THQ Hospital Barikot Swat

THQ Hospital Barikot Swat TEHSIL HEADQUARTER BARIKOT SWAT (THQ). All facilities are available.

PUBLIC ALERT:
01/02/2025

PUBLIC ALERT:

13/10/2024
05/06/2024
01/06/2024

AWARENESS MESSAGE.

27/11/2023

A frostbite can damage the skin irreversibly. It can be a relatively common condition in cold areas. Watch this video to learn what is a frostbite. 👇

27/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں:*

*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔*

09/09/2023

بریکوٹ ھسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر افتخار احمد یامین نے کہا ہے کہ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور نیم طبی عملہ محدود وسائل میں دکھی انسانیت کی خدمت میں جوش و جذبے سے سرشار ہے، اور ہسپتال میں ادویات کی بلاتعطل فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،
انہوں نے کہا کہ بریکوٹ ہسپتال میں روزانہ او پی ڈی، ہزار مریضوں سے تجاوز کرچکی ہیں جو کہ غریب مریضوں کا ہسپتال پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے، انہوں نے وضاحتی بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر ہسپتال کے بارے میں منگھڑت خبریں زیر گردش ہے جو کہ جھوٹ کا پلندہ ہے انہوں نے کہا کہ بریکوٹ ھسپتال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی کھلی رہتی ہے اور ہر شفٹ میں 2 ، 2 ڈاکٹرز حاضر ھوتے ھے ساتھ میں نرسنگ سٹاف ٹکنیشن اور دیگر عملہ بھی موجود ھوتی ہے اسی طرح ہسپتال میں کوٸی سنکشن پوسٹ نھیں ھے ، انہوں نے کہا بریکوٹ ہسپتال میں اہمرجنسی ، گاٸنی ، ڈینٹل ،جنرل او پی ڈی ، انکھوں اور سکن ، او پی ڈی میں ڈاکٹرز اور عملہ حاضر ہوتے ہیں اور ایکسرے، الٹراساؤنڈ، اور دیگر ٹیسٹ پراٸیویٹ لیبارٹریز کے مقابلے میں کم نرخوں پر دستیاب ہے اور گردونواح کے لوگ اس ہسپتال سے مستفید ہو رہے ہیں،
انہوں نے کہا کہ بریکوٹ ہسپتال میں علاج کے دوران مریضوں کی عزت نفس اور وقار کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، اور ہم نے چارج سنبھالتے ہی روز اول سے دکھی انسانیت کی خدمت کا شعار بلند کیا ہے ۔

Address

G-T ROAD BARIKOT
Swat
03459281010

Telephone

+923439844159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Barikot Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to THQ Hospital Barikot Swat:

Share

Category