28/08/2023
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تلہ گنگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگست،ستمبر اور اکتوبر ڈینگی کا پیک سیزن ہے۔انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔کہیں پانی کھڑا نہ ہونے دیں اپنے آپ کو مچھر کے کاٹنے سے بچائیں۔
ہر بخار کے مریض کو مچھر جالی میں رکھیں تا کہ مچھر اس کا مرض صحتمند تک نہ پہنچا سکے۔