Dr Shams Homoeopathy Clinic

Dr Shams Homoeopathy Clinic "The physician’s high and only mission is to restore the sick to health, to cure". Dr. Samuel Hahnemann.

الحمدللہ!عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ڈاکٹر شمس ہومیوپیتھی کلینک آج بروز 24 مارچ 2026 سے دوبارہ معمول کے مطابق کھل گیا ہے۔...
23/03/2026

الحمدللہ!
عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ڈاکٹر شمس ہومیوپیتھی کلینک آج بروز 24 مارچ 2026 سے دوبارہ معمول کے مطابق کھل گیا ہے۔

اب باقاعدہ طور پر OPD (مریضوں کا معائنہ) دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ اگر آپ کو جلدی امراض، معدہ، گردہ، بانجھ پن یا دیگر دائمی بیماریوں کا مسئلہ ہو تو تشریف لائیں اور مستند ہومیوپیتھک علاج حاصل کریں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئی
ہومیوپیتھک فزیشن

📍 پتہ:
رشید جنرل ہسپتال (اولڈ دلآرام) نزد پرانا نادرا آفس، سیدو شریف سوات

📞 رابطہ نمبر:
0341-4488605
0318-9100763

آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔


.Shamsul Ghani

Our Clinic will remain closed from 19th March to 24th March 2026 in observance of Eid-ul-Fitr.
18/03/2026

Our Clinic will remain closed from 19th March to 24th March 2026 in observance of Eid-ul-Fitr.


14/03/2026

ڈاکٹر شمس ہومیوپیتھی کلینک
رشید جنرل ہسپتال (پرانا دلارم ) نزد پرانا نادرا آفس سیدو شریف سوات

ہومیوپیتھک فزیشن
ڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئی

رابطہ نمبر : 03414488605 , 03189100763

05/03/2026

🌸 کیا آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں؟شادی کو کئی سال گزر گئے مگر خوشخبری نہیں ملی؟مایوس نہ ہوں… صحیح اور مکمل علاج سے امی...
25/02/2026

🌸 کیا آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں؟

شادی کو کئی سال گزر گئے مگر خوشخبری نہیں ملی؟
مایوس نہ ہوں… صحیح اور مکمل علاج سے امید دوبارہ زندہ ہو سکتی ہے۔

📍 سیدو شریف، سوات میں
بانجھ پن (Infertility) کا مستند ہومیوپیتھک علاج

✔️ مردانہ کمزوری اور سپرم کے مسائل
✔️ زنانہ ہارمونل مسائل، PCOS اور بے قاعدہ ماہواری
✔️ پرائمری اور سیکنڈری انفرٹلٹی
✔️ قدرتی، محفوظ اور بغیر سائیڈ ایفیکٹس علاج

✨ اولاد کی خوشخبری اب دور نہیں

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0341-4488605
0318-9100763

ہومیوپیتھک فزیشن
ڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئی

🏥 رشید جنرل ہسپتال (پرانا دلرام)، نزد پرانا نادرا آفس، سیدو شریف سوات

🌿 ہومیوپیتھک علاج برائے بے اولادی (بانجھ پن) 🌿ہومیوپیتھک فزیشنڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئیماہرِ علاجِ بے اولادی (مردانہ و زنا...
23/02/2026

🌿 ہومیوپیتھک علاج برائے بے اولادی (بانجھ پن) 🌿
ہومیوپیتھک فزیشن
ڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئی

ماہرِ علاجِ بے اولادی (مردانہ و زنانہ)
اگر شادی کے بعد اولاد میں تاخیر ہو رہی ہو یا بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو تو پریشان نہ ہوں۔
ہومیوپیتھی میں مکمل طبی معائنہ اور انفرادی علامات کی بنیاد پر محفوظ اور مؤثر علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
✔️ مردانہ کمزوری
✔️ سپرم کی کمی یا کمزوری
✔️ ہارمونی بے ترتیبی
✔️ خواتین میں ماہواری کی خرابی
✔️ بار بار حمل ضائع ہونا

