Shamozai medical center

Shamozai medical center ہم عوام بدل نظام 🇵🇰

25/01/2026
اب اپنے ہی گاؤں شموزئی میںالٹراساؤنڈ کورس سیکھنے کا بہترین موقع✔ جدید اور ایڈوانس الٹراساؤنڈ مشین پر✔ مکمل پریکٹیکل ٹرین...
25/01/2026

اب اپنے ہی گاؤں شموزئی میں
الٹراساؤنڈ کورس سیکھنے کا بہترین موقع
✔ جدید اور ایڈوانس الٹراساؤنڈ مشین پر
✔ مکمل پریکٹیکل ٹریننگ
✔ ایک تجربہ کار اور قابل MBBS ڈاکٹرکی زیرِ نگرانی
اس کے ساتھ ساتھ خوشخبری یہ ہے کہ
بچیوں کے لیے LHV اور CNA کورسز میں داخلے جاری ہیں
🔹 وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے میٹرک (آرٹس) کیا ہے،
اب وہ بھی CNA کورس میں داخلہ لے کر
**Certified Nurse Assistant** بن سکتے ہیں۔
یہ ایک سنہری موقع ہے
اپنے مستقبل کو محفوظ اور روشن بنانے کا
وہ بھی اپنے علاقے میں، معیاری تعلیم اور رہنمائی کے ساتھ۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے
ابھی رابطہ کریں۔

25/03/2025

اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ کے نام

20/03/2025

سوات ویلی اسکول داخلے جاری ہیں

18/11/2024

علاقہ شموزئ مختلف مسائل سے دوچار ہیں لیکن منشیات اور دشمنی سر فہرست ہے ان تمام مسائل کا حل نکالنے کے لئے علاقے میں شموزئ اصلاحی جرگے کے زیر اہتمام ایک گرینڈ جرگے کا انعقاد ہوگا جس میں ان تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کیا جائے گا کہ پورے علاقے میں نوجوانوں کی تعداد کتنی ہیں اور نشے میں کتنے نوجوان مبتلا ہیں اس کے ساتھ ساتھ علاقے میں کتنے خاندانوں کی آپس میں دشمنیاں ہیں اور ان دشمنیوں میں کتنے جانوں کا ضیاع ہوچکا ہےاس کے ساتھ ساتھ شموزئ اصلاحی جرگہ علاقے کے طلباء کے لئے ایک سنٹرل لائبریری اور ایک ایمبولینس کا بھی اعلان کریگا اور یہ تمام کام ہمارے اور آپ لوگوں کی محنت اور لگن سے اختتام پذیر ہونگے جرگے کا وقت، تاریخ اور جگہ مشران کے مشاورت اور ڈیٹا جمع کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر شیئر کیا جائے گا انشاء اللہ

Address

Shamozai
Swat
19250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shamozai medical center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share