24/09/2025
ڈاکٹر رخشندہ پیر محمد
فزیوتھراپسٹ
صوابی کی پہلی لیڈی ڈاکٹر، جو گزشتہ پانچ سالہ تجربے کے ساتھ آپ لوگوں کی خدمت میں سردار خان ہسپتال، صوابی میں زیرِ خدمت ہیں۔
📍 ایڈریس: سردار خان ہسپتال، صوابی
📞 رابطہ نمبر: 0319-099788
"صحت سب سے بڑی نعمت ہے، اور اس نعمت کی حفاظت ہی اصل کامیابی ہے۔"