دارالعلوم ملا بابا پیرسدو للبنین والبنات

دارالعلوم ملا بابا پیرسدو للبنین والبنات پیرسدو علاقے کا ممتاز دینی ادارہ جامعہ علوم القرآن والسنہ ملا بابا پیرسدو تخت بھائی مردان۔
03460313142

 ۔قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف پیرسدو علاقے کا ممتاز دینی ادارہ جامعہ علوم القرآن والسنہ ملا بابا پیرسدو ،جہاں پر سین...
06/06/2025

۔
قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف پیرسدو علاقے کا ممتاز دینی ادارہ جامعہ علوم القرآن والسنہ ملا بابا پیرسدو ،جہاں پر سینکڑوں طلباء کرام و طالبات مختلف شعبہ جات میں قرآنی تعلیمات کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں۔۔
100 سے زائد طلباء کرام دارالاقامہ میں مقیم ہے جن کو تین وقت کا کھانا ،رہائش ، اور ابتدائی علاج معالجہ جامعہ کی طرف سے مہیا کیا جاتا ہے مختصر یہ کہ جامعہ کا ماہانہ خرچ 9 لاکھ کے قریب ہے اور طلباء کرام سے کسی قسم کا فیس نہیں لیا جاتا حالانکہ جامعہ کا کوئی مستقل ذرائع آمدنی بھی نہیں ہے۔۔۔
لہذا اپنی قربانی کی کھالیں دارالعلوم ملا بابا کو دیکر ہمارے ساتھ اس گلشن کی آبیاری میں حصہ ڈالیں۔۔
اللہ تعالٰی ہمارا اور آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔
رابطہ نمبر۔۔
03005776404
03465648448
:۔حفظان اللہ
03460313142
:حفظان اللہ
26520107329513
۔

06/06/2025

پردیس میں رہائش پذیر مسافر دوستوں کو جامعہ کے منتظمین، مدرسین و دیگر عملہ کی جانب سے عید قربان کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

تعطیلات عید الاضحی۔۔۔👇👇
05/06/2025

تعطیلات عید الاضحی۔۔۔👇👇

13/04/2025

ان شاء اللہ کل بروز پیر 14 اپریل کو درجہ حفظ ، ناظرہ اور قاعدہ کے طلباء کرام کی حاضری ہوگی۔۔

 ۔۔
11/04/2025

۔۔

09/04/2025

جامعہ علوم القرآن والسنہ ملابابا پیرسدو میں آج سے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے خواہشمند حضرات جلد از جلد جامعہ تشریف لائیں۔

30/03/2025

پردیس میں مقیم جامعہ کے تمام محبین و متعلقین کو بالخصوص اور اہلیان اسلام کو بالعموم عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔

📢 جامعہ علوم القرآن والسنہ ملابابا پیرسدو میں داخلے جاری ہیں! 📢الحمدللہ! جامعہ علوم القرآن والسنہ ملابابا پیرسدو میں نئے...
30/03/2025

📢 جامعہ علوم القرآن والسنہ ملابابا پیرسدو میں داخلے جاری ہیں! 📢

الحمدللہ! جامعہ علوم القرآن والسنہ ملابابا پیرسدو میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا آغاز 9 اپریل بروز بدھ ہوگا
۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے قرآن و حدیث، فقہ، تفسیر اور دیگر اسلامی علوم سے آراستہ ہوں، تو یہ ایک بہترین موقع ہے!

یہاں طلبہ کو ایک معیاری دینی و تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، جہاں ان کی علمی، اخلاقی اور روحانی تربیت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔

---

📚 تعلیمی پروگرام

🔹شعبہ بنین میں درجہ اولیٰ ،ثانیہ ،ثالثہ ،رابعہ اور درجہ خامسہ
🔹 حفظ القرآن (مکتب حفظ)
🔹 ناظرہ و تجوید کی خصوصی کلاسز
🔹 درسِ نظامی کی معیاری تعلیم۔۔

🔹 شعبہ بنات میں درس نظامی کا مکمل نصاب خاصہ اول سے لیکر دورہ حدیث تک، نیز تجوید للعالمات اور ناظرہ کے خصوصی کلاسز۔۔
📌 باقاعدہ تعلیمی سال کا آغاز:
📅 16 اپریل 2025 (بدھ)

