Sidiqia Homoeopathic & Hijama Center

Sidiqia Homoeopathic & Hijama Center یہ پج ہمارے کلینک کی نمائندگی کرتا ہے جہاں آپکو ہمارے ک?

کرپٹو کرنسی کی دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی کرنسی "Pi" ہوگی۔ سینکڑوں ای کامرس سائٹس، گیمنگ پلیٹ فارم، ہوٹل این...
12/03/2023

کرپٹو کرنسی کی دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی کرنسی "Pi" ہوگی۔ سینکڑوں ای کامرس سائٹس، گیمنگ پلیٹ فارم، ہوٹل اینڈ ٹورزم، ٹریولنگ اور بے شمار ریسٹورنٹس میں ورلڈ وائڈ "Pi" استعمال ہوگی۔ ہر شعبہ زندگی میں پائی کا استعمال ہوگا اس لئے پائی کی ڈیمانڈ اتنی ہوگی کہ 100 بیلین کی سپلائی بھی کم پڑجائیگی۔
Pi Refferal Code :
sobokhan

دوسرے نمبر پر سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی کرپٹو کرنسی BNDX ہوگی۔ یہ ایک ویب 3 جاب اینڈ ٹیلنٹ پلیٹ فارم کی کرنسی ہے جو پائی کے بعد دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال ہوگی۔ اسکی سپلائی بہت کم ہے اسلئے اسکی ذیادہ ڈیمانڈ کی وجہ سے اسکی پرائس بھی ذیادہ ہوگی۔
یہ آپ کی خوش قسمتی ہے کہ آپ کو یہ دونوں بہترین کرنسیز بلکل مفت مل رہی ہیں۔ پلے سٹور سے ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے اکاؤنٹ بنائیں اور مفت حاصل کریں

Bondex joining link 👇
Referral code: GDU5Z

تیسرے نمبر پر سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی کرپٹو کرنسی Omega ہے۔ یہ ایک ویب 3 پلیٹ فارم کی کرنسی ہے جو پائی اور بونڈیکس کے بعد دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال ہوگی۔ اس کریپٹیو کرنسی میں دنیا کے امیر ترین سرمایہ کار و ٹویٹر کے ایلن مسک کی دلچسپی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ ابھی اس کی مائننگ باالکل فری ہے پر بہت جلد اپنا مطلوبہ مقداد پوری کرکے فری مائننگ بند ہوگی اور اسکی ٹریڈنگ شروع ہوگی جوکہ اپ کو مستقبل میں اقتصادی طور پہ بہت مدد دیگا۔
Omega network
Refferal code : sobokhan

یہ آپ کی خوش قسمتی ہے کہ آپ کو یہ تینوں بہترین کرنسیز بلکل مفت مل رہی ہیں۔ پلے سٹور سے ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے اکاؤنٹ بنائیں اور مفت حاصل کریں

اگر آپ نے جوائن نہیں کیا تو تینوں ایپس گوگل پلے سٹور سے ڈاؤنلوڈ کرکے لازمی جوائن کریں۔ اور ریفرل کوڈز میں دیئے گئے کوڈز استعمال کریں تاکہ اپ کو فری ریوارڈ کے طور پہ کوئنز بھی ملے
۔
۔

گزشتہ ایک سال کے دوران بٹ کوائن  (Betcoin) کی قیمت دس لاکھ سے 37 لاکھ روپے کی ہو گئی ہے، اور اب وہی بٹ کوائن 62 لاکھ روپ...
23/02/2023

گزشتہ ایک سال کے دوران بٹ کوائن (Betcoin) کی قیمت دس لاکھ سے 37 لاکھ روپے کی ہو گئی ہے، اور اب وہی بٹ کوائن 62 لاکھ روپے کا ہوگیا۔ عجیب بات یہ ہے کہ یہی بٹ کوائن آج سے 5 سال پہلے 40 ہزار کا تھا اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ آج سے دس سال پہلے 50 بٹ کوائن کا صرف ایک پیزا آتا تھا۔

اب یہ پڑھنے کے بعد آپ کے ذہن میں یی ضرور آیا ہوگا کہ کتنا اچھا ہوتا اگر ہم نے بھی کچھ بٹ کوائن لیے ہوتے جب وہ اتنے سستے ہوتے تھے

*اب بات یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی کرنسی آئی ہے۔ *جسکا نام ہے پائی کوائن (Pi Coin)۔ اور جس طرح بٹ کوائن شروع شروع میں فری میں ملتے تھے بالکل اسی طرح پائی کوائن (Pi coin) بھی اس وقت بالکل فری میں مل رہے ہیں- بس آپ نے صرف پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور پھر *ہر 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ ایک منٹ کے لیے اک بثن "مائن" کو پریس کرنا ہے۔*

*اور آپ کو روزانہ کے حساب سے فری پائی کوائن (Pi coin) ملیں گے۔* جس کا ابھی تک مائنٹ کلوز ہے یعنی نا ہی ہم اس کو بھیج سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو دے سکتے ہیں، جوکہ کچھ ہی مہینوں بعد فری ملنا بند ہوجائیگا اور مارکیٹ میں صرف وہی پائ کوائن (Pi coin) سرکولیشن میں رہ جائیں گے جو پہلے ہی لوگوں کے پاس فری میں آچکے ہونگے۔

بالکل بٹ کوائن *(Betcoin)* کی طرح جب فری ملنا بند ہو جائے گا تو پھر پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن میں اس کی خرید و فروخت کا آپشن آجائے گا اور انٹرنیشنل مارکیٹ اس کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

