Dr Rehan N.

Dr Rehan N. MBBS (AMC)
FCPS (General Medicine)
FCPS (Rheumatology) Consultant Medical Specialist and Rheumatologist
ا

تمام اہلِ اسلام کو میری جانب سے عیدُالفطر کی دلی مبارکباد ✨🌙اللہ تعالیٰ اس مبارک اور مسرت کے موقع پر آپ سب کی زندگیوں می...
21/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو میری جانب سے عیدُالفطر کی دلی مبارکباد ✨🌙

اللہ تعالیٰ اس مبارک اور مسرت کے موقع پر آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، مسکراہٹیں، محبت اور بہترین صحت عطا فرمائے۔ 🤲💐

Dr.Rehan Nabi
Consultant Medical Specialist

🌟 *کلینک اطلاع* 🌟تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ کلینک بند رہے گا۔🩺 اپنا معائنہ اتوار کے دن کروائیںشکریہ 🌸
25/02/2026

🌟 *کلینک اطلاع* 🌟

تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ کلینک بند رہے گا۔

🩺 اپنا معائنہ اتوار کے دن کروائیں

شکریہ 🌸

Ramzan Mubarak
18/02/2026

Ramzan Mubarak

01/01/2026

🌟 *کلینک اطلاع* 🌟

تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز اتوار کلینک بند رہے گا۔

🩺 اپنا معائنہ ہفتہ کے دن کروائیں

شکریہ 🌸

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبیکنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی...
29/12/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ایف سی پی ایس II (ریمیٹولوجی)



📍 نووا ڈائیگنوسٹک سنٹر، ٹوپی
📞 رابطہ کریں 03305562336

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبیکنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ...
19/12/2025

👇🏻👇🏻 ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ و ریمیٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس (اے ایم سی ایبٹ آباد) | ایف سی پی ایس (میڈیسن) | ایف سی پی ایس II (ریمیٹولوجی)

🕒 کلینک اوقات کار:
ہفتہ اور اتوار — صبح 10 بجے تا شام

شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جگر، گردہ، مثانہ، پھیپھڑے، فالج، یرقان اور بخار کے تمام امراض کے ماہر تشخیص و علاج۔

ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کے درد، سوزش و کمزوری، یورک ایسڈ اور دیگر متعلقہ بیماریوں کی تشخیص و علاج۔



📍 نووا ڈائیگنوسٹک سنٹر، ٹوپی
📞 رابطہ کریں
03305562336

19/12/2025

فلو وائرس اور موسم سرما کی وبا کے بارے میں جانیں.

کیا آپ جانتے ہیں کہ فلو کی موسم میں خود کو اور اپنے پیاروں کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

ڈاکٹر ریحان نبی
کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ و ریومٹالوجسٹ
ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس-2(ریومٹالوجی)
آئی ایم سی سی، آغا خان کراچی

کلینک : نووا ڈائیگنوسٹک سینٹر، نزد سول ہسپتال ٹوپی

🗓 ایام: ہفتہ اور اتوار
⏰ اوقات: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے

📞 اپوائنٹمنٹ: 03305562336

*علامتی علاج سے پرہیز کریں*اپنے ڈاکٹر سے اپنے بیماری کے بارے میں پوچھیں**اپنے ڈاکٹر سے پوچھنے کے لئے چند سوالات:*- میری ...
11/12/2025

*علامتی علاج سے پرہیز کریں*

اپنے ڈاکٹر سے اپنے بیماری کے بارے میں پوچھیں*

*اپنے ڈاکٹر سے پوچھنے کے لئے چند سوالات:*

- میری بیماری کیا ہے؟
- میری بیماری کی وجہ کیا ہے؟
- میری بیماری کا علاج کیا ہے؟
- مجھے اپنی بیماری کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
- میری بیماری کے بارے میں مجھے کیا جاننا چاہئے؟

*بغیر تشخیص کے کبھی بھی کسی ڈاکٹر سے دوائی نہ لیں*

کیا آپ جانتے ہیں کہ بغیر تشخیص کے دوائی لینا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟ بغیر تشخیص کے دوائی لینے سے آپ کی بیماری کا علاج نہیں ہوگا، بلکہ آپ کی بیماری اور بھی پیچیدہ ہو سکتی ہے۔

*بغیر تشخیص کے دوائی لینے کے نقصانات:*

- بیماری کا علاج نہیں ہوگا
- بیماری اور بھی پیچیدہ ہو سکتی ہے
- دوائی کے سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں
- آپ کی صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے

آپ بھی بغیر تشخیص کے کبھی بھی کسی ڈاکٹر سے دوائی نہ لیں اور اپنی صحت کے بارے میں احتیاط کریں.

20/11/2025

اسلام علیکم،
ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کلینک 22 نومبر بروز ہفتہ ایک دن کے لیے بند رہے گا۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں

25/10/2025

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ و ریومٹالوجسٹ

ڈاکٹر ریحان نبی

ایم بی بی ایس (ایبٹ آباد)
ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس-II(ریومٹالوجی)
آئی ایم سی سی، آغا خان کراچی
ملٹری ہسپتال راولپنڈی

خصوصی علاج:
- شوگر (Diabetes)
- بلڈ پریشر (Hypertension)
- جوڑوں کا درد اور سوزش ، گٹھیا، ریومٹائڈ آرتھرائٹس
- جگر، معدہ، گردہ، مثانہ
- فالج، یرقان اور بخار کے تمام امراض
- وائرل انفیکشن، نمونیا، سینے و پھیپھڑوں کے مسائل
- آٹو امیون بیماریوں کی تشخیص و علاج

📈 سردیوں میں بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ بروقت چیک اپ صحت کی ضمانت ہے۔
انتظار سے بچنے کے لیے اپوائنٹمنٹ پہلے سے بک کروائیں۔

📍 مقام: نووا ڈائیگنوسٹک سینٹر، نزد سول ہسپتال ٹوپی
🗓 ایام: ہفتہ اور اتوار
⏰ اوقات: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
📞 اپوائنٹمنٹ: 03401931387 | 03305562336
صحت ایک نعمت ہے، اور بروقت علاج شفا کی کنجی۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rehan N. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share