ZKS Cat-C hospital Matta swat

ZKS Cat-C hospital Matta swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZKS Cat-C hospital Matta swat, Health & Wellness Website, matta, Swati.

ZKS Cat-C hospital is the 2nd largest Government secondary care hospital of Distt Swat ,established first as Dispensary in 1950 by Wali-e-Swat Mian Gul Abdul Haq Jehanzeb

ذاکر خان شہید کیٹیگری-سی ہسپتال مٹہ میں ڈاکٹر جہانگیر اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر سجاد نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، عملے سے مل...
25/11/2024

ذاکر خان شہید کیٹیگری-سی ہسپتال مٹہ میں ڈاکٹر جہانگیر اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر سجاد نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، عملے سے ملاقات کی اور سہولیات کا جائزہ لیا تاکہ مریضوں کی بہترین دیکھ بھال اور عملہ کی کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Good health requires engaging in healthy activities. Playing sports and games is one of the most important ways to boost...
08/11/2024

Good health requires engaging in healthy activities. Playing sports and games is one of the most important ways to boost both physical and mental well-being. It not only strengthens the body but also sharpens the mind, reduces stress, and enhances overall mood. So, let's make physical activity a part of our daily routine for a healthier life!

ذاکر خان شھید کیٹیگری سی ہسپتال مٹہ میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہسپتال کی بہتری اور عوام کو بہتر ین سہول...
06/11/2024

ذاکر خان شھید کیٹیگری سی ہسپتال مٹہ میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہسپتال کی بہتری اور عوام کو بہتر ین سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ میٹنگ کی نگرانی انچارج سرجن ڈاکٹر محمد اکرام نے کی۔ تمام ڈاکٹرز نے ہسپتال کی خدمت اور سہولیات کی بہتری کے لئے ڈاکٹر محمد اکرام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور سرجن ڈاکٹر محمد اکرام کو ایم ایس بنے پر مبارک باد دی۔۔۔

ایم ایس ذاکر خان شہید کیٹیگری سی ہسپتال مٹہ ڈاکٹر محمد اکرام نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
04/11/2024

ایم ایس ذاکر خان شہید کیٹیگری سی ہسپتال مٹہ ڈاکٹر محمد اکرام نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ایم ایس ذاکر خان شہید کیٹیگری-سی اسپتال مٹہ میں ڈاکٹر جہانگیر اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر سجاد نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، عم...
02/11/2024

ایم ایس ذاکر خان شہید کیٹیگری-سی اسپتال مٹہ میں ڈاکٹر جہانگیر اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر سجاد نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، عملے سے ملاقات کی اور سہولیات کا جائزہ لیا تاکہ مریضوں کی بہترین دیکھ بھال اور عملہ کی کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکے۔

معزز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) سوات نے ذاکر خان شہید کیٹیگری-سی اسپتال مٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف پولیو ٹ...
31/10/2024

معزز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) سوات نے ذاکر خان شہید کیٹیگری-سی اسپتال مٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف پولیو ٹیموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے فرنٹ لائن ورکرز کی محنت اور لگن کو سراہا اور انہیں ہدایت دی کہ ہر بچے کو پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ویکسین دی جائے۔

گیسٹرو اینٹرولوجی او پی ڈی میں گیسٹرو اینٹرولوجسٹ ڈاکٹر آفتاب مریض کا معائنہ کر رہے ہیں۔
30/10/2024

گیسٹرو اینٹرولوجی او پی ڈی میں گیسٹرو اینٹرولوجسٹ ڈاکٹر آفتاب مریض کا معائنہ کر رہے ہیں۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جہانگیر نے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سجاد کے ہمراہ ہسپتال کے تمام شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہ...
30/10/2024

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جہانگیر نے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سجاد کے ہمراہ ہسپتال کے تمام شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو سہولیات فراہم کرنے، صفائی کا خیال رکھنے اور دیگر عملی مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

ملک گیر انسدادِ پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے۔ براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پ...
27/10/2024

ملک گیر انسدادِ پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے۔ براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے مہلک اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے انہیں پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے لازمی پلوائیں۔

پلمونولوجسٹ ڈاکٹر سردار عالم او پی ڈی میں مریض کا معائنہ کر رہے ہیں۔
26/10/2024

پلمونولوجسٹ ڈاکٹر سردار عالم او پی ڈی میں مریض کا معائنہ کر رہے ہیں۔

ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر سجاد، ڈاکٹر اعظم نے پولیو ویکسینیشن مہم NID اکتوبر 2024 کا افتتاح کیا۔ ان...
26/10/2024

ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر سجاد، ڈاکٹر اعظم نے پولیو ویکسینیشن مہم NID اکتوبر 2024 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے والدین سے درخواست کی کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں کیونکہ پولیو ایک متعدی بیماری ہے اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ اس سے بچاؤ پولیو ویکسین کے دو قطروں سے ممکن ہے۔

MS Dr. Jehangir and DMS Dr. Sajad, along with the administrative staff, visited various departments of the hospital and ...
24/10/2024

MS Dr. Jehangir and DMS Dr. Sajad, along with the administrative staff, visited various departments of the hospital and directed the staff to ensure quality care for all patients.

Address

Matta
Swati
19050

Telephone

0946790224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZKS Cat-C hospital Matta swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ZKS Cat-C hospital Matta swat:

Share