جو لوگ ابھی بھیpi network کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں کہ ابھی تک پای نے اپنا ریٹ متعارف نہیں کروایا لیکن پھر بھی چند دن پہلے مختلف ایکسچینجز پر ایک پائی کی قیمت 300 ڈالرز سے اوپر پہنچ گئی تھی ۔ گوگل پر دیکھ سکتے ہیں جیسے Binance.com, xt.com,atlanties.com
اس لئے میں بار بار کہ رہا ہوں کہ آپ بھی اپنا اکاؤنٹ بنالیں کیونکہ ابھی تک ایپ پلے اسٹور پر Free دستیاب ہے لیکن کچھ عرصے بعد ایپ بند ہو جائے گی لہذا ابھی موقع سے فائدہ اٹھائیں
پائی کی قیمت جب متعارف ہوگی تو ممکن ہے 300 ڈالر سے زیادہ ہوگی
جو کہ12 سے چند مہینوں کے بعد ایک پای کا ریٹ کم از کم 7 ہزار سے 10 ہزار تک پہنچ جائے گا

اب سوال یہ ہے کہ جب پائی کوائن (Pi coin) فری میں مل رہے ہے تو بعد میں پھر اس کی کچھ قیمت کیسے ہوسکتی ہے؟؟؟
تو میں آپکو بتاتا چلو کہ پائی کوائن (Pi coin) ایک انٹر نیشنل کرنسی ہے اور جو ہی اسکی خرید و فرخت کا سلسلہ شروع ہو جائیگا تو جو دنیا بھر کے امیر لوگ ہے وہ انویسٹمنٹ کرنے کے لیے اس کو خریدنا شروع کر دینگے۔ اور جو ضرورت مند لوگ ہونگے وہ اس کو بیچنا شروع کر ینگے،
اس وقت بیچنے والے ضرورت مند لوگ زیادہ اور خریدنے والے لوگ کم ہونگے، آپ نے اس وقت پائی کوائن (Pi coin) بالکل بھی نہیں بیچنا ہے کیونکہ اس وقت زیادہ سپلائی اور کم ڈیمانڈ کی وجہ سے اس کی قیمت بہت کم ہوگی یعنی ہوسکتا ہے کہ ایک پائی کوائن (Pi coin) کی قیمت پاکستانی ایک روپے سے بھی کم ہو۔

بہر حال آپ نے جلدی نہیں کرنی ہے اور اس کو اپنے اکاؤنٹ میں چھوڑ کے بھول جانا ہے، جیسے جیسے اس کی ڈیمانڈ بڑھ جائیگی تو اس کی قیمت بھی اس کے ساتھ ساتھ بڑھ جائیگی لیکن اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ کب اس کی کیا قیمت ہوگی؟ کیونکہ یہ سپلائی اور ڈیمانڈ پہ Depend کرے گا، لیکن میں آپکو بتاؤ کہ اس کی قیمت ایک سال میں لاکھوں تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ انشاء اللہ۔

ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں کے زہن میں آیا ہو کہ یہ فراڈ ہے لیکن میں آپکو بتاؤ کہ فراڈ تو تبھی ہوسکتا ہے جب آپ اس میں کچھ پیسے لگاتے ہو، جب آپ نے اس میں پیسے ہی نہیں لگانے ہیں تو پھر آپ کے ساتھ فراڈ کیسے ہوسکتا ہے۔
شروع شروع میں زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے اگر آپ کچھ کوائن پیسوں پہ کسی سے لینا چاہتے ہو تو آپ لے سکتے ہو یا پھر اگر آپ یہ بھی رسک نہیں لینا چاہتے ہو تو بے شک نہ لیں اور جو کوائنز آپ کو فری میں ملے ہیں بس انکو سنبھال کے رکھ لیں اور اسکی قیمت بڑھنے کا انتظار کر لیں۔

https://minepi.com/

اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ اوپر لکھا ہوا لنک پہ کلک کرکے یا گوگل پلے سٹور میں *pinetwork* سرچ کرکے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اور پھر اس میں sign up کرنا ہے۔ sign up کرنا بھی بہت آسان ہے بس simply فیس بک آئی ڈی کے ساتھ لنک کرنا ہے اس کا آپشن آجائیگا،
آئی ڈی بناتے وقت آپ سے
*Invitation code*
👇 👇 👇

sobokhan

Refferel link*
👇 👇 👇
minepi.com/sobokhan

استعمال کرسکتے ہیں اور پھر آپکا اپنا اکاؤنٹ بن جائیگا۔

اکاؤنٹ کھولنے کے بعد آپ نے 24 گھنٹے میں صرف ایک منٹ کا ٹائم نکال کے ایپلیکیشن کھولنا ہے اور Mine بٹن پر کلک کرنا ہے اور پھر آپ کو اگلے 24 گھنٹے تک فری کوائنز ملیں گے۔ اگر کسی دن کسی وجہ سے آپ نے کلک نہیں کیا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے بس صرف یہ ہے کہ کہ اس دن کے کوائنز آپ کو نہیں ملیں گے۔

*Invitation code*
👇 👇 👇

sobokhan

Refferel link*
👇 👇 👇
minepi.com/sobokhan

10/04/2022

ہومیو فزیشن ڈاکٹر یاسر اعوان صاحب اس وقت ایف ایم 96 خوازہ خیلہ سوات سے براہ راست "جوند او صحت" پروگرام کررہا ہے آپ ان کو 03139637242 نمبر پر کال کرکے اپنی بیماری کے بارے میں بات کرسکتے ہیں ۔
اگرپروگرام کو لائف دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے لنک پر کلک کریں
https://web.facebook.com/khwazakhelaclinic

07/04/2022

*روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل*
*کیا ہوتا ہے اس بارے کچھ دلچسپ معلومات* :-

