Al-Shifa Medical & Dental Center Yarhussain

Al-Shifa Medical & Dental Center Yarhussain Because Your Health Matters!
!کیونکہ آپ کی صحت اہم ہے

خوبصورت مسکراہٹ، بہتر صحت کی پہچان! 😁✨ماہر ڈینٹل سرجنڈاکٹر احتشام الحق⏰ اوقات: پیر تا جمعہ صبح 8:00 بجے سے رات 8:00 بجے ...
27/04/2026

خوبصورت مسکراہٹ، بہتر صحت کی پہچان! 😁✨

ماہر ڈینٹل سرجن
ڈاکٹر احتشام الحق
⏰ اوقات: پیر تا جمعہ صبح 8:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

دانتوں، مسوڑھوں اور منہ کی تمام بیماریوں کا جدید اور مؤثر علاج اب دستیاب ہے۔

✔ روٹ کینال
✔ دانتوں کی صفائی
✔ فلنگ
✔ دانت نکالنا
✔ مصنوعی دانت
✔ مسوڑھوں کا علاج
✔ بچوں کے دانتوں کا علاج
✔ خوبصورت مسکراہٹ کے لیے کاسمیٹک ڈینٹسٹری

آج ہی اپنا معائنہ کروائیں اور اپنی مسکراہٹ کو مزید خوبصورت بنائیں۔
مزید تفصیلات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)

26/04/2026

بار بار گلے میں درد، بخار اور ٹانسلز کی سوجن سے پریشان ہیں؟

ٹانسلز کا آپریشن (Tonsillectomy) ایک محفوظ اور مؤثر طریقۂ علاج ہے، جو ماہر ڈاکٹر ظفر علی کی زیرِ نگرانی کامیابی سے انجام دیا گیا۔

ڈاکٹر ظفر علی
ایم بی بی ایس، ایم ڈی
ماہر امراض ناک، کان، گلا (ENT Specialist)

اگر آپ یا آپ کے بچوں کو بار بار ٹانسلز کا مسئلہ ہو تو فوری ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

صحت مند زندگی کے لیے بروقت علاج ضروری ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی Disclaimer:
یہ ویڈیو صرف میڈیکل آگاہی اور تعلیمی مقصد کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔ سرجری کے مناظر حساس ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی بیماری یا طبی مسئلے کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔ علاج اور سرجری کا فیصلہ مریض کی حالت اور ڈاکٹر کے معائنے کے مطابق کیا جاتا ہے

25/04/2026

کیا آپ کے ہاتھوں میں سن ہونا، جھنجھناہٹ یا درد رہتا ہے؟

یہ کارپل ٹنل سنڈروم ہو سکتا ہے!

ڈاکٹر سعید انور آرتھوپیڈک سرجن کی زیر نگرانی کارپل ٹنل ریلیز کی کامیاب سرجری، جس کے ذریعے اعصاب پر دباؤ کم کر کے مریض کو آرام پہنچایا گیا۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)
Disclaimer:
یہ ویڈیو صرف میڈیکل آگاہی اور تعلیمی مقصد کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔ سرجری کے مناظر حساس ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی بیماری یا طبی مسئلے کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔ علاج اور سرجری کا فیصلہ مریض کی حالت اور ڈاکٹر کے معائنے کے مطابق کیا جاتا ہے



📉 خوشخبری! شوگر کنٹرول کی زبردست مثالایک مریض کا Hemoglobin A1c 10.9% سے کم ہو کر 5.2% تک آ گیا ۔ یعنی Diabetes Mellitus...
23/04/2026

📉 خوشخبری! شوگر کنٹرول کی زبردست مثال

ایک مریض کا Hemoglobin A1c 10.9% سے کم ہو کر 5.2% تک آ گیا ۔ یعنی Diabetes Mellitus پر بہترین کنٹرول!
یہ شاندار رزلٹ Dr Ahmad Ali کی محنت، ڈسپلن اور صحت کے لیے سنجیدگی کا نتیجہ ہے
یہ ممکن ہوا:
✔️ باقاعدہ علاج
✔️ متوازن غذا
✔️ روزانہ واک/ورزش
✔️ ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل
آج ہی جنرل فزیشن Dr Ahmad Ali سے اپنا علاج کروائیں اور اپنی شوگر کو کنٹرول میں لائیں!
💡 یاد رکھیں:
آپ بھی اپنی شوگر کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ بس مستقل مزاجی ضروری ہے!

