
04/02/2022
اسلام علیکم
کل اور پرسوں یعنی ہفتہ اور اتوار کو ڈاکٹرز کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کریم میڈیکل سنٹر بند رہے گا
سنٹر دوبارہ پیر کے دن سے کھلا رہے گا
لہذا آنے والے دو دنوں میں سنٹر آنے کی زحمت نہ کریں
تکلیف کے لئے معزرت خواہ ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03459520572
شکریہ