*پہلے دو روزے* :-
پہلے ہی دن بلڈ شگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا یعنی بی پی گر جاتا ہے ۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزاد کر دیتے ہیں جس کی وجہ جسمانی کمزوری کا احساس اجاگر ہو جاتا ہے ۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلے مرحلہ میں نتیجتا سر درد ۔ چکر آنا ۔ منہ کا بد بودار ہونا اور زبان پر مواد کےجمع ہوتا ہے

*تیسرے سے ساتویں روزے* تک :-

جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے اور پہلے مرحلہ میں گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنا ہو جاتی ہے ۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع کرتا ہے اور اس طرح سال بھر مصرف رہنے والا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جس کی اسے اشد ضرورت تھی ۔خون کے سفید جرسومے اور قوت مدافعت میں اضافہ شروع ہو جا تا ہے ۔ ہو سکتا ہے روزے دار کے پھیپڑوں میں معمولی تکلیف ہو اس لیے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔ انتڑیوں اور کولون کی مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے ۔ انتڑیوں کی دیواروں پر جمع مواد ڈھیلا ہو نا شروع ہو جاتا ہے ۔

*آٹھویں سے پندھدریویں روزے تک* :-
آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں ۔ دماغی طور پر چست اور ہلکا محسوس کرتے ہیں ۔ہو سکتا ہے پرانی چوٹ اور زخم محسوس ہو نا شروع ہوں ۔ اس لیے کہ اب آپ کا جسم اپنے دفاع کے لیےپہلے سے زیادہ فعال اور مضبوط ہو چکا ہے ۔ جسم اپنے مردہ یا کینسر شدہ سیل کو کھانا شروع کر دیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیموتھراپی کے ساتھ مارنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ اسی وجہ سے خلیات سے پرانی تکالیف اور درد کا احساس نسبتا بڑھ جاتا ہے ۔اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤ اس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتا ہے ۔ یہ قوت مدافعت کے جاری عمل کی نشانی ہے ۔روزانہ سحری یا افطاری کے کے کچھ وقت بعد نمک کے غرارے اعصابی اکڑاؤکا بہترین علاج ہے ۔

*سولہویں سے تیسویں روزے تک* :-

جسم پوری طرح بھوک اور پیاس کو برداشت کا عادی ہو چکا ہے ۔ آپ اپنے آپ کو چست ۔ چاک و چو بند محسوس کرتے ہیں ۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہو جاتی ہے ۔ سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے ۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کا خاتمہ ہو چکا ہے ۔ نظام ہاضمہ کی مرمت ہو چکی ہے ۔ جسم سے فالتو چربی اور فاسد مادوں کا اخراج ہو چکا ہے۔بدن اپنی پوری طاقت کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ بیس روزوں کے بعد دماغ اور یاد داشت تیز ہو جاتے ہے ۔ توجہ اور سوچ کو مرکوز کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔ بلا شک بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھر پور انداز سے ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے ۔

*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم*
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کا صدقہ کر کے ہماری بخشش فرمائے
*آمین ثمہ آمین*

04/04/2022

ہمارے یہاں تجربہ کار ڈاکٹر یاسر عباس اعوان صاحب کی زیر نگرانی جدیدکوانٹم میگنیٹک انلائیزر مشین کی مدد سے امراض کی تشخیص اور علاج جرمن ہومیوپیتھک دوائیوں، طب نبوی ﷺ حجامہ اور جدید ڈی ایل ٹوالیکٹرو پلس سٹیمولیٹرمشین سے بغیر آپریشن و مضر اثرات کہ کیا جاتا ہے ۔علاج کروانے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کیجئے۔
فون / واٹس آپ : 03139637242
https://web.facebook.com/khwazakhelaclinic

03/04/2022

ہمارے یہاں تجربہ کار ڈاکٹر یاسر عباس اعوان صاحب کی زیر نگرانی جدیدکوانٹم میگنیٹک انلائیزر مشین کی مدد سے امراض کی تشخیص اور علاج جرمن ہومیوپیتھک دوائیوں، طب نبوی ﷺ حجامہ اور جدید ڈی ایل ٹوالیکٹرو پلس سٹیمولیٹرمشین سے بغیر آپریشن و مضر اثرات کہ کیا جاتا ہے ۔علاج کروانے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کیجئے۔
فون / واٹس آپ : 03139637242
https://web.facebook.com/khwazakhelaclinic

https://fb.watch/c9DhT4paTb/

29/03/2022

Freckles چھائیاں
چھائیاں یا چہرے پر سیاہ داغ ایسی تکلیف ہے جو بالخصوص لڑکیوں کے لیے پریشانی کا باعث ہوتی ہے. اگر رنگ صاف ہو، یہ چھائیاں اور نمایاں ہو جاتی ہیں اور چاند
چہرے پر یہ بدنما داغ حسن کو غارت کر دیتے ہیں..
ہومیوپیتھی میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا سیپیا ہے اور اس دوا میں یہ صلاحیت ہے کہ آپ جس مریض پر بھی استعمال کریں، یہ آپ کو مایوس نہیں کرے گی انشاءاللہ.
بربرس ایکوفولیم 3x یا کیو : یہ دوا چہرے سے داغ دھبے دور کر دیتی ہے. چہرہ روشن کرتی ہے. نوجوان لڑکیوں کے کیل مہاسوں میں بھی مفید ہے.
سمی سی فیوگا 30: عصبی مزاج عورتیں، حیض بے قاعدگی سے آتے ہیں، یہ دوا نوجوان لڑکیوں کے چہرے کے بدنما داغ دور کرتی ہے.
مقامی طور پر کیسٹر آئل کی ہلکی مالش کرنے سے بھی چھائیاں دور ہو جاتی ہیں.
کچھ ایسے داغ بھی ہوتے ہیں جنہیں ڈاکٹر چھائیاں سمجھ لیتے ہیں۔ در اصل وہ چھائیاں نہیں جگر کی خرابی کے نشان liver spotہوتے ہیں جن کی ٹاپ میڈیسن لائیکو پوڈیم ہے۔
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ مذکورہ دوا اکثر مریضوں میں نتائج دینگی. کیونکہ اس کا دائرہ کار بہت وسیع ہے. لیکن آپ مریض کی مکمل ہسٹری لیں اور معلوم کریں کہ وہ خرابی ایام یا ہضم کی کسی خرابی میں مبتلا تو نہیں ایسا ہونے کی صورت میں متعلقہ مرض کے علاج کے بغیر چھائیاں دور نہ ہوں گی..

