Helping Poors

Helping Poors Non Profit organization

منگورہ سوات میں آنے والے سیلاب کے بعد ہماری تنظیم کی خدمات جاری اب تک 2300 پارسل چاول ،ہزاروں بوتل پینے کا صاف پانی،7 ٹی...
17/08/2025

منگورہ سوات میں آنے والے سیلاب کے بعد ہماری تنظیم کی خدمات جاری اب تک 2300 پارسل چاول ،ہزاروں بوتل پینے کا صاف پانی،7 ٹینکر پانی،50 کولر ،گھریلوں استعمال کی اشیاء کے 400 پیکجز

عیدالاضحی ۔۔ غریب یتیم اور بیواؤں کیلئے عید کے تحفے ۔۔ تمام تعاون کرنے والوں کا شکریہ
06/06/2025

عیدالاضحی ۔۔ غریب یتیم اور بیواؤں کیلئے عید کے تحفے ۔۔ تمام تعاون کرنے والوں کا شکریہ

ہماری تنظیم Helping Poors کے طرف سے اور آپ کے تعاون سے یونین کونسل بنڑ-طاہر آباد کے 4 گورنمنٹ پرائمری اسکولوں کو 2019 سے...
26/04/2025

ہماری تنظیم Helping Poors کے طرف سے اور آپ کے تعاون سے یونین کونسل بنڑ-طاہر آباد کے 4 گورنمنٹ پرائمری اسکولوں کو 2019 سے سٹیشنری فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے اس سال بھی یونین کونسل بنڑ-طاہر آباد کے 4 سکولوں کو سٹیشنری فراہم کیا گیا ہے۔

یونین کونسل بنڑ-طاہر آباد کی 4 گورنمنٹ پرائمری سکولوں کو سٹیشنری فراہم کردی گئ ہے کتابیں محکمہ تعلیم کی طرف سے سٹیشنری ہ...
24/04/2025

یونین کونسل بنڑ-طاہر آباد کی 4 گورنمنٹ پرائمری سکولوں کو سٹیشنری فراہم کردی گئ ہے کتابیں محکمہ تعلیم کی طرف سے سٹیشنری ہماری تنظیم کے طرف سے۔

آج تک ان بچوں کی کپڑوں اور جوتوں کا کوئی بندوبست نہیں تھا والد نشہ کرتا ہے اور والدہ گھروں میں کام کرکے گھر چلاتی ہے تنظ...
29/03/2025

آج تک ان بچوں کی کپڑوں اور جوتوں کا کوئی بندوبست نہیں تھا والد نشہ کرتا ہے اور والدہ گھروں میں کام کرکے گھر چلاتی ہے تنظیم ہر سال ان جیسے بچوں کیلئے عید اور دیگر مواقع پر انتظامات کرتی ہے جو کہ آپ لوگوں کی تعاون سے ممکن ہوتا ہے تنظیم کا عین مقصد ہے ان جیسے بچوں کی خدمت کریں۔

روان رمضان المبارک میں مختلف ضرورت مندوں کو 3 بار اشیاء خوردونوش مہیا کئے گئے جو کہ آپ کے تعاون سے ممکن ہوا۔ Abid Ali Ja...
29/03/2025

روان رمضان المبارک میں مختلف ضرورت مندوں کو 3 بار اشیاء خوردونوش مہیا کئے گئے جو کہ آپ کے تعاون سے ممکن ہوا۔ Abid Ali Jan

مہر فاؤنڈیشن کی طرف سے مہیا کئے گئے کپڑے ضرورت مند بچوں میں عید کیلئے تقسیم۔ Abid Ali Jan
29/03/2025

مہر فاؤنڈیشن کی طرف سے مہیا کئے گئے کپڑے ضرورت مند بچوں میں عید کیلئے تقسیم۔ Abid Ali Jan

رواں رمضان المبارک کی پہلی اشیائے خوردونوش پر مشتمل پیکج کی تقسیم کا عمل جاری۔ انشاء اللہ دوسرے عشرہ میں دوسرے پیکج سمیت...
02/03/2025

رواں رمضان المبارک کی پہلی اشیائے خوردونوش پر مشتمل پیکج کی تقسیم کا عمل جاری۔ انشاء اللہ دوسرے عشرہ میں دوسرے پیکج سمیت ضرورت مند بچوں،بڑوں میں عید پیکج بھی تقسیم ہوگا جسمیں کپڑے،جوتے اور دیگر اشیاء شامل ہونگے یہ سب آپ کی تعاون کا مظہر ہے Abid Ali Jan

09/02/2025
الحمدللہ دا محمد عالم صاحب (مہر فاؤنڈیشن)، اصغر خان، قاری عطاء اللہ شاہ او دا خدمت خلق فاؤنڈیشن پہ مدد او مرستہ، دا وادہ...
15/01/2025

الحمدللہ دا محمد عالم صاحب (مہر فاؤنڈیشن)، اصغر خان، قاری عطاء اللہ شاہ او دا خدمت خلق فاؤنڈیشن پہ مدد او مرستہ، دا وادہ ماشومے تہ واشنگ مشین، ڈرائیر، اوون، ھیٹر فین، سلائی مشین، جوسر، استری او نقد "40000"روپئ حوالہ کڑے شوے۔ ٹولو مدد کونکو لہ دے اللہ دا دے اجر عظیم ورکی۔ورسرہ ٹرنک صندوق دپارہ 10000 روپئ حو ورکڑلے شوی وی
Helping Poors welfare and development organization.

ضرورت مند گھرانوں میں اچھی کوالٹی کی رضائیاں تقسیم۔
26/12/2024

ضرورت مند گھرانوں میں اچھی کوالٹی کی رضائیاں تقسیم۔

ایک بیوہ عورت نے اپنی بیٹی کی شادی کیلئے تصویر میں دئے گئے بسترے اور چارپائی کا مطالبہ کیا تھا جو کہ آپنے مدد آپ کے تحت ...
28/11/2024

ایک بیوہ عورت نے اپنی بیٹی کی شادی کیلئے تصویر میں دئے گئے بسترے اور چارپائی کا مطالبہ کیا تھا جو کہ آپنے مدد آپ کے تحت پورا کیا گیا

Address

Swati

Telephone

+923159485003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping Poors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Helping Poors:

Share