11/03/2024
اگر کوئی شخص نشے کا مستقل عادی ہو اور وہ اس سے جان چھڑوانا چاہتا ہو۔ تو اس شخص کو چاہیے کہ تاحصول مقصد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ گیارہ سو (١١٠٠) مرتبہ القَابِضُ پانی پر پڑھ کر پانی پی لے۔ انشاءللہ جلد نفع ہوگا۔ یہ عمل کوئی بھی کرکہ مریض کو پانی پلا سکتا ہے