Zakir medical and rehabilitation center

Zakir medical and rehabilitation center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakir medical and rehabilitation center, Physical therapist, Swat.

22/03/2023
مصنوعی ٹانگیں مصنوعی ھاتھ فریکچر سپورٹ ٹیڑھے پاؤں کے شوز ٹیڑھی کمر کی سپورٹ مہروں کی سپورٹ گردن کالر CP بچوں کی سپورٹ پو...
14/03/2023

مصنوعی ٹانگیں مصنوعی ھاتھ فریکچر سپورٹ ٹیڑھے پاؤں کے شوز ٹیڑھی کمر کی سپورٹ مہروں کی سپورٹ گردن کالر CP بچوں کی سپورٹ پولیو فالج کے لیے سپورٹ اسکے علاوہ آرتھوپیڈک سرجن نیروسرجن اور فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کے نسخے کے مطابق دور جدید کے تقاضوں کے مطابق ہر قسم کے مصنوعی اعضاء آڈر پر تیار کیے جانے ہیں
Contact number
03186831418

پرس اور کمر درد 1960 کی دہائی میں فیٹ والیٹ سنڈروم Fat Wallet Syndrome کی شکایات رپورٹ ہونا شروع ہوئیں ، جب مردوں نے اپن...
14/03/2023

پرس اور کمر درد

1960 کی دہائی میں فیٹ والیٹ سنڈروم Fat Wallet Syndrome کی شکایات رپورٹ ہونا شروع ہوئیں ، جب مردوں نے اپنے بٹوے میں کریڈٹ کارڈ، کرنسی اور دیگر کاغذات رکھنے شروع کیے۔

جب آپ نقدی، کارڈز اور کاغذات سے بھری ہوئی جیب پر بیٹھتے ہیں تو آپ کے کولہوں کے پٹھوں میں تناؤ آجاتا ہے۔ اور آپ کا باڈی پاسچر خراب ہونا شروع ہوتا ہے جس سے sciatic nerve پر پریشر آتا ہے. یہ کمر کے نچلے حصے میں درد کو متحرک کر سکتا ہے۔

ایک چھوٹی سی تبدیلی آپ کا یہ مسئلہ حل کر سکتی ہے۔ والٹ / پرس بیک پاکٹ میں رکھنے کی بجائے اپنے سامنے کی پاکٹ میں رکھیں اور زندگی آسان بنائیں۔



#

سی سیکشن اور کمر درد ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جن خواتین نے ایپیڈورل اینستھیزیا کے ساتھ سیزیرین سیکشن کے ذریعے بچے کو ج...
13/03/2023

سی سیکشن اور کمر درد

ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جن خواتین نے ایپیڈورل اینستھیزیا کے ساتھ سیزیرین سیکشن کے ذریعے بچے کو جنم دیا ان میں بعد میں کمر کے نچلے حصے میں درد ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ ڈیلیوری آپ کے جسم کو تناؤ والی پوزیشنوں میں ڈال سکتی ہے۔
ایک ایپیڈورل درد کو منسوخ کرتا ہے، لہذا آپ ایک عجیب و غریب پوز میں طویل عرصے تک رہتے ہیں جسے آپ محسوس نہیں کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کی کمر کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور درد کا باعث بن سکتا ہے۔

اس کے علاوہ، آپ کو سی سیکشن کے بعد تھوڑی دیر کے لیے روزمرہ سرگرمی کو محدود کرنا پڑتا ہے۔ یہ آپ کے پیٹ اور کمر کے پٹھوں کو کمزور کر سکتا ہے جو کہ کمر میں درد کی ایک اور بڑی وجہ ہے۔

Visit
CEENA MEDICAL CENTER SAIDU SHARIF SWAT

Phon no #0318:6831418

عرق النساء کی بیماری کی پہچان کیسے کریں! 3سے7دن کے بعد عرق النساء کی دبی ہوئی نس کو کھول کر کیسے عرق النساء کی بیماری سے...
01/03/2023

عرق النساء کی بیماری کی پہچان کیسے کریں!
3سے7دن کے بعد عرق النساء کی دبی ہوئی نس کو کھول کر کیسے عرق النساء کی بیماری سے ہمیشہ کیلئے نجات ممکن ہے۔ عرق النساء اور کمر درد کے لیئے آپریشن کرنے سے پہلے ایک بار رابطہ ضرور کریں۔ ۔نیچے تصویر پر کلک کریں۔
Contact number 03186831418

پولیو ایک موذی مرض ہے جو ریڑھ کی ہڈی، ہاتھ، پاؤں اور عبصی نظام پر حملہ کر تا ہے جس سے بچے پوری زندگی کیلئے معزور ہو سکتے...
13/02/2023

پولیو ایک موذی مرض ہے جو ریڑھ کی ہڈی، ہاتھ، پاؤں اور عبصی نظام پر حملہ کر تا ہے جس سے بچے پوری زندگی کیلئے معزور ہو سکتے ہیں۔ اسلئے اپنے بچوں کو اس موذی مرض سے بچنے کیلئے بھروقت پولیو قطرے پلائیں۔

𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟فزیوتھراپسٹ ایسے  ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید...
11/02/2023

𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭
فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟
فزیوتھراپسٹ ایسے ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج بغیر ، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔

فزیوتھراپسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
فیزیوتھراپسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ

𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا

𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے

𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا

𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا

𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج

𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے

𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی

𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے

𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے۔ آمین

Home service available in swatسوات میں ہوم سروس دستیاب ہے۔0318:6831418
11/02/2023

Home service available in swat
سوات میں ہوم سروس دستیاب ہے۔0318:6831418

10/02/2023

کمر درد اور عرق انساء کا علاج بغیر اپریشن بعزریہ فزیوتہراپی اور جدید مشینوں سے کراے... رابطہ کرے.
Back pain and sciatica treatment without surgery, through physiotherapy and machines...
Contact number 0318;6831418

Adres ceena medical center saidu sharif swat Contact number.0318:6831418
24/01/2023

Adres ceena medical center saidu sharif swat
Contact number.0318:6831418

فالج کا حملہ ہونے پر medically stable ہونے کے بعد ان افراد کی آخری امید فزیوتھراپی ہے جس کی مدد سے مریض دوبارہ اپنے کام ...
19/01/2023

فالج کا حملہ ہونے پر medically stable ہونے کے بعد ان افراد کی آخری امید فزیوتھراپی ہے جس کی مدد سے مریض دوبارہ اپنے کام کرنے اور چلنے پھرنے کے قابل ہو سکتا ہے۔ اپنے اردگرد فالج زدہ افراد کی امید بنیں اور آج ہی فزیوتھراپی اور سپیچ تھراپی کے لیے رابطہ کریں home services available in swat

0318:6831418

17/10/2022

Good news for swat peoples home physiotherapy services in swat
Contact:0318:6831418

Address

Swat
1

Telephone

+923186831418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir medical and rehabilitation center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zakir medical and rehabilitation center:

Share


Other Swat clinics

Show All