16/02/2025
یہ پیغام آپ کے بچوں کی صحت کے حوالے سے ہے!
اگر آپ کے بچے کو کسی بھی معذوری، ذہنی یا جسمانی نشوونما میں تاخیر، یا رویے سے متعلق کسی مسئلے کا سامنا ہے، تو فوری تشخیص اور علاج کے لیے تشریف لائیں۔
ڈاکٹر نثار الدین (ایف سی پی ایس)
کلینک کے اوقات:
پیر تا جمعہ: شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک
پتہ: جیل روڈ عقبہ، مقابل اقرا اکیڈمی، سیدو شریف، سوات
رابطہ نمبر: 03355807143