29/03/2022

نقطے کی بات۔
انفرٹلٹی کیسز کا تعلق بھی مختلف چوٹوں سے ہو سکتا ھے۔ ایک لڑکی کے مینسز نہیں آتے تھے۔ سر پر چوٹ کی ہسٹری پر نیٹرم سلف سے ٹھیک ہوا تو چوٹوں کا سارا تجربہ آپ کی خدمت میں پیش ھے۔
1_ سر پر چوٹ۔ نیٹرم سلف
2_آنکھ پر چوٹ۔لیڈم پال
3_کان پر چوٹ۔آرنیکا
4_چہرے پر چوٹ۔سمپفاٸٹم
5_زبان پر چوٹ۔ کیلنڈولا
6_مرگی میں زبان پر چوٹ۔آرٹمیشیا ولگیرس
7_دانتوں پر چوٹ۔ سٹیفی سگیریا
8_پیٹ پر چوٹ۔ آرنیکا
9_گہری چوٹ مثلا اووری وغیرہ۔ بیلس پرنس
10_مثانہ پر چوٹ۔ سٹیفی سگیریا
11_خصیوں پر چوٹ۔ کونیم۔روٹا
12_بریسٹ پر چوٹ۔ بیلس پرنس
13_کاکسی پر چوٹ۔ کوکسی یا ہایپیریکم
14_لمبر سپاٸن پر چوٹ۔براٸی اونیا
15_ٹخنہ پر چوٹ۔ روٹا۔ نیٹرم کارب
16_کوہنی پر چوٹ۔ رسٹاکس
17_انگلیوں پر چوٹ۔ لیکسس۔ ہاٸپیریکم
18_پاوں پر چوٹ۔ ہاٸیپریکم
19_ہاتھ پر چوٹ۔ آرنیکا
20_جوڑوں پر چوٹ۔آرنیکا
21_گھٹنے کی چوٹ۔ کلکیریا کارب
22_نرو کی چوٹ۔ ہاٸپیریکم
23_کندھے کی چوٹ۔رسٹاکس
24_کلاٸی پر چوٹ۔ روٹا
25_ہڈی کی چوٹ۔ روٹا۔ سمپفایٹم۔ کلکیریا فاس
26_مسلز پر چوٹ۔ رسٹاکس
27_چھری چاکو یا کند آلے سے چوٹ۔ سٹیفی سگیریا
شٸیر بھی ضرور کریں۔ آرنیکا مرکزی دوا ھے۔

