04/05/2026
*یوریا اور کریٹینائن کا مجرب اور آزمودہ نسخہ*
ایک ہفتہ میں ان شاءاللہ بہت اچھے نتائج ملیں گے!
کیا آپ یا آپ کے کسی عزیز کو گردوں کے مسائل،
بڑھا ہوا یوریا، کریٹینائن، سوجن،
تھکاوٹ یا پیٹ کی چربی کا مسئلہ ہے؟
آج میں آپ کے ساتھ اپنا ایک سادہ، گھریلو اور خوش ذائقہ والا نسخہ شیئر کر رہا ہوں جو مجرب ہے۔
ھوالشافی!
سونف — 1 چمچ
کلونجی (کالونجی) — 1 چٹکی
رائی — آدھی چمچ
تیاری کا طریقہ:
سب کو اچھی طرح درمیانہ پیس لیں (درہ کوٹ کر سفوف بنا لیں)۔
استعمال کا طریقہ:
ایک کپ پانی اچھی طرح ابالیں۔
اس میں ایک وقت کی خوراک (یعنی اوپر والا سفوف) ڈال دیں۔
آنچ بند کر کے اوپر سے ڈھک دیں۔
دو منٹ کے بعد چھان کر گرم گرم پی لیں۔
ذائقہ: بہت خوشگوار اور آسان ہے، کوئی تلخ دوا نہیں!
استعمال: روزانہ 1 سے 2 بار (صبح خالی پیٹ اور شام کو)۔
فوائد :-
یوریا اور کریٹینائن کی سطح میں نمایاں کمی
گردوں کی کارکردگی بہتر ہونے میں مدد
پیٹ کی اضافی چربی کم کرنے میں مفید
کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں بھی معاون
مجموعی طور پر جسم کو detox کرنے میں مدد