Al-Khidmat Welfare Hospital Tando Allahyar

Al-Khidmat Welfare Hospital Tando Allahyar Al-khidmat welfare hospital Tando Allahyar is a branch of Al-khidmat Foundation Tando Allahyar. AKWH is purely working for charity and welfare of poor ppl.

Al-khidmat welfare Hospital is managed by Al-khidmat Foundation Tando Allahyar. AKWH is purely working for charity and poor people. We are providing Quality of Services and medical treatment to poor people. AKWH is controlled by our beloved Administrator Younis KK.

07/02/2024

میری گواہی جماعت اسلامی کی ایمانداری کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی حق اور سچ کا ساتھ دیں

22/10/2023

“غزہ میں اپنے بہن بھائیوں کی حالت دیکھ کر ہمارا دِل اتنا ہی اداس ہے جتنا آپکا، مگر تسلی ہونے لگتی ہے جب الخدمت جیسے اداروں کو ان کے لیے ریلیف کا کام کرتے دیکھتے ہیں۔ “
Emirates Loves Pakistan کی الخدمت کی فلسطین ریلیف کے حوالے سے خصوصی ویڈیو

24/07/2023

الخدمت فائونڈئشن ٹنڈوالہیار کی گذشتہ بارشوں کے کام کی وڈیو رپورٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآپ کے گردونواح میں جو بچے یا بچی یتیم ہو جس کی عمر 4 سے 12 سال کے درمیان ہو اور پڑھنا چاہ...
23/07/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کے گردونواح میں جو بچے یا بچی یتیم ہو جس کی عمر 4 سے 12 سال کے درمیان ہو اور پڑھنا چاہتے ہیں جن کو آپ جانتے ہیں آپ سے گذارش ہے آپ ان کو ہم سے ملوادیں . الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈوالہیار کو ایسے بچوں کی تلاش ہے
الخدمت فاؤنڈیشن کفالت یتامٰی پروگرام کے تحت ان کے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی.

نوٹ۔ رجسٹریشن کے لیے بچے کے مندرجہ ذیل کاغذات ضروری ہیں۔
1) والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ۔
2) بچے کا ب فارم۔
3) والد اور والدہ کی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ۔
ان کاغذات کے ساتھ الخدمت آرفن اسٹڈی سینٹر( نزد مرکزی عید گاہ) تشریف لائیں۔

براۓ رابطہ.
سمیع اللہ یاسین
03331027473
03138807652

https://maps.app.goo.gl/t7nRv8UbB9YwV8VXA

الحمد للہ!  ✨🤲اس سال بھی آپ کے تعاون سے الخدمت نے پاکستان بھر میں 18 لاکھ مستحق و سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ ساتھ کشمیر،...
08/07/2023

الحمد للہ! ✨🤲

اس سال بھی آپ کے تعاون سے الخدمت نے پاکستان بھر میں 18 لاکھ مستحق و سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین،روہنگیا اور شام کے کئی ہزار مہاجرین تک قربانی کا گوشت پہنچایا۔

14/06/2023

Address

Tando Allahyar

Telephone

0223891141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Welfare Hospital Tando Allahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category