29/03/2022

Top Homeopathic Medicines for Re**al Pain
-------------------
Re**al pain refers to pain in the re**um or a**s. Re**um is the lowest, final section of the large intestine in which faeces (solid waste that remains after food has been digested), are stored until it leaves the body through the a**s. A**s is the opening at the end of the GIT (gastrointestinal tract) through which faeces leaves the body. It rarely indicates any serious cause. Homeopathic medicines for re**al pain help relieve burning, itching at a**s and also control re**al bleeding in cases where it is present.
Causes
Pain in re**um and a**s can arise from various reasons as follows:
Piles (also known as hemorrhoids that are swollen veins in the a**s and lower re**um), a**l fissures (small cuts or tears in the thin tissue which lines the re**al opening), a**l fistula (infected tract that develops between inner surface of a**l ca**l and the peri a**l skin), proctitis (inflammation of re**um), injury to the re**um or a**s, a**l in*******se, STD (s*xually transmitted disease.) STDs can be transmitted from ge****ls to the re**um or directly during a**l s*x. Some of the STD’s involved include gonorrhea, syphilis, chlamydia.
Muscle spasms in the re**al muscles (pain in the re**um from spasm of re**al muscles is known as proctalgia fugax), IBD (inflammatory bowel disease) refers to a group of inflammatory conditions of gastrointestinal tract. It includes ulcerative colitis and crohn’s disease. In ulcerative colitis, chronic inflammation and ulcers develop in the innermost lining of the large intestine and re**um. In Crohn’s disease, inflammation of the lining of any part of the digestive tract from mouth to a**s can occur that spreads deeper into the affected tissues. These can also cause re**al pain.
Peria**l abscess is a collection of pus near the a**s that can be very painful. It develops mostly due to blocked and infected a**l gland.
Solitary re**al ulcer syndrome (SRUS) is an uncommon condition in which ulcers form in the re**um. It is thought to arise from chronic constipation, hard stool and injury to re**um.
F***l impaction is a condition in which dry, hardened mass of stool gets stuck in the re**um from chronic constipation.
Prolapse of re**um is a condition in which the re**um protrudes out of the a**s.
Symptoms
Re**al pain can be attended with various other symptoms. These include bleeding per re**um, itching at a**s, burning / stinging at the a**s, discharge from the re**um, loose stool and constipation.
Homeopathic Remedies for Re**al Pain
Homeopathic medicines are very effective to manage re**al pain arising from various reasons. Prepared from naturally occurring substances these medicines relieve the re**al and a**l pain by rectifying the root cause behind it to aid safe, natural recovery.
Nitric Acid – Top Grade Medicine
Nitric Acid is a top listed medicine for relieving pain in re**um. It can be used for various kinds of pain including cutting, stitching, sharp, shooting, tearing, splinter like pain. The pain is worse during and after passing stool in cases needing this medicine. Soreness, rawness and itching of a**s is also marked. Along with pain, blood or mucus may also pass in the stool. Sometimes undigested food particles appear in stool. Stool is very offensive or sour smelling. Stool is hard, scanty and passed with difficulty. Stool can be followed by great weakness. Pressure and weight in re**um are other symptoms that can appear with the above. Nitric Acid is well indicated to treat re**al pain that arise in case of a**l fissures, piles, constipation, ulcers in re**um and inflamed re**um.
Aloe – For A**l Pain with Burning
Homeopathic medicine Aloe is prepared from leaves of plant Aloe Socotrina. This plant belongs to family liliaceae. Aloe is helpful for managing a**l pain with burning. This is attended often with sharp pains in re**um and a**s. The a**s is sore and tender. Washing with cold water relieves the a**l pain. Usually loose stool is present with above symptoms. Sometimes they pass jelly like mucus in the stool. Persons requiring it may have piles that are protruding like a bunch or also may have inflamed re**um (proctitis) or re**al ulcers.
Ratanhia – To Relieve Pain of A**l Fissures
Homeopathic medicine Ratanhia is prepared from the root of a plant named Ratanhia Peruviana commonly known as Mapato. This plant belongs to family polygalaceae. It is a very beneficial medicine to relieve pain in re**um in case of a**l fissures. For using Ratanhia this pain is mainly cutting, stitching in nature. The stool is hard and passes with straining where Ratanhia is required. A**s feels as if constricted intensely. Burning in a**s is there that begins before stool and continues before several hours after stool. A**s is very sensitive to touch.
Aesculus – For Managing Pain in case of Piles
Homeopathic medicine Aesculus is prepared from a plant named Aesculus Hippocastanum commonly known by name of horse – chestnut. This plant belongs to the family sapindaceae. Aesculus is an excellent medicine to manage re**al pain in case of piles. It is used when the pain is burning, stinging, cutting type. The pain is present all the time while standing, sitting or lying. Along with this, persons needing Aesculus feel fullness in re**um as if it is full of small sticks. They also feel heat and constriction in the re**um. A**s also feel sore along with a burning sensation. They also have constipation with large, dry, hard stools which are passed with difficulty. The above symptoms may be accompanied with a**l itching.
Muriatic Acid – For Pain and Soreness from Piles
Muriatic Acid is another very useful medicine for treating pain from piles. Persons needing this medicine have piles which are blue, dark purple, swollen and extremely painful to touch. Pain is smarting, cutting, stitching type. Warm applications on a**s gives them relief. Sometimes blood appears from re**um. They also complain of burning in the re**um. Intolerable itching is also felt in the a**s with above complaints.
Nux Vomica – For Relieving Pain and Constipation
Nux Vomica is a very helpful medicine to manage pain in re**um in cases of constipation. Persons needing it have constipation with dry, hard stool. They have frequent urging for stool but pass small quantities at a time. The stool is unsatisfactory. Sometimes the stool is streaked with blood. The pain in re**um is most times tearing or stinging in nature. The pain may be attended with burning, smarting sensation in a**s. They may also have itching in the a**s.
Hamamelis – For Burning, Soreness of A**s with Bleeding
This medicine is prepared from fresh bark of twigs and root of plant Witch-hazel which belongs to the family hamamelidaceae. It is top listed medicine for managing burning and soreness with re**al bleeding. It manages bleeding from re**um from piles, ulcers, inflammation in it. Most people needing it have dry, hard stool that can be coated with mucus.
Merc Sol – For Pain in Re**um with Bleeding
Merc Sol is a wonderful medicine to relieve pain in re**um attended with re**al bleeding. It is given when the stool is loose, frothy and can be green, yellow or brown coloured. With this there are severe pains in re**um a**s while passing stool. The pain may extend to the back of the re**um. Burning and itching of a**s also attend. Merc Sol is most beneficial when re**um is inflamed along with the above symptoms.
Paeonia – For Managing Pain, Burning and Itching at A**s
Homeopathic medicine Paeonia is prepared from the root of plant Paeonia Officinalis also known as Peony. This plant belongs to family ranunculaceae. This medicine is frequently considered in cases of pain in re**um with burning and itching at the a**s. Its use is recommended in cases of a**l fistula, piles, a**l fissures, peri a**l abscess and re**al ulcers. Persons needing it have unbearable pain in re**um during and after stool. They have burning and itching at the a**s. A**s is also red and swollen.
Silicea – For Ano-re**al Pain in case of Peria**l Abscess and A**l Fistula
Silicea is a leading homeopathic medicine to manage ano re**al pain in cases of peri a**l abscess and a**l fistula. Along with managing pain it effectively controls the pus discharges in both these conditions. Persons who need it may have chronic constipation. They have very hard, unsatisfactory stools. It requires great straining effort to pass stool. Many times the stool recedes back in re**um after being partially expelled from the a**s. They feel burning sensation in a**s after passing stool
Alumen – For Re**al Pain During and After Stool with Constipation
It is a very beneficial medicine for re**al pain felt during and after stool with constipation. The pain lasts for too long after stool. Along with pain, itching may also be present at the a**s that is worse in the evening time. The stool is very dry and hard and passes infrequently. It may be large or pass in small pieces. Ulcers may be present in the re**um where it is indicated.

