YDA NSKH Swat

YDA NSKH Swat Young doctors association is a non profit,non political organisation working only for the betterment of health services and for the dignity of white coats

08/08/2023
Today a peaceful protest was recorded in MAJKH against the transfer of MS MAJKH.All Doctors,Nurses,pharmaedical staff an...
07/08/2023

Today a peaceful protest was recorded in MAJKH against the transfer of MS MAJKH.
All Doctors,Nurses,pharmaedical staff and supporting staff showed strong Reservation on one sided action.
We Demand justice for both of them.

Today Token strike with black Ribbons on MS NSKH illegal transfer..
05/08/2023

Today Token strike with black Ribbons on MS NSKH illegal transfer..

05/08/2023

Yda general body meeting washeld today on 5-08-2023 chaired by President YDA, Cabinet members and Doctors of MAJKH for the recent sad incident and mishap happened in MS office. YDA MAJKH strongly condemned it and an unanimous decision was made on the following points.

One sided decision against the MS from his position intervened by high officials of other departments is totally not acceptable.
Reinstatement of MS should be done immediately.
Proper inquiry of the incident should be initiated by the secretariat
Token strike was observed today by all doctor and it is decided that 2 hours strike from all kind of services except emergencies will be observed on Monday 07.08.2023 from 10 am to 12 pm.
The strike will be further extend to full plege if the said points were not addressed.

A token strike of YDA chapter MAJ kidney hospital swat is held  in the form of black ribbons ,against the overauthority ...
10/07/2023

A token strike of YDA chapter MAJ kidney hospital swat is held in the form of black ribbons ,against the overauthority ,and power of SSP ( Sehat card) to limit access of patients to certain doctors and hospitals.due to their de-penalization by blackmailing them,intimidating them for their personal grudges.

18/01/2022

YDA Kidney Hospital Swat stands wd YDA QHAMC.
Any Misadventure will lead to Withdrawl of Services all over Kpk.

Long Live YDA

08/12/2021

جب گلستان پہ خزاں آئی تو خون ہم نے دیا،
جب بہار آئی تو کہتے ہیں تیرا کام نہیں۔

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ نے ریجنل بلڈ سنٹر سوات کے 45 ملازمین کو فارغ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ دفتر کے اعلامئے کے مطابق 31 دسمبر 2021 کو ریجنل بلڈ سنٹر سوات کے تمام ملازمین کی مدت ملازمت ختم ہو جائے گی جس کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کے تمام ہسپتالوں خاص کر سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال اور تھلیسیما سنٹرز کو بیماریوں سے پاک اور صاف مفت خون کی فراہمی بند ہو جائے گی۔
ادارے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر اندر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے انکے حق میں کوئی مثبت فیصلہ نہ کیا تو وہ سراپا احتجاج ہونگے اور مذکورہ سنٹر میں کام چھوڑ کر سنٹر بند کر دینگے جسکے بعد کسی بھی نقصان کی زمہ داری حکومت وقت اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پر ہوگی۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ اب انکے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کیونکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا یہ فیصلہ انکے مستقبل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔
واضح رہے کہ مذ کورہ سنٹر کو چلانے کیلئے صوبائی حکو مت نے ملازمین کے بھرتی کے طریقہ کار (Selection Process) یعنی ایٹا ٹیسٹ (ETEA Test) اورانٹرویو (Interview) کے ذریعے باقاعدہ شفاف طریقے سے میرٹ پر نہایت کوالیفائڈ سٹاف کی تقرری کے بعد اسی سٹاف کو بین الا قومی معیا ر کے مطابق ٹر نینگ دی اور تر بیت مکمل کر نے کے بعد یہ ملا زمین ریجنل بلڈ سنٹر سوات (RBC Swat) میں بین الا قومی معیار اور اصولوں کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں ہزاروں مریضوں کوخون اورخون کے مختلف اجزاءمفت اور بلامعاوضہ فراہم کر رہے ہیں۔
مزيد یہ کہ مذکورہ سنٹر میں تعینات تربیت یافتہ کوالیفائڈ ملازمین نے حال ہی میں بنے دو بلڈ ٹرانسفيوژن سنٹرآيبٹ آباد (RBC Abbottabad) اور بلڈ ٹرانسفيوژن سنٹرڈی آئی خان (RBC D.I Khan) کے ملازمين کو بلڈ ٹرانسفيوژن سنٹرکی state of the art مشينوں کی تربيت بھی دی۔
ملازمین نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں انہوں نے انصاف کے لئيے ہر ادارے، ایم پی اے، ایم این اے اور وزیر اعلئ کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن اب تک کوئی مثبت جواب نہیں ملا ۔
ملازمین کا مزيد کہنا ہے کہ ایک پالیسی کے تحت پرانے ملازمین کو فارغ کرکے نئے ملازمین کو بھرتی کرنے کے لئے راہیں ہموار کی جا رہی ہے جوکہ موجودہ ملازمین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔
یاد رہے کہ جرمنی حکومت کے تعاون سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ نے ریجنل بلڈ سنٹر سوات قائم کیا تھا جس کا مقصد ملاکنڈ ڈویژن کے تمام ہسپتالوں کو بیماریوں سے پاک صاف مفت خون کی فراہمی تھی۔ کورونا وائرس کی مہلک وبا کے باوجود مذکورہ ادارے کے ملازمین نے دن رات ایک کرکے اس ادارے کو سوات بلکہ پورے ملاکند ڈويژن کا سب سے کامیاب ترین ادارہ بنایا اور اس بات کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ اس ادارے کے وجود میں آنے کے بعد اب تک ملاکنڈ ڈویژن کے تمام ہسپتالوں اور تھيليسميا فاونڈيشن میں خون کی فراہمی کی وجہ سے ایک مریض کی بھی جان ضائع نہیں ہوئی ہے۔
سنٹر کی کامیابی کا ایک منہ بولتا ثبوت یہ بھی ہے کہ 1 سال کے دورانئے میں سنٹر نے 50 ہزار سے زائد مریضوں کو مفت خون فراہم کیا۔
جن ملازمین نے دن رات ایک کرکے ملاکنڈ ڈویژن کے تمام ہسپتالوں میں بیماریوں سے پاک صاف خون اور خون کے اجزاء مہیا کئے آج انہی ملازمین کو برطرف کرنے کا عندیہ دے کر اس بات کا ثبوت دیا گیا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی پالیسیاں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔
حکومت وقت سے ہمدردانہ گزارش ہے کہ اپنے پالیسیوں پر نظر ثانی کر کے جملہ ملازمين (RBC Swat) کو اپنی ملازمت پرمستقل کرےاور notification جاری کرے تاکہ مذکورہ ملازمين ذہنی دباؤ کے بغيرآپنےکام کوآحسن طريقےسے جاری رک سکے۔

11/10/2021

Address

Manglawar
Swat

Telephone

+923469411080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA NSKH Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to YDA NSKH Swat:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category