📍 کلینک:
رشید جنرل ہسپتال (پرانا دلارم)
نزد پرانا نادرا آفس، سیدو شریف، سوات

🕒 اوقاتِ کلینک:
پیر تا ہفتہ: شام 3:00 بجے تا رات 8:00 بجے
اتوار: بند
📞 رابطہ برائے اپائنٹمنٹ:
📲 WhatsApp: 0341-4488605
📲 Call............ 0318-9100763
اولاد اللہ کی نعمت ہے — صحیح رہنمائی اور بروقت علاج آپ کی امید کو حقیقت بنا سکتا ہے

19/02/2026

ایک اور کامیاب کیس۔
مریض کی کہانی ۔ مریض کی زبانی

Ramadan Mubarak. 2026Ramadan Clinic Schedule.
19/02/2026

Ramadan Mubarak. 2026
Ramadan Clinic Schedule.

17/02/2026
17/02/2026

Khyber Homoeopathic Doctors Association.
یہ واضح کیا جاتا ہے کہ ہمیں (NCH) National Council for Homoeopathy کی جانب سے باقاعدہ Registered Homoeopathic Medical Practitioner کا سرٹیفکیٹ جاری ہو چکا ہے اور ہم مکمل طور پر قانونی حیثیت کے ساتھ پریکٹس کر رہے ہیں۔
ہیلتھ کیئر کمیشن (HCC) کا قیام عطائیوں کے خاتمے کے لیے ہوا تھا، نہ کہ رجسٹرڈ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کے لیے۔ افسوس کہ غیر قانونی پریکٹس ہر طرف جاری ہیں، مگر کارروائیاں صرف قانون کے دائرے میں کام کرنے والوں کے خلاف ہو رہی ہیں۔
یہ کھلا دوہرا معیار ہے۔
اگر کمیشن میں فعال بورڈ آف گورنرز موجود نہیں اور نہ ہی کمیشن میں باقاعدہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی نمایندگی موجود ہے اور فیصلے شفاف قانونی طریقہ کار کے بجائے من مانی سے ہو رہے ہیں تو یہ تشویشناک ہے۔ قانون کی جگہ "ڈارک لاء" اور ذاتی خواہشات نہیں چل سکتیں۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ قانونی ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کو تنگ کرنا بند کیا جائے۔ بصورت دیگر ہم اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے
تحفظ کے لیے پرامن مگر مؤثر آواز اٹھائیں گے ۔

🌿 کیا آپ معدے، گردوں یا بے اولادی کے مسائل سے پریشان ہیں؟اب فکر چھوڑ دیں!👨‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئیماہر امر...
15/02/2026

🌿 کیا آپ معدے، گردوں یا بے اولادی کے مسائل سے پریشان ہیں؟
اب فکر چھوڑ دیں!
👨‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئی
ماہر امراض معدہ، گردوں کی پتھری اور بانجھ پن
✔ H-Pylori
✔ IBS
✔ زخم معدہ
✔ بواسیر
✔ گردوں کی پتھریاں
✔ مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض
قدرتی، محفوظ اور مؤثر ہومیوپیتھک علاج کے لیے آج ہی رجوع کریں۔
📍 مقام: رشید جنرل ہسپتال (پرانا دلارم)
نزد پرانا نادرا آفس، سیدو شریف، سوات
📞 رابطہ نمبر:
0341-4488605
0318-9100763
🕒 پیر تا ہفتہ | شام 3 بجے تا رات 8 بجے
صحت مند زندگی کی شروعات آج ہی کریں!

14/02/2026

بواسیر علاج بغیر آپریشن سرہ ممکن
ڈاکٹر شمس ہومیوپیتھی کلینک
رشید جنرل ہسپتال (پرانا دلارم ) نزد پرانا نادرا آفس سیدو شریف سوات

ہومیوپیتھک فزیشن
ڈاکٹر شمس الغنی یوسفزئی

رابطہ نمبر : 03414488605 , 03189100763

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/CP5ZUCrX4womtA1P 7
Swat

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923414488605

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shams Homoeopathy Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Shams Homoeopathy Clinic:

Share

Category