29/03/2022

جسم میں گلٹیاں اور رسولیاں کیوں بنتی ہیں..؟
اور
ان کا ہومیوپیتھک علاج کیا ہے .؟؟
*جسم میں جب ریشہ بلغم اور چربی بڑھ جاتی ہے تو جسم میں حرارت کی کمی کی وجہ سے ریشہ ، بلغم اور چربی تحلیل ہونے کی بجائے ، جم کر گلٹیاں اور رسولیاں بن جاتی ہیں۔
* ویسے تو جسم میں کئی اقسام کی گلٹیاں اور رسولیاں پائی جاتی ہیں
ان میں سے ہم دو ام اقسام LIPOMA اور FIBROMA کا ذکر کریں گے۔
* جسمانی گلٹیاں سودا کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہیں یہ سوداوی مزاج کا مرض ہے۔ جب طب لحاظ سے خشکی و سردی جسم میں بڑھ جاتی ہے تو گوشت کے ساتھ موجود چربی ایک جگہ جم کر گلٹی کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔
1:- نرم بغیردرد والی گلٹیاں لائی پوما (LIPOMA)
اور
2 :- سخت اور درد والی گلٹیاں فائی بروما (FIBROMA) کہلاتی ہیں۔
* مادہءِ مرض جب جسم میں کم ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد نہیں ہوتا اور وہ نرم ہوتی ہیں۔ جب مادہ مرض جسم میں زیادہ ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد ہوتا ہے اور وہ سخت ہوتی ہیں۔
* موہکے ، گلٹیاں اور رسولیاں کینسر کی ابتدائی شکل ہے۔ اور کینسر اس کی ترقی یافتہ شکل ہے ۔ گلٹیوں اور رسولیوں کا علاج وقت پر نہ کیا جائے تو یہ مرض کینسر کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔
📍 اسی طرح نرم اور سخت گلٹیاں اور رسولیاں ، درد اور بغیردرد والی گلٹیاں اور رسولیاں یا نرم اور بغیردرد والی گلٹیاں اور رسولیاں اس مرض کی ابتدائی شکل ہیں۔
📍 سخت اور درد والی گلٹیاں رسولیاں یہ مرض کی ترقی یافتہ شکل ہے۔
📍جب مادہ مرض جسم اور گلٹیوں اور رسولیوں میں زیادہ دیر رُکا رہتا ہے تو وہاں تعفُّن Infection پیدا ہو جاتا ہے ۔
* جس چیز میں تعفُّن پیدا ہو جائے تو وہ ترش ہو جاتی ہے پھر اس میں گیس اور تیزاب پیدا ہو جاتا ہے۔ جو گیس درد پیدا کرتا ہے اور تیزاب جسم میں گوشت کو کھانا شروع کر دیتا ہے۔ پھر اس سے اگلا عمل ہڈیوں کو کھوکھلا اور پٹھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔ جب مرض Infection اس درجہ تک پہنچ جائے تو اسے کو کینسر کہتے ہیں۔
📌 چربیلی گلٹیاں رسولیاں ( جلدی گلٹیاں ) لائی پوما (LIPOMA):-
لائی پوما عام طور پر زیر جلد چربیلے گوشت کی نرم رسولی ہوتی ہے یہ گولائی میں ہوتی ہے اسکے چاروں طرف کیپسول (capsule) ہوتا ہے۔ اس وجہ سے یہ ملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہوتی اور ہلانے سے حرکت Move کرتی ہے۔
* آپ اپنے ہاتھوں سے ان رسولیوں کو ٹٹول کر دیکھیں اگر یہ نرم ، گول اورملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہیں تو یہ (LIPOMA) قسم کی رسولیاں ہیں۔ ان میں درد نہیں ہوتا ۔ ایک دو فیصد مریضوں میں درد بھی ہو سکتا ہے لیکن عام طور پر ان میں درد نہیں ہوتا یہ گلٹیاں انسانی جسم کو بد نما بنادیتی ہیں۔
* یہ زیادہ تر ان لوگوں میں پیدا ہوتی ہیں جن کے خون میں پائے جانے والے ریڈ سیلز یعنی ہیموگلوبن یعنی 14 سے 18 % کے درمیان یعنی مقدار میں بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
👈 یاد رہے ایلوپیتھک طریقہءِ علاج میں دونوں قسم کی گلٹیوں ، رسولیوں کو آپریشن کے ذریعے نکالا جاتا ہے۔ لیکن یہ اس صورت میں کسی حد تک مفید ہو سکتا ہے کہ اگر انکی تعداد کم ہو ۔ لیکن چونکہ اکثر اوقات انکی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ان کا آپریشن کرنا ممکن نہیں ہوتا اسلیئے ہومیوپیتھک علاج زیادہ سودمند رہتا ہے۔
✒ ہومیو پیتھک علاج برائے جلدی چربیلی گلٹیاں رسولیاں لائی پوما (LIPOMA) :-
ان کے علاج کے لئے اوّل تھوجا سی ایم (THUJA - CM) کی ایک خوراک اور
* لیپس البا(LAPIS ALB 30) کی تین خوراک پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔
🔹 ورنہ پھر اسی دوا کی 200 طاقت کی ایک خوراک ہر تیسرے دن سے دینی شروع کریں اور مکمل آرام آنے تک اسے جاری رکھیں۔
✒ فائی بروما (FIBROMA)
یہ رسولیاں لائی پوما (LIPOMA) کی نسبت ذرا سخت ہوتی ہے اور عام طور پر گوشت سے جڑی ہوئی ہوتی ہے اسکے گرد کیپسول (capsule) نہیں ہوتا۔ یہ بھی جسم کے ہر حصے میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن عموماً زیادہ بڑی نہیں ہوتی اور بہت آہستہ آہستہ بڑھتی ہے.
اس قسم کی رسولیوں میں کینسر کے آثار پیدا ہو سکتے ہیں ۔ ایسی صورت میں ان کا فوراً علاج کرانا نہایت ضروری ہے۔
🔹 ہومیو پیتھک علاج :- چربیلی گلٹیاں رسولیاں (جلدی گلٹیاں) فائی بروما (FIBROMA): ۔
اگر FIBROMA قسم کی گلٹیاں ہیں تو انکے علاج کے لئے بھی تھوجا سی ایم (THUJA CM) ہی کی ایک خوراک دیں۔
* سسٹس کین CISTUS CAN-30 کی تین خوراک پانچ پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ * پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔ ورنہ پھر اسی دوا کی 200 طاقت کی ایک خوراک ہر تیسرے دن سے کھلانی شروع کریں اور مکمل آرام آنے تک اسے جاری رکھیں۔ ( ایسے غدود جو سخت اور متورم ہوں مریض سرد ہوا برداشت نہ کر سکتا ہو کے لیے سسٹس کین اچھی دوا ہے)
👈 چربیلی گلٹیاں رسولیاں (جلدی گلٹیاں) لائی پوما LIPOMA یا فائی بروما (FIBROMA) گلٹیاں جسم پر جگہ جگہ ہوں تو ہومیوپیتھک دوا کالی آئیو ڈائیڈ KALI IOD 3X کے استعمال سے ختم ہو جاتی ہیں ۔
علاوہ ازیں :-
کلکیریا فلور CALC FLOUR ،
لیپس البس LAPIS ALBUS ،
تھوجا THUJA ،
برائٹا کارب BRYTA CARB ،
سلیشیا SILICEA وغیرہ سب اپنے اپنے افعال کے مطابق آزمائیں اور اپنے اپنے تجربات سے آگاہ کریں۔
📢 نوٹ :- کالی آئیوڈائیڈ KALI IOD 3X کے نتائج اچھے ملے ہیں۔ (30 بھی کام کرتی ہے) ۔ لیکن 3X بہترین پوٹینسی ثابت ہوئی ہے۔

