Al-Rayan homeopathic clinic homoeopathic lady dr saman

Al-Rayan homeopathic clinic homoeopathic lady dr saman Homoeopathic lady dr saman ara
Lecturar chakwal homeopathic medical college chakwal
Online treatment

27/05/2023
01/04/2023

الحمدللہ۔ سینکڑوں بچے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔ ضلع تلہ گنگ اور کوٹ سارنگ کو ڈس ایبل فری بنانے کیلئے اپنے حصے کا کام ہم نے خود کرنا ہے۔ کیمپ میں رجسٹریشن فیس 150 روپے جبکہ ایک ماہ کی دوا فری دی جاتی ہے۔ کیمپ ہر ماہ کے پہلے اتوار لگتا ہے۔
نوٹ۔۔۔۔ کلینک کے اوقات
صبح9 بجے سے شام 5 بجے تک۔
الریان ہومیو کلینک 03209095721

27/02/2023

الریان ہومیو کلینک ہومیوپیتھک
لیڈی ڈاکٹر سمن
اسکے علاوہ واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعہ بھی دنیا بھر سے مریض دیکھتے ہیں ۔
رابطہ ۔ واٹس ایپ نمبر ۔03209095721
برائے مہربانی اپنی بیماری کے متعلق معلومات اور رپورٹس ارسال کیجیے ۔
ہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر سمن
الریان ہومیو کلینک ۔
اوقات صبح 9 سےشام 7بجے ہیں
Al rayan homoeo clinic dr saman
In addition , patients from all over the world visit through WhatsApp and Facebook. contact WhatsApp No. 03209095721
Please send information
(voice note ) and reports if available . regarding your illness.
Dr.saman Al rayan Homeo e.Clinic.
Timings are 9am to 7pm.
03209095721

30/12/2022

براہِ کرم اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کیجیے!!

اتنی سمجھ تو آ گئی ہے کہ جو علاج کروانا چاہتے ہیں وہ پہلے فیس اور دوا کا خرچ پوچھ لیتے ہیں مگر کچھ روز سے مسلسل ایسے کچھ لوگوں سے واسطہ پڑ رہا ہے جو نمبر پر غیر ضروری کالز اور میسیجز کررہے ہیں برائے مہربانی نمبر مریضوں کے رابطہ کرنے لیے لگایا گیا ہے انکی آسانی کے لئے نہ اپنا وقت برباد کر یں اور نہ ہمارا. انتہائی شرم کا مقام ہے ان کے لیے جو بلاضرورت نمبر پر کال اور میسیجز کرتے ہیں فیمیل کو سمجھ کر اور میل اسسٹنٹ موجود ہیں آپ اپنا مسئلہ بتائیں اس حوالے سے ضرور مدد فراہم کی جائے گی مگر وہ لوگ جو سنجیدہ ہیں علاج کے لیے اب میری مرضی کہ میں مفت مشورہ دوں یا فیس ادا کرنے کے بعد! سو اپنی حدود میں رہتے ہوئے آئندہ وہی میسج یا کال کرے جو وقعتاً اپنے یا اپنے کسی پیارے کے علاج کے لیے سنجیدہ ہے.

ہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر
الریان ہومیو کلینک
03209095721

.......آٹزم......AUTISMﺁﭨﺰﻡ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﺍﯾﺴﯽ ﺫﮨﻨﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﻢﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ . ﺑﭽﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ....
19/12/2022

