
08/01/2024
اس واٸٹ کوٹ کو حاصل کرنے میں کتنی محنت کتنا وقت کتنا حرچہ آتا ہے اپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے
اور اپ نے ایک پل میں سب کچھ ختم کر ڈالا اس بے چاری نے کیا گناہ کیا تھا یہ تو لوگوں کو بچانے کیلۓ اپنا گھر بار چھوڑ کر آٸ تھی
کب تک ہم ان جیسے معصوم لوگوں کے جنازے اٹھاۓ گے
ہم بول گۓ تھے کہ ہم ایسے ریاست میں رہتے ہے جہاں غریب کا خون بہانا معمول بن چکا ہے جہاں انسانیت نام کی چیز نہیں 😥
اللہ ہی اس ملک کا حامی و ناصر ہو ۔ ہمیں سیاستدانوں کی چاپلوسی اور زندہ باد مردہ باد سے ٹائم نہیں ملتا ۔
Kpk medical studentss