29/03/2022

سردیوں کی بیماری ۔۔۔۔۔faalij....فالج. 💝
سردیوں میں اکثر فالج کے کیس زیادہ ہوتے ہیں.
زیادہ پانی نہ پینے کی وجہ سے خون کے گاڑها ہو جانے کی وجہ سے .
ٹھنڈے پانی سے نہانے سے.
آئیں دیکھتے ہیں اس کا حملہ ہونے سے پہلے کونسی وہ علامات ہیں جو ایک ہفتہ پہلے سامنے آجاتی ہیں۔
فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے.
اور مناسب علاج بروقت مل جائے تو اس کے اثرات کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے.
تاہم اکثر لوگ اس جان لیوا مرض کی علامات کو دیگر طبی مسائل سمجھ لیتے ہیں اور علاج میں تاخیر ہوجاتی ہے۔
فالج درحقیقت ہارٹ اٹیک کی طرح ہوتا ہے مگر اس میں دل کی جگہ دماغ نشانہ بنتا ہے۔
فالج کے دورے کے بعد ہر گزرتے منٹ میں آپ کا دماغ 19 لاکھ خلیات سے محروم ہو رہا ہوتا ہے اور ایک گھنٹے تک علاج کی سہولت میسر نہ آپانے کی صورت میں دماغی عمر میں ساڑھے تین سال کا اضافہ ہوجاتا ہے۔
علاج ملنے میں جتنی تاخیر ہوگی اتنا ہی بولنے میں مشکلات، یاداشت سے محرومی اور رویے میں تبدیلیوں جیسے مسائل کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
💝 کیا آپ ہلکے فالج کی خاموش علامات سے واقف ہیں؟
فالج کو جتنا جلد پکڑلیا جائے اتنا ہی اس کا علاج زیادہ موثر طریقے سے ہوپاتا ہے اور دماغ کو ہونے والا نقصان اتنا ہی کم ہوتا ہے۔
💝 فالج کی دو اقسام ہے.
🍒 1..... ایک میں خون کی رگیں بلاک ہوجانے کے نتیجے میں دماغ کو خون کی فراہمی میں کمی ہوتی ہے،
🍒 2..... دوسری قسم ایسی ہوتی ہے جس میں کسی خون کی شریان سے دماغ میں خون خارج ہونے لگتا ہے۔
ان دونوں اقسام کے فالج کی علامات یکساں ہوتی ہیں اور ہر فرد کے لیے ان سے واقفیت ضروری ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ فالج کی یہ ابتدائی نشانیاں مختلف شکلوں میں اصل دورے سے ایک ہفتہ قبل ہی سامنے آنے لگتی ہیں۔
جسم کے ایک حصے کا سن ہوجانا یا چلنا ناممکن ہوجانا.
بولنے سے قاصر ہوجانا یا باتوں کو سمجھ نہ پانا.
بہت زیادہ ذہنی الجھن.
ایک جانب سے چہرے ڈھلک جانا اور مسکرانے کے قابل بھی نہ رہنا.
شدید سردرد اور قے.
ایک یا دونوں آنکھوں سے دیکھنے میں مشکل کا سامنا.
چلنے میں مشکلات کا سامنا.
کچھ نگلنا مشکل ہوجانا.
جسمانی توازن برقرار رکھنے میں مشکل.
جسمانی توازن میں کمی کے باعث چلتے ہوئے لڑکھڑانا، شدید کمزوری وغیرہ.
ان علامات کا احساس ہوتے ہی اگر فوری طور پر طبی امداد کے لیے رجوع کیا جائے تو آپ اپنی یا کسی اور فرد کی زندگی بچا سکتے ہیں۔
((...فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے والی عام عادتیں..))
یہ علامات آگر ختم ہوبھی جائیں تو بھی طبی امداد کے لیے ضرور رجوع کرنا بہت بہت ضروری ہے.
🔴 ((..فالج کے لئے چوٹی کی ہومیو پیتھک میڈیسن.))🔴
💚 کاسٹیکم.
فالج کے لئے چوٹی کی دوا ہے.
واحد اعضا کا فالج ( فالج عمومأ دائیں طرف کا ‛ بائیں طرف کے لئے. لیکیسس)
مقامی فالجوں میں بھی کامیاب دوا ہے.
جوڑکھچ کر بد شکل ہوجاتے ہیں
💚 اگنیشیا.
ہسٹیریا والے مزاج مریض کے فالج کے لئے انتہائی مفید دوا ہے
ایسے مریض جن کا مرض بہت خطرناک نوعیت کا نہ ہو.
( ایکونائٹ. کیمومیلا. کافیا)
💚 رہسٹاکس.
ایسا فالج جس سے عضو سن ہو جائے. بھیگ جانے سے. مرطوب زمین پر سونے سے. تھک جانے سے. یا کثرت مباشرت سے فالج.
💚 سکیل کار.
جلد سن ہو جائے.
اس کے اوپر چیونٹیوں کے چلنے کا احساس اور آخر کار فالج. اطراف کا فالج اور ایسا احساس کہ جسم کے تمام اعضا پر چیونٹیاں رینگ رہی ہیں.
💚 فالجی کمزوری جس میں کمر میں درد ہو کے لئے
کاکولس
💚 فالج اور اعصابی کمزوری سے کانپنا .
جیلسیمیم
💚 نیچے والے اعضا کے فالج کے لئے .
پلمبم
💚 فالج نیچے سے شروع ہو کر اوپر آتا ہے اور لڑکھڑاتی چال.
کونیم
💚 احساس ختم ہو جائے. جزوی یا مکمل فالج کے لئے. اوپیم..
اس کے علاوہ.
ارنیكا
سیلیشیا ۔
یہ ادویات بھی دی جا سکتی ہیں علامتوں کو دیکھتے ہوے. ۔