.......آٹزم......AUTISM

ﺁﭨﺰﻡ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﺍﯾﺴﯽ ﺫﮨﻨﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ
ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ . ﺑﭽﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ . ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻟﻔﻈﯽ , ﻏﯿﺮ ﻟﻔﻈﯽ
ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ . ﺁﭨﺰﻡ
ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺑﭽﮯ ﺑﮯ ﺗﮑﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﺩﮨﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ
ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ . ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺑﭽﮯ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .
ﺁﭨﺰﻡ ﮐﻮ ﻧﺎ ﺍﮨﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﺑﺎ ﻗﺎﻋﺪﮦ ﺷﺎﺥ ﮐﺎ ﺩﺭﺟﮧ 1990 ﻣﯿﮟ
ﻣﻼ . ﯾﮧ ﻣﻮﺭﻭﺛﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﺴﻞ ﺩﺭ ﻧﺴﻞ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ . ﺍﺳﮯ
ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﺧﺮﺍﺑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ .
ﯾﮧ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ . ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 18 ﻣﺎﮦ ﺳﮯ 3 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﯾﮧ
ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ . ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭨﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺷﺎﻣﻞ
ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﯾﺎ ﻧﺎﻧﺎ 50 ﺑﺮﺱ ﯾﺎ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﭖ ﺑﻨﮯ . ﮐﻨﮓ ﮐﺎﻟﺞ
ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺎﺭ ﺍﯾﻮﯼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﺍﺩﺍ ﯾﺎ
ﻧﺎﻧﺎ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻓﺮﺩ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﺛﺮﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ .
ﺩﻟﭽﭗ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﯿﻨﺰ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﺑﻨﺎﺭﻣﻞ ﺳﯿﻠﺰ ﻓﺮﺳﭧ ﺟﻨﺮﯾﺸﻦ
ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﮔﻠﯽ ﻧﺴﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﭨﺰﻡ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ .
ﻣﺰﯾﺪ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺁﭨﺰﻡ ﮐﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﺑﭽﮯ ﮐﻨﺪ ﺫﮨﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ
ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﻣﻮﺿﻮﻋﺎﺕ
ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ .
ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﻧﯿﻮﭨﻦ , ﺁﺋﻦ ﺳﭩﺎﺋﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺳﯿﻘﯿﺎﺭ ﻣﻮﺯﺭﭦ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺁﭨﺰﻡ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮨﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽﺫﮨﺎﻧﺖ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﻞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺗﮭﮯ
علاج کیلئے 03209095721 پر رابطہ کریں

الریان ہومیوپیتھک کلینک 03209095721
03/10/2022

الریان ہومیوپیتھک کلینک 03209095721

15/08/2022

فیس بک ،مریض، ہومیو ڈاکٹر ، فیس اور ادویات

جب ہم ہومیوپھیتک کی خدمت و عظمت و بلندی اور سیکھنے سیکھانے کی خاطر پوسٹ لگاتے ہیں تو کچھ لوگ ان باکس میں رابطہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔

اور ان میں سے اکثر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی بیماری پر ہزاروں روپے اور وقت ضائع کر چکے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن شفاء نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔اب سارا جہاں پھرنے کے بعد انہیں ہومیوپیتھی کی یاد آتی ہے چلے اور کچھ نہیں تو انہیں بھی چیک کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

مگر اس مقام پر آتے آتے شاید ان کی جیب خالی ہوچکی ہوتی ہیں یا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اب اپنی جان پر ہزار دو ہزار روپے لگائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بیچارہ ہومیو ڈاکٹر تیس چالیس منٹ لگا کر کیس ٹیکنگ کرتا ہے تمام علامات لینے کے بعد کسی نتیجہ پر پہنچتا ہے اور کہتا ہے کہ میری فیس مع ایک ماہ کی دواء ہزار یا دوہزار کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی موقعہ پر وہ مریض جو ہزار روپے فیس ایک ہفتے کی دوہزار کی دواء لیتا تھا اسے فورا خدا، قیامت ، خدا ترسی اور انسانیت کے سارے درس یاد آجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا ساتھ ہی ساری دنیا کے غم و غربت اس میں وارد ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

چنانچہ وہ ہومیوپھیتک ڈاکٹر کی ساری محنت پر پانی ڈالتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ مجھے میڈیسن کا نام بتا دیں میرے گھر میں بہت سی ادویات پڑی ہیں یا مجھے بھی بہت سی ادویات کا علم ہے ۔۔۔۔۔۔۔

