
15/07/2023
ٹائیفائیڈ یعنی معیادی بخار کی تصدیق کے لئے ٹائیفیڈاٹ (Typhidot) اور ویڈال (Widal) غیر مصدقہ ہے لہازہ کوئی بھی لیبارٹری یہ ٹیسٹ نہ کرے۔
بیناری کی تشخیص کے لئے صرف اور صرف کلچر اینڈ سینسیٹیویٹی(Culture & Sensitivity) ٹیسٹ کئے جائے۔
عوام الناس سے بھی گزارش ہے کہ ان غیر مصدقہ ٹیسٹ کے بنیاد پر اس بیماری کے لئے کوئی دوائی استعمال نہ کرے۔