·

29/03/2022

جسمانی کمزوری کے لیے مفید باتیں.
السلام علیکم
پیارے دوستوں دور حاضر میں ہر انسان افراتفری کی زندگی گزار رہا ہے ،
ہماری روز مرہ کی خوراک ہمیں ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے کلینکس کے چکر لگوا رہی ہے ،اگر آج کا ڈاکٹر مریض سے مخلص ہو کر اُسے درست معلومات دے تو تبدیلی آسکتی ہے ،لیکن کچھ دولت کے پُجاری ہمارے معاشرے اور ہمارے فیلڈ کے نام کا غلط استعمال کر رہے ہیں ۔میں بنا کوئی تمہید باندھے کچھ باتیں آپ دوستوں کی نظر کر رہا ہوں،قبول کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں.
درج ذیل چیزیں پوری زندگی کے لیے چھوڑ دیں
۱۔پراٹھا
۲۔چائے
۳۔بازاری کولڈ ڈرنکس(پیپسی،کوک ہمہ قسم مشروبات)
چکن(برائلر)اور اس سے بنی تمام بازاری مصنوعات
رات کا لیٹ کھانا،کھانامغرب کے وقت کھا لیں
بازاری تلی ہوئی تمام اشیاء
تیز مرچ مصالحہ جات کا استعمال
کھانے کے فوری بعد پانی مت پیءں
کھانے کے فوری بعد عورت سے ملاپ مت کریں
صبح کا ناشتہ مت چھوڑیں
آملیٹ کا روزانہ استعمال چھوڑ دیں
عورت سے ملاپ میں سات دن کا وقفا رکھیں
گوشت کا روزانہ استعمال صحت کے لیے مضر ہے(روٹین میں کھایءں)
چاول کا کثرت استعمال مضرِصحت ہے
وہ قدرتی اشیاء جو صحت اور مردانہ طاقت کے لیے کمال رکھتی ہیں لیکن ان کو بدل بدل کر کھایءں روزانہ مت کھایءں
ُپھل
سبزیاں
شہد(دو چمچ سے زیادہ نہیں،نیم گرم دودھ کے ساتھ)
رات کا دودھ پینا بند کر دیں دن میں جتنا چاہءں استعمال کریں
کھجور(۳ سے پانچ دانے)
اُبلا ہوا گوشت (۱ یک پاؤ)
دیسی گھی کی چُوری
بادام
پستہ۔چلغوزہ،اخروٹ۔کاجو،خوبانی خشک،کشمش
کالے چنے اور اُسکا شوربہ،
مچھلی کوئلے پر بھُنی ہوئی یا سالن اور شوربہ
شکرقندی
دالیں
دودھ کا کھویا
انار کا رس
مرچ سیاہ(سالن میں ،دہی میں)
دیسی انڈا اُبلا ہوا
دیسی چکن
زیتون کا تیل
ِتل سفید یا سیاہ
مرغابی یا فاختہ کا گوشت،بٹیر
گاجر کا حلوہ(گھر پر تیارکردہ)
تازہ ناریل،تازہ سنگھاڑہ
دوستوں اب ایک لائن میں آخری بات جس کی سمجھ میں آگئی وہ کامیاب ہو گا۔۔۔۔
انسانی ہاتھ کی بنی ہوئی تمام بازاری اشیاء بند کر دیں ،قدرت کی عطاء کردہ ہر نعمت کو کھائیں اگر خُدا کریم نے چاہا تو کوئی بیماری آپ تک نہیں پہنچ پائے گی...

Address

Khwazakhela
Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923139637242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidiqia Homoeopathic & Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sidiqia Homoeopathic & Hijama Center:

Videos

Share

Nearby clinics