محترم حضرات گذارش یہ ہے کہ ہر گھر میں کچھ نہ کچھ الیکٹرانک کا سامان ہوتا ہے مگر ہر بندہ الیکٹریشن نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔چند ماہ کسی استاد کے ساتھ لگانے والے کے بغیر آپ کی واٹر موٹر یا لائٹ نہیں چل سکتی تو ڈاکٹر کے بغیر آپ کی صحت کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے باوجود سامان کے آپ لائٹ ٹھیک نہیں کرسکتے تو گھر میں چند دوائیں رکھنے سے آپ ہومیوپھیتک ڈاکٹر نہیں بن سکتے۔۔۔۔۔

عموما دواء اس لیے بھی نہیں بتائی جاتی کہ یہ کوئی پیناڈول پین کلیر میڈیسن نہیں ان کا ایک قانون و قاعدہ ہے کب کیوں کیسے کس وجہ سے اور کتنے عرصہ تک یا کتنے عرصہ بعد ایک دواء کھانی ہے یہ ڈاکٹر ہی بہتر جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حقیقت پر مبنی ایک مثال آپ کو دیتا ہوں میرے پاس ایک مریض آیا جس کی عنقریب شادی تھی اور اس نے فیس بک سے یہ پڑھ لیا تھا کہ لائیکوپوڈیم مردانہ طاقت کے لیے کمال دواء ہے اس نے سوچا کہ 30 200 میں یہ کیا کام کرے گی 1M میں لیتا ہوں چنانچہ وہ ایک ماہ تک روازنہ 1M کی ایک خوراک لیتا رہا دو تین دن کے بعد فرق تو پڑھا مگر ایک ماہ لینے کی وجہ مکمل طور پر نامرد ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس لیے گذارش ہے کہ جب بھی کسی ہومیوپھیتک ڈاکٹر سے رابط کریں تو پہلے ان سے فیس پوچھ لیں۔۔۔۔۔ڈاکٹر حضرات کو بھی چاہیے کہ پہلے ہی فیس اور دواء کا خرچ بتا دیا کریں تاکہ ان کا اور مریض کا وقت ضائع نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔
علاج آپ کا حق ہے فیس ڈاکٹر کا حق ہے

05/08/2022

For online consultation whatsapp03209095721. Prescription charges will pay.

الریان ہومیوپیتھک کلینک عید کی چھٹیوں میں کلینک بند رہے گاہفتہ اتوار پیر منگل (9 سے12 جولائی  تک)  13 جولائی بروز بدھ شا...
09/07/2022

الریان ہومیوپیتھک کلینک
عید کی چھٹیوں میں کلینک بند رہے گا
ہفتہ اتوار پیر منگل (9 سے12 جولائی تک)
13 جولائی بروز بدھ شام کلینک ان شاءاللہ اوپن ہو گا
03110599089

Homoeopathic lady dr saman ara
Lecturar chakwal homeopathic medical college chakwal
Online treatment

خوشخبری ۔۔۔۔۔تھلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیو پیتھی کے سنگ چوتھا فری کیمپانشاللہ 7 جون 2022بروز منگل  کو تھیلیسیمیا ب...
04/06/2022

خوشخبری ۔۔۔۔۔تھلیسیمیا کے خلاف جنگ پاکستان ہومیو پیتھی کے سنگ چوتھا فری کیمپ

انشاللہ 7 جون 2022بروز منگل کو تھیلیسیمیا بچوں کے لئے فری کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں چیک اپ فری میڈیسن فری پرچی فیس 100روپے اور 1ماہ کی دوائی بھی دی جائے گی متاثرہ بچوں کے والدین ان نمبرز پر رابطہ کر کے بچے کا نام اور فون نمبر درج کرالیں 03110599089
پتہ۔۔۔
الریان ہومیوپیتھک کلینک
ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ کوٹ سارنگ
محلہ حاجی عبداللہ شبیر آٹا چکی کھوکھر قبرستان
ہومیو پیتھک ڈاکٹر
اس پیغام کو نیکی سمجھ کر دوسروں
کو شئیر کریں

Homoeopathic lady dr saman ara
Lecturar chakwal homeopathic medical college chakwal
Online treatment

الریان ہومیوپیتھک کلینکہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر عرق النساء۔مہروں کے امراض۔جوڑوں کے درد و کمزوری۔مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض...
31/05/2022

