10/10/2025
🩺 اہم اطلاع برائے مریضان
چھٹی بروز اتوار۔ ۔۔۔
محترم مریضان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
ڈاکٹر کامران خان
مورخہ اتوار، 12 اکتوبر 2025 سے لے کر ہفتہ، 17 اکتوبر 2025 تک
ہسپتال میں موجود نہیں ہوں گے۔
ڈاکٹر صاحب اس دوران کسی بھی او پی ڈی، معائنے یا طریقۂ علاج کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
براہِ کرم مریضان اپنی اپوائنٹمنٹس اگلے ہفتے کے لیے ری شیڈول کروا لیں۔
ان شاءاللہ ڈاکٹر کامران خان اتوار 19 اکتوبر 2025 سے حسبِ معمول اپنے مقررہ اوقات میں کلینک پر موجود ہوں گے۔
آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کا شکریہ۔
انتظامیہ – بی بی ملالہ ہسپتال