KHAN NUMAN

KHAN NUMAN خالق سے___ دل لگاو�
مخلوق تو وفا کے لائق نہیں,,�
◦•●◉✿ |• 𝙵𝚘𝚕𝚕𝚘𝚠 •| ✿◉●•
◦•●◉✿ 𝗡̃𝘂̈𝗺𝗮̊𝗻̃ 𝗡̃ø𝗺𝗶 ✿◉●•◦
◦•●◉✿ 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐞 ✿◉●•◦

03/12/2024

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
کی زندگی پر ایک چھوٹی سی ڈاکومینٹری 🖤

Hafiz Naeem ur Rehman Ñümåñ Ñømi ❤

 -¹³ ❤
03/09/2024

-¹³ ❤

👏  ہاتھوں میں ہاتھ دو۔۔  ❤🥰       👏  حافظ نعیم کا ساتھ دو۔۔ ❤🇺🇿جماعت اسلامی میرا انتخاب کیوں ہے...؟ نہ یہ عشق ہے، نہ جنو...
31/08/2024

👏 ہاتھوں میں ہاتھ دو۔۔ ❤🥰
👏 حافظ نعیم کا ساتھ دو۔۔ ❤🇺🇿
جماعت اسلامی میرا انتخاب کیوں ہے...؟
نہ یہ عشق ہے، نہ جنون ہے،
بلکہ یہ میرے علم اور مشاہدے کے مطابق موجود تمام جماعتوں سے بہتر اک سیاسی جماعت ہے۔ یہ اسلامی اصولوں اور جمہوری قدروں پہ چلنے والی جماعت ہے، یہ ظالم نظام کے حلاف جہدوجہد کرنے والی اور ایک وسیع فلاحی کاموں کا نیٹ ورک رکھنے والی جماعت ہے۔
*تو أئیں جماعت اسلامی کو سمجھیں، جانچیں، پرکھیں اور پھر اپنا فیصلہ کریں ۔

Ñümåñ Ñømi ❤

اگرچہ بہت ساری شکائتیں ہیں، بنیادی حقوق، انصاف، اقرباء پروری اور بھی بہت سے مسائل ہیں مگر اسکے باوجود کرہ ارض پر زمین کا...
14/08/2024

اگرچہ بہت ساری شکائتیں ہیں، بنیادی حقوق، انصاف،
اقرباء پروری اور بھی بہت سے مسائل ہیں مگر اسکے باوجود کرہ ارض پر زمین کا ایک ٹکڑا ایسا ہے جو آپ کو اپنا کہتا ہے جسے آپ اپنا کہتے ہیں، اپنی دھرتی کی قدر کریں.
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ ❤
◦•●◉✿ 𝟭𝟰 𝔸𝕦𝕘𝕦𝕤𝕥 𝟮𝟬𝟮𝟰 ✿◉●•◦
◦•●◉✿ ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕀𝕟𝕕𝕖𝕡𝕖𝕟𝕕𝕖𝕟𝕔𝕖 𝔻𝕒𝕪 🇵🇰❤️✿◉●•◦
◦•●◉✿ 𝗡̃𝘂̈𝗺𝗮̊𝗻̃ 𝗡̃ø𝗺𝗶 ✿◉●•◦

10/06/2024

میں بحیثیت مسلمان پاکستان کی درجنوں خفیہ
ایجنسیوں سےمطالبہ کرتا ہوں کہ بدنام زمانہ ملحد آئی ڈی پشتون بونیری (pashtun buneri)کا سراغ لگائے۔
کیونکہ نبی آخر زمان کی گستاخی ہماری ریڈ لائن ہے۔

Address

Talash

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923412056605

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHAN NUMAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to KHAN NUMAN:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram