Dr Waqas Nadeem

Dr Waqas Nadeem We Are Trying to treat Mind And soul With Authentic Physical, Mental And Spiritual health Guidance...

22/06/2024
22/06/2024

Admission open

Quality Education For All

Scholarship Available

10/06/2024

نوکری کر رہے ہو برسوں سے
تم کوئی کام کیوں نہیں کرتے۔۔

09/06/2024

کیا پڑی مجھکو کہ میں شاہوں کے قصیدے لکھوں

مدحت سرور مختار مجھے کافی ہے

کوئی شک نہیں کہ آج کے اس دور میں اپنی بات لوگوں تک پہنچانا نہایت آسان ہے

مگر بات یہ ہے کہ۔ بندے میں کوئی بات تو ہو۔۔۔

لوگ مشہور ہونے کے لیے طرح طرح کی کاوشیں کرتے ہیں
سوشل میڈیا پر ہر پلیٹ فارم کے ماہر کے طور پر نمودار ہوتے ہیں لیکن کچھ بن نی پاتے۔۔۔

مشہور ی کے شارٹ کٹ لگانے کی بجائے انسان کو اپنے اندر چھپا ٹیلنٹ ڈھونڈنا چاہیے اور اس ٹیلنٹ کو نکھارنے کی کوشش کرنی چاہیے
جب آپ اپنے فن میں کامل ہو جائیں گے تو پھر آپکو زبردستی کیمرہ کے آگے جگہ نی بنانی پڑے گی
بلکہ کیمرہ آپکے پیچھے پیچھے ہوگا اور آپکی ہر ایک بات اور ہر ایک انداز و ادا کو فلمبند کرنے کے لیے بے تاب ہوگا

اگر آپ غلط کرپٹ اور مکار لوگوں کے ساتھ تصویریں بنوا کر خود کو عظیم انسان ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں تو یاد رکھئے گا کہ ابادی کا 80فیصد سوشل میڈیا صارف خاموشی سے آپکو دیکھ رہا ہوتا ہے اور آپکے لیول کو جانچ رہا ہوتا ہے۔۔
کمنٹ میں دی گئی داد ضروری نہیں کی سچ بھی ہو۔۔

کمنٹ کی واہ کسی کے دل کی آہ بھی ہو سکتی ہے

از قلم
ڈاکٹر وقاص ندیم

22/05/2024

Darakht lgaen

Zindagi bchaen 🌲🌳

Dr Nisar Ahmad Malik our Pride
22/05/2024

Dr Nisar Ahmad Malik our Pride

Address

Talagang
48100

Telephone

+923129305589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqas Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqas Nadeem:

Videos

Share


Other Medical & Health in Talagang

Show All

You may also like