
15/12/2024
ضروری پیغام
سردیوں کی شدت کے اضافے کیوجہ سے نزلہ وزکام میں اضافہ ہوا ہے بر وقت تشخیص نا ہونے کی صورت میں پیچیدگیاں بڑھ جاتی ہیں
لہذا کمرے یا کسی گرم جگہ نکلنے سے پہلے منہ اور ناک کو اچھی طرح ڈھانپے
گرم کپڑوں کا استعمال کریں
بچوں کو غیر ضروری گھر سے نا نکلنے دیں
ٹھنڈے مشروبات کا استعمال قتعی نہ کریں
ذیادہ سے ذیادہ پانی پیا کریں
ذیادہ تکلیف کی صورت میں اپنے معالج سے رابطہ کریں
نوٹ۔:( بروز اتوار معائنہ فری)
Dr.Nigar Mohmand
MBBS
ENT specialist
Ex.Registrar ENT KTH
ENT surgeon THQ hospital takht bhai
Contact = 03151552413
Clinic adress= Toru plaza near Telenor franchise takht bhai