12/03/2026
😭😭😭اعلان جنازه 😭😭😭
حبیب اللہ اور حلیم خان کے ، بھائی اور حاجی ظریف خان،سعید خان, حبیب حان کا والد صاحب حاجی فرید خان، ولی محمد امیر صیب، رسول خان ، افتخار علی
مراد علی ، کے چچا
الف خان کاکا بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ بوقت 3:00 بجے سہ پہر بتاریح 12/03/2026 بروز جمعرات بمقام شملو ڈھنڈمیں ادا کی جائے گی۔