نزد کالا پل جہانگیرہ روڈ صوابی-
‏OPD BKMC
منگل،جمعہ
Contact:- 03419844964

30/06/2024

Address


Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr raziq shah orthopaedic surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share