الریان ہومیوپیتھک کلینک
ہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر
عرق النساء۔مہروں کے امراض۔جوڑوں کے درد و کمزوری۔مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض۔بانجھ پن۔بواسیر جملہ اقسام۔امراض معدہ وجگر۔پتھری و گردوں کے امراض۔کینسر۔مرگی۔IBS۔Ankylosing Spondylitis-شوگر۔امراض قلب و بلڈپریشر۔سائنس و دائمی نزلہ۔الرجی۔جلدی امراض۔ٹانسلز۔ٹائیفائیڈ۔امراض معدہ۔خون کی کمی۔یورک ایسڈ۔بریسٹ ٹیومرز۔نفسیاتی امراض۔پراسٹیٹ۔لیکوریا۔چہرے کے دانے داغ۔ھیپاٹائیٹس۔بالوں کا گرنا۔ آسانی سے گھر بیٹھے ھومیوپیتھک علاج و ادویات کیلئے رابطہ کیجئے۔03209095721

Homoeopathic lady dr saman ara
Lecturar chakwal homeopathic medical college chakwal
Online treatment

04/02/2022

Benefits of Figs/Anjeer
انجیر خشک مگر لذیذ پھل ہے۔یہ موسم سرما کی خاص سوغاتوں میں سے ایک ہے۔انجیر کی بہترین قسم سفید ہے یہ مثانے سے زہریلے اثرات زائل کرتی ہے۔گلے کی خراش،موسمی الرجی اور جگر کی صفائی کے لئے اکسیر مانی جاتی ہے۔بے شک انجیر میٹھی ہوتی ہے لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہوتی ہے۔یہ شکر کا توازن قائم کرنے والا میوہ ہے۔

دائمی قبض کے مریضوں کو،دمے کی بیماری یا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہو انجیر ان تمام عوارض میں قدرتی معالج کا کام کرتی ہے۔دانتوں پر دھبے پڑ جائیں تو خشک انجیر سے رگڑ کر شفاف کیا جا سکتا ہے۔
دیگر غذائی افادیت
اس پھل میں فائبر،وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس کی وسیع تر مقدار پائی جاتی ہے۔تین سے چار انجیر رات بھر ایک پیالے پانی میں بھگو کر صبح کھائی جائیں تو قبض،بدہضمی،ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر میں فائدہ دیتی ہیں۔
انجیر میں کیلشیم بھی موجود ہے۔کیلشیم ایسا معدنی جزو ہے جسے جسم خود پیدا نہیں کرتا بلکہ ہمیں دودھ اور دیگر غذاؤں کے استعمال سے ملتا ہے۔انجیر پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کرنا بہتر نتائج دیتا ہے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
انجیر اور اخروٹ ملا کر کھانے کے فوائد
اخروٹ کی شکل انسانی دماغ کی طرح ہوتی ہے۔یہ وہ اہم غذائی جزو ہے جو دماغی صحت کے لئے بہترین تسلیم کیا جاتا ہے۔
اخروٹ میں موجود کیلوریز وزن نہیں بڑھاتیں تا وقتیکہ انہیں بھون کر یا تل کر نہ کھایا جائے۔سردیوں کے موسم میں جوڑوں کی اکڑن،درد اور دیگر عضلاتی تکالیف کے ساتھ ساتھ خون کی روانی کے لئے موزوں میوہ ہے۔ان دونوں میوں کو ملا کر کھانے سے آنتیں اپنے افعال بخوبی انجام دیتی ہیں۔ان میں شامل اینٹی آکسیڈنٹس جسم سے فری ریڈیکلز کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔علاوہ ازیں یہ جسم میں ٹرائیکلرائیڈز کی سطح کو کم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔آپ ناشتے میں کارن فلیکس کے ساتھ باریک کٹی ہوئی انجیر اور اخروٹ شامل کرکے صحت بخش اور معیاری غذا کا حصول یقینی بنا سکتے ہیں۔

Address

Talagang
48080

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923209095721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rayan homeopathic clinic homoeopathic lady dr saman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category