📍 اپنا HbA1c ٹیسٹ کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں مزید تفصیلات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)

20/04/2026

ڈاکٹر حمزہ سمیع _ایم بی بی ایس(KMC)
🌟کیژولٹی میڈیکل آفیسر(CMO) ڈاکٹر حمزہ سمیع اپنی بہترین طبی مہارت اور مریضوں کے لیے خلوصِ دل سے خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

☑️ایمرجنسی مریضوں کا فوری معائنہ اور علاج
☑️حادثات اور چوٹ کے کیسز کو سنبھالنا
☑️دل کے دورے، سانس کی تکلیف اور بے ہوشی جیسے مریضوں کو سنبھالنا
☑️ابتدائی طبی امداد اور ضروری procedures کرنا
☑️مریض کو مستحکم کر کے متعلقہ اسپیشلسٹ کو ریفر کرنا

اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں - آئیں اور تجربہ کریں وہ نگہداشت جو واقعی فرق پیدا کرتی ہے۔

🕑 وقت: روزانہ دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک

مزید تفصیلات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)



🩺 ماہر ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر محمد آصف علی(الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ)ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس- IIمردان میڈیکل کمپلیکس ☑️الٹراساؤن...
18/04/2026

🩺 ماہر ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر محمد آصف علی
(الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ)
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس- II
مردان میڈیکل کمپلیکس

☑️الٹراساؤنڈ
☑️ ایکس رے
☑️ سی ٹی اسکین
☑️ایم آر آئی
⏰ اوقاتِ کار:
ہفتہ اور اتوار — صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک
جدید ریڈیالوجی کے ساتھ درست اور بروقت تشخیص
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)




17/04/2026

ڈا کٹر سعید انور
ایم بی بی ایس (ایوب میڈیکل کالج، ایبٹ آباد)
ایف سی پی ایس (آرتھوپیڈکس)
(حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور)
🕒 اوقات:
جمعہ تا اتوار، دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک
جوڑوں کا درد، گھٹنے کی تکلیف، فریکچر، ہڈیوں کی کمزوری یا کسی بھی آرتھوپیڈک مسئلے کے لیے ماہر اور مستند علاج حاصل کریں۔
الشفاء میڈیکل اینڈ ڈینٹل سینٹر میں جدید سہولیات اور بہترین نگہداشت کے ساتھ آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
📍 آج ہی تشریف لائیں یا مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
☎️ 0938 460540
📱 0317 5165056
📍 مقام:ادینہ روڈ گل آباد، یار حسین (صوابی)


ڈاکٹر ملیحہ کا کاخیل - ماہر امراضِ نسواںخواتین کی صحت کے لیے جدید اور قابلِ اعتماد تشخیص۔الشفاء میڈیکل اینڈ ڈینٹل سنٹر ی...
16/04/2026

ڈاکٹر ملیحہ کا کاخیل - ماہر امراضِ نسواں
خواتین کی صحت کے لیے جدید اور قابلِ اعتماد تشخیص۔
الشفاء میڈیکل اینڈ ڈینٹل سنٹر یارحسین میں الٹراساؤنڈ (TVS، پیٹ/ابڈومینل) کی سہولت دستیاب ہے، جس کے ذریعے حمل، رسولیاں، سوزش اور دیگر نسوانی مسائل کی بروقت اور درست جانچ کی جاتی ہے۔
🕒 اوقات:
منگل، جمعرات، جمعہ
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)



15/04/2026

بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں!DiabeticKetoacidosis
ایک خطرناک ایمرجنسی ہے جو بچوں میں بھی ہو سکتی ہے۔

آج الشفاء میڈیکل اینڈ ڈینٹل سنٹر میں ایک ننھی بچی کو اس حالت میں لایا گیا، جہاں فوری اور مؤثر علاج فراہم کیا گیا۔

🛡️ بچاؤ کے لیے:
✔️ بچوں کی شوگر لیول پر نظر رکھیں
✔️ انسولین ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کروائیں
✔️ پانی اور خوراک کا خاص خیال رکھیں
✔️ کسی بھی غیر معمولی علامات پر فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں

❤️ بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)

الشفاء میڈیکل اینڈ ڈینٹل سنٹر یارحسین میں  جدید ای سی جی ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔اگر آپ کو:سینے میں دردسانس لین...
13/04/2026

الشفاء میڈیکل اینڈ ڈینٹل سنٹر یارحسین میں جدید ای سی جی ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
اگر آپ کو:
سینے میں درد
سانس لینے میں دشواری
یا دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی محسوس ہو
تو فوری معائنہ کروائیں۔
✔ فوری اور مستند نتائج
✔ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی
✔ جدید مشینری کے ذریعے ٹیسٹ
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
☎️0938 460540
📱0317 5165056
📍ادینہ روڈ، گل آباد، یار حسین (صوابی)



11/04/2026

کامیاب سرجری ✔️
ماہر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سعید انور کی زیر نگرانی ٹانگ کے ہڈی کا ڈیبرائیڈمنٹ اینڈ کیوریٹیج سرجری کا کامیاب عمل۔

اس پروسیجر کے ذریعے ہڈی کے انفیکشن اور مردہ ٹشو کو مؤثر طریقے سے ختم کیا جاتا ہے تاکہ زخم جلد اور محفوظ طریقے سے ٹھیک ہو سکے
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
☎️ 0938 460540
📱 0317 5165056
📍 مقام:ادینہ روڈ گل آباد، یار حسین (صوابی)



Address

Adina Road, Gul Abad, Yar Hussain
Swabi
23460

Telephone

+923175165056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa Medical & Dental Center Yarhussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Shifa Medical & Dental Center Yarhussain:

Share

Category