Al-Karam Hospital Talagang

Al-Karam Hospital Talagang Facility provides Health services in District Talagang 24/7,Registered from Punjab Health Care

07/05/2026
07/05/2026

إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ
16 اپریل بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 3 بجے تک

خوراک کی نالی کی تنگی (Esophageal Stricture )ایک خاتون مریضہ جو 15 سال سے خوراک کی نالی کی تنگی کا شکار تھی اور کھانے پی...
30/04/2026

خوراک کی نالی کی تنگی (Esophageal Stricture )

ایک خاتون مریضہ جو 15 سال سے خوراک کی نالی کی تنگی کا شکار تھی اور

کھانے پینے میں ہر گزرتے سال مشکل ہوتی جا رہی تھی جس کی وجہ سے

شدید کمزوری اور وزن کا گرنا بھی شامل تھا ۔

اللّٰہ کے فضل و کرم سے نہ صرف اس مرض کی تشخیص الکرم ہاسپٹل میں کی

گئی بلکہ ضروری ٹیسٹ جو تلہ گنگ میں صرف الکرم ہاسپٹل میں ہوتے ہیں

جیسے کہ بیریم سوالو (Barrium Swallow) کے ذریعے سو فیصد یقینی

تشخیص ہوئی اور اینڈوسکوپی کے لیے ٹیچنگ ہاسپٹل ریفر کیا گیا جہاں انہی

ٹیسٹ اور تشخیص کی بنیاد پر فوری اینڈوسکوپی کی گئی اور خوراک کی نالی کی

تنگی (Stricture) کو کھولا گیا ۔اور مریض کو ٹیچنگ ہاسپٹل میں ہدایت دی

گئی کے مزید علاج اور ضروری ادویات کے لئے اپنے اسی مقامی ہاسپٹل میں

معائنہ کراتے رہیں ۔

تلہ گنگ میں گزشتہ کچھ برسوں میں ایسے بہت سے مریض دیکھنے میں آئے

( خواتین کی تعداد بہت زیادہ ہے ) جن کو خوراک کی نالی میں تنگی کے باعث

کھانے پینے میں دُشواری ہوتی تھی اور کئی سال وہ اسے نظر انداز کرتے

رہے یا بروقت تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے اپنی صحت کو خراب کرتے

رہے ۔

اب الکرم ہاسپٹل تلہ گنگ میں ایسے بہت سے امراض کی تشخیص ممکن ہے

جو پہلے صرف ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوتی تھی ۔

Foreign Body Ear(کان میں کیڑا/🪰 )اینڈوسکوپی کے ذریعے معائنہ اور مہارت سے نکالنا تا کے زخم کم سے کم بنے اس کے لیے ماہر سپ...
22/04/2026

Foreign Body Ear(کان میں کیڑا/🪰 )
اینڈوسکوپی کے ذریعے معائنہ اور مہارت سے نکالنا تا کے زخم کم سے کم بنے
اس کے لیے ماہر سپیشلسٹ کی خدمات حاصل کریں صرف الکرم ہسپتال میں ۔۔

15/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

ملک اسد علی OT ٹیکنیشن (الکرم ہسپتال) والے کے والد محترم ملک میاں احمد اعوان ( ڈھلیاں والے ) کا انتقال ہو گیا ہے۔
نمازِ جنازہ آج شام 15 اپریل بروز بدھ شام 4 بجے نائیوں والے (بنگلہ نور شاہ) قبرستان تلہ کنگ شہر میں ادا کی جائے گی۔

یہ فوتگی سوزوکی شوروم چکوال روڈ کے سامنے ہوئی ہے ۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

14/04/2026

کل بروز بدھ انشاءاللہ

04/04/2026

إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ
15 اپریل بروز بدھ ایک دفعہ پھر تلہ گنگ میں آڈیالوجی کیمپ لگایا جا رہا ۔بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔

Address

Al-Karam Hospital Near Jinnah Park, Al-Karam Road District Talagang Punjab
Talagang
48100

Telephone

0543410888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Karam Hospital Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Karam Hospital Talagang:

Share

Category