---

📜 داخلے کے اصول و شرائط

✅ طلبہ کو جامعہ کے قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کرنا ہوگی۔
✅ والدین یا سرپرست کا داخلے کے وقت موجود ہونا ضروری ہے۔
✅ نیا طالب علم مڈل تعلیم مکمل کرچکا ہو۔
✅ داخلہ انٹرویو اور تعلیمی ٹیسٹ کے بعد دیا جائے گا۔
✅ مدرسہ کے ماحول کے مطابق لباس پہننا لازم ہوگا۔

---

📍 مدرسہ کا پتہ:

📍 جامعہ علوم القرآن والسنہ ملابابا پیرسدو تخت بھائی، ضلع مردان

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📱 03460313142 | 03005776404

🌟 جلدی کریں! جامعہ میں داخلہ لے کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

15/03/2025

السلام علیکم ورحمة الله...
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔۔


بھائی_مردان۔۔💙
اس مبارک مہینہ رمضان المبارک میں آپ کے زکوۃ، صدقات اور عطیات کا بہترین مصرف پیرسدو علاقے کا ممتاز دینی ادارہ جامعہ علوم القرآن والسنہ ملابابا پیرسدو تحصیل تخت بھائی ضلع مردان جہاں پر سینکڑوں طلباء کرام و طالبات مختلف شعبہ جات میں زیر تعلیم ہے ۔۔ جامعہ میں تقریبا 1100 طلبہ و طالبات مختلف شعبہ جات میں قرآنی تعلیمات کے زیور سے آراستہ ہو رہی ہیں۔۔80 سے 100 طلباء کرام دارالاقامہ میں مقیم ہے جن کو تین وقت کا کھانا ،رہائش ، اور ابتدائی علاج معالجہ، لاچار اور یتیم طلباء کیلئے کپڑے وغیرہ جامعہ کی طرف سے مفت میسر کئے جاتے ہیں۔ 60 سے 70 طالبات کو دوپہر کا کھانا بھی جامعہ کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے۔۔مختصر یہ کہ جامعہ کے ایک دن کا مستقل خرچ 25000 سے 30000 کے درمیان ہے جو کہ ماہانہ خرچ 8 لاکھ سے زیادہ بنتا ہے۔۔ طلباء کرام سے کسی قسم کا فیس نہیں لیا جاتا۔۔ حالانکہ جامعہ کا کوئی مستقل ذرائع آمدنی بھی نہیں ہے۔۔دوسرا یہ کہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں بھی جامعہ میں تقریبا 70 طلباء کرام رہائش پذیر ہیں جن کا سحری و افطاری کا انتظام جامعہ کی طرف سے ہوتا ہے۔۔ رمضان المبارک کے ایک دن کے صرف سحر و افطار کا خرچ تقریبا 15000 سے 20000 روپیہ ہے۔۔اور جامعہ پر موجودہ قرض تقریبا 17 لاکھ ہے۔
لہذا اپنے زکوة، صدقات اور عطیات دارالعلوم ملابابا کو دیکر ہمارے ساتھ اس گلشن کی آبیاری میں حصہ ڈالیں۔۔
اللہ تعالٰی ہمارا اور آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔
رابطہ نمبر۔۔
03005776404
03465648448
:۔حفظان اللہ
03460313142
:
اکاؤنٹ ہولڈر:۔۔حفظان اللہ
BANK=Meezan

BRANCH= Takht Bhai

AHN= HIFZAN ULLAH

IBAN= PK15MEZN002652 010732 9513

ACCOUNT= 26520107329513

Ph:03460313142

20/01/2025

دارالعلوم ملابابا کے مدرس قاری افتخار احمد کی والدہ وفات پا چکی ہے۔
نماز جنازہ آج 4 بجے ماما استاذ دارالعلوم میں ادا کی جائیگی۔

07/01/2025

پچیسویں سالانہ جلسہ دستاربندی سے حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب کا خطاب۔

Address

Takht-I-Bhai

Telephone

+923460313142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم ملا بابا پیرسدو للبنین والبنات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to دارالعلوم ملا بابا پیرسدو للبنین والبنات:

Share