15/02/2026
Pakistan Nurses Rights Union
کوشش یہ ہے کہ تمام نرسنگ اسٹوڈنٹس اور نرسزز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے، انہیں ایک واضح وژن دیا جائے اور ایک ایسی سوچ پیدا کی جائے جس سے ہر نرس اپنے اصل مقام اور عزت کو پہچان سکے۔
یاد رکھیں!
جب تک ہم خود کو نہیں بدلیں گے، سسٹم کبھی نہیں بدلے گا۔
اگر ہم ایک ہو جائیں، ایک آواز بن جائیں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں — تو آنے والے وقت میں میڈیکل فیلڈ میں سب سے زیادہ عزت نرسزز کی ہوگی، ان شاء اللہ۔
ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہے اور اپنی قدر پہچاننی ہے، سینئر اور جونیئر کو برابر عزت دینی ہے، ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہے
کیونکہ جب ہم ایک دوسرے کو عزت نہیں دیں گے تو معاشرہ بھی ہمیں عزت نہیں دے گا۔
آئیں ایک ہوں اور اپنی پہچان بنائیں — اپنی عزت واپس لائیں
Abdul baseer
Founder & chairman
Pakistan Nurses Right Union (PNRU)